muhammadadeel
Chief Minister (5k+ posts)
حضور صللہ علیہ وسلم ایسا کون سا کاروبار کرتے تھے جس میں بچت نہیں ہوتی تھی. میں نے سنا ہے آپ کے کبھی زکوت ادا نہیں کی. بچت ہوتی تو زکوت ادا کرتے
سیاست میں مذہب بکتا ہے
حضور صللہ علیہ وسلم ایسا کون سا کاروبار کرتے تھے جس میں بچت نہیں ہوتی تھی. میں نے سنا ہے آپ کے کبھی زکوت ادا نہیں کی. بچت ہوتی تو زکوت ادا کرتے
لعنت اس پر بے شمار
ﷲ اور ہمارے پیارے نبی اکرم ؐ کے بارے میں بات کرتے ہوے ادب و احترام الفاظ کا انتخاب سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے
مذہب اشتہاروں میں بھی بکتا ہے، رمضان ٹرانسمیشن میں بھی اور رمضان نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹس میں بھیسیاست میں مذہب بکتا ہے