Our media against pakistan but pro american- Orya maqbool jaan

Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
Goondh ka taalaab...... Orya Maqbool Jan

1101304102-2.gif
 
shehreyar

MPA (400+ posts)
Re: Goondh ka taalaab...... Orya Maqbool Jan

oriya maqbol jaan aap theak kahtay haien es garo kay bout ko zaror tutana hay zaror tutay ga ,jis cheaz ko mayra rab uroojh dayta hay us ka zawal pahlay say likh rakhta hay .or ya zoray roshan ki tarha waziya hay kay jo akartay haien woh tut jatay haien ,bass mayray malik kimarzi pay munhasar hay kay kab hay bout tut kay pash pash ho jay ensha allah tala woh jald ho ga (serious)
 
alibaba222

Minister (2k+ posts)
Re: Goondh ka taalaab...... Orya Maqbool Jan

MASHA ALLAH zaberdast likha he,jab badal aty he tu hamray bary bata deyty he key ye bersany waly he key nahee,ab ye bout key asar nazer a rahey he key ye totnay wala he ,wasy bhee pori dunya may Allah key nam leywa gajer moli ke tarah apny oor ghero key hatoo kat rahye he,ab isy bhee rokna he
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Goondh ka taalaab...... Orya Maqbool Jan

برطانیہ آدھی دنیا پر حکومت سے ایک چھوٹے جزیرے تک محدود ہو گیا. برطانوی قوم نے ماضی کی شان شوکت کے ڈھول پیٹنے کی بجاۓ نۓ دنیاوی حقائق کا ادراک کرتے ہوئے اپنی بچی کھچی سلطنت کو مستحکم کیا. معیشیت، صحت، تعلیم، تجارت پر توجہ مرکوز کی اور اپنے باشندوں کی خوشحالی و دفاع کیلیے متبادل ذرایع پیدا کیے. اس دوران مسلمان اسی پاتال میں پڑے سڑتے رہے

- روس ٹکڑے ٹکڑے ہوا. انہوں نے ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھا.اپنے نظام کو تبدیل کیا، اپنی عوام کو وسائل کی تقسیم اور منافع میں شریک کیا. ہر دس سال بعد نۓ علاقے فتح کرنے کی روش کو ترک کیا. اسوقت روس توانائی کا جن بن چکا ھے. مغربی یورپ کی اقتصادی اور صنعتی ترقی کی شہہ رگ اس وقت توانائی کی صورت میں روس کے قبضے میں ھے. البتہ جو مسلمان ریاستیں آزاد ہوئیں، وہاں سواۓ قازقستان کے مذہبی جنونیوں اور حکومت کے درمیان جنگ جاری ھے. تاجکستان(پچانوے فیصد مسلمان آبادی) جیسے ملکوں نے صرف بیس سال میں ہی طالبانیت اور مذہبی جنونیت کا ایسا بھیانک ٹریلر ملاحضہ کیا کہ اب وہاں مسلم آبادی کی بھاری اکثریت اپنے بچوں کو مسجدوں میں جانے سے روکنے کیلیے دنیا کا سب سے انوکھا حکومتی قانون(انسانی مذہبی آزادی کے بالکل خلاف) منظور کروانے پر مجبور ہو گئی ھے.اسی دوران سواۓ ترکی، ملائشیا کے "امت وحدہ" اسی ذلت کی گہرائی میں پڑی رہی اور بلخصوص طالبانیت کے شاھکار یعنی افغانستان کا پتھروں کے دور کی طرف سفر بدستور جاری رہا

- اب امریکہ کے کرچی کرچی ہونے کا شور بلند ھے. لگتا ایسے ھے کہ ادھر امریکہ کرچی کرچی ہو گا اور دوسری طرف 'امت واحدہ' سپر پاور بن کر دنیا پر چھا جاےگی. امریکہ اپنی کوتاہیوں، نااہلیوں اور فرعونیت پر مبنی پالیسیوں کی بنا پر ٹوٹ بھی جاے، حتیّٰ کہ سارے غیر مسلم ممالک ہی دنیا سے ختم ہو جائیں، مگر 'امت واحدہ' نے جب تک اغیار کے کھلے گریبانوں، عریاں ٹانگوں سے نظر ہٹا کر اپنے گریبان میں نا جھانکا، اپنی غلطیوں کی اصلاح نا کی، یہ 'حزب اللہ' ایسے ہی ساری 'حزب الشیطان' کیلیے عبرت کا نشان بنی رہے گی. جب تک اپنی کوتاہیوں کا سارا ملبہ 'کفار' کے ننگے سروں پر منڈھتے رہیں گے، ایسے ہی ساری دنیا میں ذلیل و خوار ہوتے رہیں گے. یہ وہی پنجابی کی چودھری ، گاؤں اور مراثی والی مثال ھے

