میں اپنی پہلی پوسٹ ڈیلیٹ کر رہا ہوں جس میں میں نے پی ٹی آئی کی تعریف کی تھی ... بہت ہی احمقانہ قدم اٹھایا ہے انہوں نے نواز کے جھوٹے بیان کے بعد ..ان کی وضاحت کے بغیر ہے پھر ان سے مزاکرات کے لیے چلے گئے ...انہیں ای ایس پی آر کے بیان کا مطالبہ کرنا چاہیے تھا ...جائیں بھاڑ میں .