non-siasi chat

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئ کا نیا لونڈا آپ سے بدتمیزی کر رہا تھا دیکھ کر بہت دکھ ہوا. دل کیا ایک گھونسا جڑدوں لیکن پھر یہ سوچ کر خاموشی اختیار کی آپ لوگوں کا آپسی معاملہ ہے

:lol::lol::lol:

کوئی بات نہیں بچہ ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
باتونی بھائی بہت شکریہ۔۔۔ آپ نے ٹھیک گمان کیا،، کچھ ایسی ہی صورتحال تھی،،میں یادوں کے سراب میں پھسلتا جا رہا تھا کہ ایک سرگوشی ہوئی ، کب تک برفاب سے لمحوں کا گلیشئر اٹھائے وقت سے بچھڑے رہو گے۔۔پلٹو کہ ہنگامہ زیست میں کئی دلبر "ایچک دانہ، ٹیچک دانہ" کھیلنے کو مچل رہے ہیں۔۔۔سو اک شوخ خیالی ہے اور آپکی مِتروں کی سنگت ہے۔۔

کہاں سے یہ الفاظ لاتے ہیں ..جس کی نقل بھی نہیں کی جا سکتی
 
جوس کی دکان گلیشئیر پے تھی ؟؟
 
Annie

Moderator
آجکل ترویدی جی کی اردو اکیڈیمی سے تیوشن لے رہا ہوں اسی کا اثر ہے۔۔۔
:)
(bigsmile),....اسی لیے آپکی اردو کا یہ حال ہو گیا ہے ...
2SQe3
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آجکل ترویدی جی کی اردو اکیڈیمی سے تیوشن لے رہا ہوں اسی کا اثر ہے۔۔۔
:)

نا میکبتھ نا .....آپ اپنی ذات میں ایک الگ ہی نگینہ ہیں ...آپ جیسا ابھی تک کوئی نظر سے نہیں گزرا ..سچی
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
نا میکبتھ نا .....آپ اپنی ذات میں ایک الگ ہی نگینہ ہیں ...آپ جیسا ابھی تک کوئی نظر سے نہیں گزرا ..سچی

واقعی ، تری پاٹھی جی ایک الگ ہی نمونہ ہیں ، میرا مطلب رول ماڈل
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
.:lol:...نقل کے لیے عقل کی ضرورت ہوتی ہے

چلو آج کا پروجیکٹ تو لیں .....

صرف دو جملے میکبتھ کے سٹائل میں لکھ دیں ..
مجھے پتا ہے اس کام میں کم از کم آپ کو دو گھنٹے تو ضرور لگیں گے .اس لئے میں چلی دو گھنٹے سونے ..حسب معمول ..نیند سے برا حال ہے

:sleeping:
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)

واقعی استاد میکبتھ کا انداز بہوت اچھوتا اور کریٹویتی قابل ے رشک ہے
 
سعد

Minister (2k+ posts)

اس میں کوئی شک نہیں .... میکبتھ کے الفاظ پڑھ کر جسم میں ایک سنسنی دوڑ جاتی ہے
 
یہ سن سنی شاہد فارم میں بھی دوڑ گی ہے - اچانک ہریالی ہی ہریالی ہو گی ہے
 
سعد

Minister (2k+ posts)
واقعی ، تری پاٹھی جی ایک الگ ہی نمونہ ہیں ، میرا مطلب رول ماڈل

یار ماڈل سے ایبی یاد آ گیا ........ اگر عیش عشرت کے مکھڑا دکھائی والے تھریڈ پر وہ اپنی تصویر لگا دیتا تو کیوٹیسٹ ممبر کا خطاب جیت جاتا
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
یار ماڈل سے ایبی یاد آ گیا ........ اگر عیش عشرت کے مکھڑا دکھائی والے تھریڈ پر وہ اپنی تصویر لگا دیتا تو کیوٹیسٹ ممبر کا خطاب جیت جاتا

کیااااااا مطلب ہے آپ کا ، آپ کہنا چاہتے ہیں ایبی بھی ایک نمونہ ہے ؟؟
 
سعد

Minister (2k+ posts)
یہ سن سنی شاہد فارم میں بھی دوڑ گی ہے - اچانک ہریالی ہی ہریالی ہو گی ہے

ہریالی نہیں تبدیلی.......فورم پر تبدیلی آ گئی ہے حکیم جی ...... ہو سکتا ہے سہراب بھی واپس آ جائے ...... پھر وہ ہونگے انکے تھریڈ ہونگے ... رقص میں سارا فورم ہوگا
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
چلو آج کا پروجیکٹ تو لیں .....

صرف دو جملے میکبتھ کے سٹائل میں لکھ دیں ..
مجھے پتا ہے اس کام میں کم از کم آپ کو دو گھنٹے تو ضرور لگیں گے .اس لئے میں چلی دو گھنٹے سونے ..حسب معمول ..نیند سے برا حال ہے

:sleeping:

نادان کے گھنٹے کہنے کے اور ، سونے کے اور
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
کہاں سے یہ الفاظ لاتے ہیں ..جس کی نقل بھی نہیں کی جا سکتی

.:lol:...نقل کے لیے عقل کی ضرورت ہوتی ہے

واقعی ، تری پاٹھی جی ایک الگ ہی نمونہ ہیں ، میرا مطلب رول ماڈل

واقعی استاد میکبتھ کا انداز بہوت اچھوتا اور کریٹویتی قابل ے رشک ہے

اس میں کوئی شک نہیں .... میکبتھ کے الفاظ پڑھ کر جسم میں ایک سنسنی دوڑ جاتی ہے

دوستو! آپکی محبتوں کا شکریہ۔۔۔جلد ہی اظہار تشکرکے طور پر آپکے لئےایک عدد محفل مونگ پھلی کا انعقاد کیا جائے گا۔۔
 
Back
Top