پچھلے ستر سالوں میں مذھب اور آزادی کے نام پر جنگوں میں کروڑوں مسلمان مروا کر، ایسے ہی ہزاروں "پیشینگوئیوں" پر مبنی سبز باغ دیکھ کر، لمبی لمبی بڑھکیں مار کر، 'امت واحدہ' کا پستی کی جانب سفر پھر بھی نہ رک سکا. اور نا ہی ایسے مزید لاکھوں جوش و ولولے سے لبریز اور حقیقت سے بالکل عاری مضمون کچھ کر سکتے ہیں

alibaba222

Minister (2k+ posts)
Re: Goondh ka taalaab...... Orya Maqbool Jan

bahi itna lamba likhnay ka maqsad keya he,ye sara qasoor hamra apna he ham he gheroo key gulam ban jaty he,app nay muslamnoo ke tarekh nahee perhi jab wo Allah oor us key Rasool (S A W W) ke man ker chalty tahy tu her cheez un key hath may thee,app muslim ummah key cahnd gandy logo ka karnama pory musalmanoo per tu na giraoo,Insha Allah wo din ab door nahee jab sab koche musalmnao key hath may hoo ga,ooper Allah bhee tu beytha he jo zameen ko halka sa jahtka deyta he sab koche maleya mate ho jata he,app chahty he key ta qeyamt musalman riswa he hoty rahy ,mager aysa nahee ho ga 1 na 1 din sab koche badley ga,Insha Allah

میرے بھائی،دو فیصد حکمران طبقے کو چھوڑ کر باقی جتنے بھی قسم کے عام پاکستانی مسلمان(القاعدہ، طالبان، خارجی، تکفیری،اہل حدیث، دیو بندی، شیعہ، بریلوی، پڑھے لکھے ، ان پڑھ، روشن خیال، سیکولر، لبرل فاشسٹ) ہیں، وہ سب یہی چاہتے ہیں. یعنی اسلام اور پاکستان کی سر بلندی. فرق صرف اور صرف پلان کا ھے. ہر طبقے کا اپنا اپنا پلان ھے اور ہر کوئی یہ سمجھتا ھے کہ صرف اس کے پلان اور پالیسی کے تحت کامیابی ممکن ھے. مجھے اوریا مقبول جان صاحب کے پلان پر کوئی اعتراض نہیں. میں نے تو صرف تصویر کا دوسرا رخ دکھایا ھے. اور یہ باتیں تو ہر ذہن میں آتی ہیں کہ

- سپر پاوروں کو ٹکڑے کرنے والی قوم ، ملک اور اسکے شہریوں کا اسوقت کیا حال ھے اور جن کے ٹکڑے ہوئے تھے ، وہ قومیں، ممالک اور انکے شہری اس وقت کہاں ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

- جس ملک میں چاروں بڑے اسلامی فرقوں نے ایک دوسرے کو قران اور حدیث کی رو سے کافر ثابت کر دیا ہو، اور اس بنیاد پر ایک دوسرے سے جانی دشمن کی سی نفرت کرتے ہوں، ایک دوسرے کے گلے کاٹتے پھرتے ہوں، ایک دوسرے کی عبادت گاہوں میں بم پھاڑتے پھرتے ہوں
اور عورتوں، بچوں کو بھی مرتد کافر بنا کر مارکیٹوں اور بازاروں میں انکے چیتھڑے اڑاتے پھرتے ہوں؛ وہاں ایک اسلامی نظام کی 'خوشخبریاں' آپ کو کچھ عجیب نہیں لگ رہیں؟؟؟؟؟؟؟؟ یعنی 'کس' کا اسلامی نظام ، 'کونسا' اسلامی نظام،ہمارا مذہبی طبقہ تو ایک چھوٹی سی چیز پر متفق نہیں ہوتا، اتنے وسیع، پیچیدہ اور جامع دستور پر یہ پہلے خود کیسے متفق ہوں گے ؟؟؟؟ یہ نعرہ صرف اور صرف قوم کیلیے ایک افیم کی گولی ھے

تو میرے محترم بھائی ، اوریا صاحب کے انداز بیان کا میں بھی بہت بڑا مداح ہوں اور انکی بہت عزت کرتا ہوں. مگر اوپر کی طرح کے ہزار سوال کھن کھجوروں کی طرح ذہن میں پیدا ہوتے ہیں. اسلئیے جو ذہن میں تھا آپ بھائیوں سے شئیر کر لیا
 
