Shahid Abassi
Chief Minister (5k+ posts)
No won't support this request. Siasat should not give up its principles.
یہ فورم تاریک انصاف کا ماوتھ پیس ہے اور اکثر ایڈمنز عمرانی ہیں ، نیے ممبر صاحب یہاں بھی بہت آوازوں کو دبایا گیا ہے ، تاریک انصاف کی ممبران اپنے من کی غلاظت یہاں جگہ جگہ بکھیرتے ہیں اور اگر ترکی بہ ترکی جواب دیا جاوے تو تلوار غیر عمرانی کے گردن پر ہی چلتی ہے- اوپر سے جھوٹی خبریں ، سنسنی خیزی پھیلانے کی کوشش کرنا اور حکومت کے خلاف پروپیگنڈہ کرنا بھی اس فورم کا وطیرہ بن چکا تھا ، اپنے اعمال درست کرو ورنہ اب ڈاٹ نیٹ سے بھی چھٹی ہو جانی ہے
میں اپنے آقا کا وفادار کتا ہوں میں کیسے اپنے آقا سے سوال کر سکتا ہوں میں صرف یہاں پر پی ٹی آئی کے خلاف بولنے کی اجازت اس وقت تک ہے جب ایک دفع میرے آقا کے حکومت کے ٥ سال پورے ہو جائیں. ایک دفع اسنے ٥ سال پورے کر لیے پھر میں آزاد ہو جاؤنگا پھر جتنا چاہوں تنقید کر سکتا ہوں اور ہو سکتا ہے کبھی ووٹ بھی نہ ڈان پر اگر یہ حکومت ٥ یارس سے پہلے ختم ہوئی تو پھر میں اس وقت تک ووٹ دیتا رہوں گا جب تک ایک دفعہ یہ ٥ سال پورے نہیں کرتے ٹیب تک میں اپنے آقا کا غلام ہوں..
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|