Annie
Moderator
:lol::lol:......کوئی حال نہیں دکھی روحوں کا ........یہ فورم ہے یا شمشان گھاٹ ...جدھر دیکھو دکھی آتماہیں منڈلاتی ہیںآپ کا قول تھا حرف بہ حرف دوہرا دیا۔
اس لئیے تو آپ کو بہار بیگم کہا جاتا ہے۔
لکھنے کے لیے آنکھوں کے آگے سوچوں کا سمندر اور قلم میں چھپے موتی درکار ہوتے ہے۔ جن کی آنکھیں بنجر اور قلم میں پتھروں کی ڈھیری ہو وہ ڈنکی سے ہی دل بہلا لیتے ہیں۔
:)
میں تو کہتی ہوں ان آنکھوں کو چیک کروا لیں

Time for me to go .. :)