Last edited:

awan4ever

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Goondh ka taalaab...... Orya Maqbool Jan

برطانیہ آدھی دنیا پر حکومت سے ایک چھوٹے جزیرے تک محدود ہو گیا. برطانوی قوم نے ماضی کی شان شوکت کے ڈھول پیٹنے کی بجاۓ نۓ دنیاوی حقائق کا ادراک کرتے ہوئے اپنی بچی کھچی سلطنت کو مستحکم کیا. معیشیت، صحت، تعلیم، تجارت پر توجہ مرکوز کی اور اپنے باشندوں کی خوشحالی و دفاع کیلیے متبادل ذرایع پیدا کیے. اس دوران مسلمان اسی پاتال میں پڑے سڑتے رہے

- روس ٹکڑے ٹکڑے ہوا. انہوں نے ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھا.اپنے نظام کو تبدیل کیا، اپنی عوام کو وسائل کی تقسیم اور منافع میں شریک کیا. ہر دس سال بعد نۓ علاقے فتح کرنے کی روش کو ترک کیا. اسوقت روس توانائی کا جن بن چکا ھے. مغربی یورپ کی اقتصادی اور صنعتی ترقی کی شہہ رگ اس وقت توانائی کی صورت میں روس کے قبضے میں ھے. البتہ جو مسلمان ریاستیں آزاد ہوئیں، وہاں سواۓ قازقستان کے مذہبی جنونیوں اور حکومت کے درمیان جنگ جاری ھے. تاجکستان(پچانوے فیصد مسلمان آبادی) جیسے ملکوں نے صرف بیس سال میں ہی طالبانیت اور مذہبی جنونیت کا ایسا بھیانک ٹریلر ملاحضہ کیا کہ اب وہاں مسلم آبادی کی بھاری اکثریت اپنے بچوں کو مسجدوں میں جانے سے روکنے کیلیے دنیا کا سب سے انوکھا حکومتی قانون(انسانی مذہبی آزادی کے بالکل خلاف) منظور کروانے پر مجبور ہو گئی ھے.اسی دوران سواۓ ترکی، ملائشیا کے "امت وحدہ" اسی ذلت کی گہرائی میں پڑی رہی اور بلخصوص طالبانیت کے شاھکار یعنی افغانستان کا پتھروں کے دور کی طرف سفر بدستور جاری رہا

- اب امریکہ کے کرچی کرچی ہونے کا شور بلند ھے. لگتا ایسے ھے کہ ادھر امریکہ کرچی کرچی ہو گا اور دوسری طرف 'امت واحدہ' سپر پاور بن کر دنیا پر چھا جاےگی. امریکہ اپنی کوتاہیوں، نااہلیوں اور فرعونیت پر مبنی پالیسیوں کی بنا پر ٹوٹ بھی جاے، حتیّٰ کہ سارے غیر مسلم ممالک ہی دنیا سے ختم ہو جائیں، مگر 'امت واحدہ' نے جب تک اغیار کے کھلے گریبانوں، عریاں ٹانگوں سے نظر ہٹا کر اپنے گریبان میں نا جھانکا، اپنی غلطیوں کی اصلاح نا کی، یہ 'حزب اللہ' ایسے ہی ساری 'حزب الشیطان' کیلیے عبرت کا نشان بنی رہے گی. جب تک اپنی کوتاہیوں کا سارا ملبہ 'کفار' کے ننگے سروں پر منڈھتے رہیں گے، ایسے ہی ساری دنیا میں ذلیل و خوار ہوتے رہیں گے. یہ وہی پنجابی کی چودھری ، گاؤں اور مراثی والی مثال ھے

پچھلے ستر سالوں میں مذھب اور آزادی کے نام پر جنگوں میں کروڑوں مسلمان مروا کر، ایسے ہی ہزاروں "پیشینگوئیوں" پر مبنی سبز باغ دیکھ کر، لمبی لمبی بڑھکیں مار کر، 'امت واحدہ' کا پستی کی جانب سفر پھر بھی نہ رک سکا. اور نا ہی ایسے مزید لاکھوں جوش و ولولے سے لبریز اور حقیقت سے بالکل عاری مضمون کچھ کر سکتے ہیں

Bravo.

This is the best rebuttal I have ever read on this forum!

I agree with every single word you have written. Please email this to Orya M. Jan so he can also see the other side of the picture.