Pak Suzuki might move its assembly plant out of Pakistan

freshnkool

Minister (2k+ posts)
shabash pakistani logo or vote doo, zardari or munfiq nawaz , altaf, anp koo, ek din tooth paste or tooth brush bhee tum bangladesh or china say khredo gy, balky kahan say khredo gy jab industri nahi hoo gi tu kesi k pass job nahi hoo gi, job nahi hoo gi tu chezen kesy buy karoo gy, haan khady per swari karna, miswak karna yee hi muastqbil hai esy ghatya logon kaa joo corrupt or munafiq leaders ko bar bar vote dety hain
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Yes that is right. But what you are saying is 'morality' and what I wanted to convey was 'rational' analysis of what is happening in our country.
آپ کی بات سمجھ رہا ہوں. دراصل جہاں تک تو کسی ظلم کی بات ھے،تو اسکو اسکی 'فیس ویلیو' پر لیتے ہوے بلاجھجک اسکی مذمت کرنی چاہیے. پھر اگلا مرحلہ اسکے حل کا ھے، وہاں پر آپکی بات بالکل درست ھے کہ اپنی کوتاہیوں اور غلطیوں پر توجہ دینی چاہیے،اور وجوہات کو ختم کرنا چاہیے. دوسروں کو کوسنے کا کوئی فائدہ نہیں

اسکے علاوہ اگر ادلے-بدلے کے جواز کو صحیح تسلیم کر لیا جاۓ تو پھر فسادیوں کے پاس تو ایسے جھوٹے بہانوں کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں. جیسا کہ ڈرون حملوں کے ردعمل میں خود کش بم دھماکوں میں آفپاک خطہ کے مسلمانوں کا قتل عام. انکے پاس تو ایسے بے شمار غیر اسلامی جواز موجود ہیں. انفرادی سطح پر ہمیں صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہنا چاہیے. وگرنہ انسان کی صحیح بات بھی اثر کھو دیتی ھے. مثلاّ ہر کسی کو اندر سے پتہ ھے کہ ڈرون حملے اس لیے ہوتے ہیں کیونکہ فاٹا سے دہشتگرد افغانستان جا کر روزانہ پچاس افغان مسلمان مرد، عورتوں، بچوں اور دو تین امریکی فوجیوں کو مارتے ہیں. اور ظاہر ھے کہ جب تک یہ فسادی جاتے رہیں گے ڈرون حملے ہوتے رہیں گے. اسکے باوجود جب کبھی بھی ان حملوں میں فاٹا کے معصوم شہری شہید ہوتے ہیں تو یہ غلط اور قابل مذمت ھے. حل البتہ واقعی آپ والا ھے کہ ان دہشتگردوں کو خود روکا جاۓ. وگرنہ خالی شور مچانے سے ڈرون حملے نہیں رکنے والے

When our 'jihadis' and our mullahs are spreading hate against the whole world, then the world will respond by destablising our economic, social and political life.
آپ کیا سمجھتے ہیں کہ یہ فسادی ملا اور انکے مجہول پیروکار ہی سارے فساد کی جڑ ہیں؟؟؟ فساد افغانستان کیلیے ہمارے ملک کے مدرسوں میں کھلے عام برین واشنگ ہوتی ھے. اسکے بعد ریکروٹمنٹ ، عملی تربیت وغیرہ ہر چیز ہماری اسٹیبلشمنٹ کے سامنے ہو رہی ھے. اور اب تو وہ پرانی ڈبل گیم بھی ختم ہو گئی ھے. اب توہماری اسٹیبلشمنٹ سرعام، افغان عوام کے قاتلین مجہولوں کو اپنا تزویراتی اثاثہ کہتی ھے. میری ناقص راۓ میں تو یہ سارے فسادی ملا اور انکے پیروکار، پاک آرمی کے ایک جوتے کی مار بھی نہیں ہیں. اور ہم یہ ساری ملکی طالبانی انارکی اور قتل عام مستقبل کے پانچویں صوبے کیلیے، ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت برداشت کر رہے ہیں

That is why we need to look inside and find the root-cause of our multiple problems. One way to do so is to show to the world our humanitarian, tolerant and peaceful face.
بالکل صحیح کہا. لیکن کیا کوئی عام فرد یا گروہ ریاستی پراپیگنڈے اور ریاستی وسائل کا مقابلہ کر سکتا ھے؟؟؟؟ جو اسلام کا اصل پرامن اور خوبصورت چہرہ آپ پیش کرنے کیلیے دن رات محنت کر رہے ہیں(خدا آپ کو اس کا نیک اجر دے. آمین)، اسکے بالکل برعکس چہرہ پیش کرنے کیلیے ہمارے پالیسی سازقومی خزانے کے اربوں روپے پانی کی طرح بہا رہے ہیں. المختصر ریاست کی طاقت، وسائل اور پراپیگنڈے کا مقابلہ افراد کیلیے ناممکن ھے. یہی بات میں پاک آرمی کے خلاف مسلح جنگ لڑنے والے فسادیوں کو بتاتا رہتا ہوں. البتہ انفرادی سطح پر اپنی اور دوسروں کی اصلاح کیلیے ضرور کوشش جاری رہنی چاہیے
And to do that we have to shun these hate-filled biggots.
اس میں کوئی شک نہیں کہ مجہولین و منافقین کے پرنفرت، غیر اسلامی اور پرتشدد نظریات کی ہمیشہ مذمت کرنی چاہیے

akk13

Voter (50+ posts)
How pathetic that the plant would move to Bangladesh, a country most pakis despise and think inferior of.
 
