Our mission is to turn the Bhutto's vision into reality - Asif Zardari

patriot

Minister (2k+ posts)
اگر پاکستان کو کنگال کر کے اسکے ٹکڑے کرنا بھٹو کا خواب تھا تو یہ آپ بڑی حد تک پورا کرنے کے قریب ہیں ۔
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ایک نئی سن لو ، شہید بھٹو اور پاکستان کے عوام کا رومانس تا قیامت جاری رہے گا ، اپنی آیندہ نسلوں کو بھی رومانس کے تیار کرلو پاکستانیوں
 

Back
Top