aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئ کا نیا لونڈا آپ سے بدتمیزی کر رہا تھا دیکھ کر بہت دکھ ہوا. دل کیا ایک گھونسا جڑدوں لیکن پھر یہ سوچ کر خاموشی اختیار کی آپ لوگوں کا آپسی معاملہ ہے
:lol::lol::lol:
کوئی بات نہیں بچہ ہے
پی ٹی آئ کا نیا لونڈا آپ سے بدتمیزی کر رہا تھا دیکھ کر بہت دکھ ہوا. دل کیا ایک گھونسا جڑدوں لیکن پھر یہ سوچ کر خاموشی اختیار کی آپ لوگوں کا آپسی معاملہ ہے
باتونی بھائی بہت شکریہ۔۔۔ آپ نے ٹھیک گمان کیا،، کچھ ایسی ہی صورتحال تھی،،میں یادوں کے سراب میں پھسلتا جا رہا تھا کہ ایک سرگوشی ہوئی ، کب تک برفاب سے لمحوں کا گلیشئر اٹھائے وقت سے بچھڑے رہو گے۔۔پلٹو کہ ہنگامہ زیست میں کئی دلبر "ایچک دانہ، ٹیچک دانہ" کھیلنے کو مچل رہے ہیں۔۔۔سو اک شوخ خیالی ہے اور آپکی مِتروں کی سنگت ہے۔۔

کہاں سے یہ الفاظ لاتے ہیں ..جس کی نقل بھی نہیں کی جا سکتی

(bigsmile),....اسی لیے آپکی اردو کا یہ حال ہو گیا ہے ...آجکل ترویدی جی کی اردو اکیڈیمی سے تیوشن لے رہا ہوں اسی کا اثر ہے۔۔۔
:)
آجکل ترویدی جی کی اردو اکیڈیمی سے تیوشن لے رہا ہوں اسی کا اثر ہے۔۔۔
:)
.:lol:...نقل کے لیے عقل کی ضرورت ہوتی ہےکہاں سے یہ الفاظ لاتے ہیں ..جس کی نقل بھی نہیں کی جا سکتی
نا میکبتھ نا .....آپ اپنی ذات میں ایک الگ ہی نگینہ ہیں ...آپ جیسا ابھی تک کوئی نظر سے نہیں گزرا ..سچی
.:lol:...نقل کے لیے عقل کی ضرورت ہوتی ہے

واقعی استاد میکبتھ کا انداز بہوت اچھوتا اور کریٹویتی قابل ے رشک ہے
اس میں کوئی شک نہیں .... میکبتھ کے الفاظ پڑھ کر جسم میں ایک سنسنی دوڑ جاتی ہے
واقعی ، تری پاٹھی جی ایک الگ ہی نمونہ ہیں ، میرا مطلب رول ماڈل
یار ماڈل سے ایبی یاد آ گیا ........ اگر عیش عشرت کے مکھڑا دکھائی والے تھریڈ پر وہ اپنی تصویر لگا دیتا تو کیوٹیسٹ ممبر کا خطاب جیت جاتا
یہ سن سنی شاہد فارم میں بھی دوڑ گی ہے - اچانک ہریالی ہی ہریالی ہو گی ہے
چلو آج کا پروجیکٹ تو لیں .....
صرف دو جملے میکبتھ کے سٹائل میں لکھ دیں ..
مجھے پتا ہے اس کام میں کم از کم آپ کو دو گھنٹے تو ضرور لگیں گے .اس لئے میں چلی دو گھنٹے سونے ..حسب معمول ..نیند سے برا حال ہے
:sleeping:
کیااااااا مطلب ہے آپ کا ، آپ کہنا چاہتے ہیں ایبی بھی ایک نمونہ ہے ؟؟
بڑا زندہ دل نمونہ ہے ....:lol:... اس تھریڈ پر بیسٹ جگت باز کا ایوارڈ جیت چکا ہے
کہاں سے یہ الفاظ لاتے ہیں ..جس کی نقل بھی نہیں کی جا سکتی
.:lol:...نقل کے لیے عقل کی ضرورت ہوتی ہے
واقعی ، تری پاٹھی جی ایک الگ ہی نمونہ ہیں ، میرا مطلب رول ماڈل
واقعی استاد میکبتھ کا انداز بہوت اچھوتا اور کریٹویتی قابل ے رشک ہے
اس میں کوئی شک نہیں .... میکبتھ کے الفاظ پڑھ کر جسم میں ایک سنسنی دوڑ جاتی ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|