Doctorplato

Councller (250+ posts)
Excellent thinking moazzamniaz....I hope our people listen to the voice of sanity. Interestingly the future fifth provice that you refer to might very well lead to the disintegration of the present four into independent states. Of course military ideologues have little understanding of what they are riding, a vicious lion that will simply devour it and the country, the way it devoured Russia and Afghanistan. They are playing with fire at our cost.
آپ کی بات سمجھ رہا ہوں. دراصل جہاں تک تو کسی ظلم کی بات ھے،تو اسکو اسکی 'فیس ویلیو' پر لیتے ہوے بلاجھجک اسکی مذمت کرنی چاہیے. پھر اگلا مرحلہ اسکے حل کا ھے، وہاں پر آپکی بات بالکل درست ھے کہ اپنی کوتاہیوں اور غلطیوں پر توجہ دینی چاہیے،اور وجوہات کو ختم کرنا چاہیے. دوسروں کو کوسنے کا کوئی فائدہ نہیں

اسکے علاوہ اگر ادلے-بدلے کے جواز کو صحیح تسلیم کر لیا جاۓ تو پھر فسادیوں کے پاس تو ایسے جھوٹے بہانوں کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں. جیسا کہ ڈرون حملوں کے ردعمل میں خود کش بم دھماکوں میں آفپاک خطہ کے مسلمانوں کا قتل عام. انکے پاس تو ایسے بے شمار غیر اسلامی جواز موجود ہیں. انفرادی سطح پر ہمیں صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہنا چاہیے. وگرنہ انسان کی صحیح بات بھی اثر کھو دیتی ھے. مثلاّ ہر کسی کو اندر سے پتہ ھے کہ ڈرون حملے اس لیے ہوتے ہیں کیونکہ فاٹا سے دہشتگرد افغانستان جا کر روزانہ پچاس افغان مسلمان مرد، عورتوں، بچوں اور دو تین امریکی فوجیوں کو مارتے ہیں. اور ظاہر ھے کہ جب تک یہ فسادی جاتے رہیں گے ڈرون حملے ہوتے رہیں گے. اسکے باوجود جب کبھی بھی ان حملوں میں فاٹا کے معصوم شہری شہید ہوتے ہیں تو یہ غلط اور قابل مذمت ھے. حل البتہ واقعی آپ والا ھے کہ ان دہشتگردوں کو خود روکا جاۓ. وگرنہ خالی شور مچانے سے ڈرون حملے نہیں رکنے والے

آپ کیا سمجھتے ہیں کہ یہ فسادی ملا اور انکے مجہول پیروکار ہی سارے فساد کی جڑ ہیں؟؟؟ فساد افغانستان کیلیے ہمارے ملک کے مدرسوں میں کھلے عام برین واشنگ ہوتی ھے. اسکے بعد ریکروٹمنٹ ، عملی تربیت وغیرہ ہر چیز ہماری اسٹیبلشمنٹ کے سامنے ہو رہی ھے. اور اب تو وہ پرانی ڈبل گیم بھی ختم ہو گئی ھے. اب توہماری اسٹیبلشمنٹ سرعام، افغان عوام کے قاتلین مجہولوں کو اپنا تزویراتی اثاثہ کہتی ھے. میری ناقص راۓ میں تو یہ سارے فسادی ملا اور انکے پیروکار، پاک آرمی کے ایک جوتے کی مار بھی نہیں ہیں. اور ہم یہ ساری ملکی طالبانی انارکی اور قتل عام مستقبل کے پانچویں صوبے کیلیے، ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت برداشت کر رہے ہیں

بالکل صحیح کہا. لیکن کیا کوئی عام فرد یا گروہ ریاستی پراپیگنڈے اور ریاستی وسائل کا مقابلہ کر سکتا ھے؟؟؟؟ جو اسلام کا اصل پرامن اور خوبصورت چہرہ آپ پیش کرنے کیلیے دن رات محنت کر رہے ہیں(خدا آپ کو اس کا نیک اجر دے. آمین)، اسکے بالکل برعکس چہرہ پیش کرنے کیلیے ہمارے پالیسی سازقومی خزانے کے اربوں روپے پانی کی طرح بہا رہے ہیں. المختصر ریاست کی طاقت، وسائل اور پراپیگنڈے کا مقابلہ افراد کیلیے ناممکن ھے. یہی بات میں پاک آرمی کے خلاف مسلح جنگ لڑنے والے فسادیوں کو بتاتا رہتا ہوں. البتہ انفرادی سطح پر اپنی اور دوسروں کی اصلاح کیلیے ضرور کوشش جاری رہنی چاہیے

اس میں کوئی شک نہیں کہ مجہولین و منافقین کے پرنفرت، غیر اسلامی اور پرتشدد نظریات کی ہمیشہ مذمت کرنی چاہیے
 
w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
acha hai apna plant lay jay yahan say kab tak lotay ga teen k dabay bech bech k pakistaniuon ko

apny mulk main ek say ek gari banata hai yahan kachra bhi 2no dayta hai
 
muslim01

Siasat.pk - Blogger
I guess there are some qadiyanis in this forum who are trying to sabotage the image of great scholars of Islam that are presently residing in Pakistan.

I am assuming that these qadiyanis will now blame mullahs for bhatta, corruption, drones, target killings etc. Now please dont start blaming mullahs for all the floods and earthquakes or the person who stole the commode of your bathroom. LOL

Besides this, I guess shutting down of Suzuki plants in Pakistan is a disaster as HONDA and TOYOTA will be the next to follow Suzuki's step and will lead to more unemployment. Thanks to MR. Zardari for giving us another splendid gift.