Nine dead in attack on Afghan wedding party - Shaadi ki takreeb pay hamla

GraanG2

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Shaadi ki takreeb pay hamla

har kisi ko pata hai ke jihad ke naam ko kon badnam kar raha hai saalo se...Ek waqt tha jab musalman jihad pe fakhar karta tha...Aaj hum jihad ka naam lene se pehle 100 bar sochte hain...I am not a taliban supporter But lets think for a while sirf Taliban ko is sab ka zimadar tehrana kya thik hoga...Us mulk mein jang ho rahi hai.Pichle dino NATO ne 50 se zyada bacho aur aurton ko mar diya aur phir Obama ne maafi maang li.Toh jab ek mulk halat e jang mein hota hai yeh sab kuch hota hai...Ab kisi ne tehqeeqat ki ke yeh kis ne kya ?Anyway May Allah bless the souls of all dead.Aamin
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Shaadi ki takreeb pay hamla

عاطف اسلم کی فلم جہاد کے اصل رنگ کو نمایاں کرنے کے لئے تو نہیں بن رہی؟
 
اجل کنول

MPA (400+ posts)

[FONT=&quot]میرا نہیں خیال ہے کہ سب جانتے ہیں کہ جہاد کے نام کوکون بدنام کررہا ہے۔لیکن ہاں لوگ اس بارے میں اپنی اپنی رائے ضرور رکھتے ہیں۔ میری نظر میں جب بھی کوئی خود کش حملہ آور جہاد کے نام پر اپنے آپ کو اڑا دیتا ہے وہ جہاد کو بدنام کرنے کا ذمہ دار ہے۔ جب بھی کوئی خود کش حملہ آور ان لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار دیتا ہے جن کا کسی بھی جنگ سے کوئی لینا دینا ہی نہیںوہ جہاد کو بدنام کرنے کا ذمہ دار ہے۔ صرف وہ خود کش حملہ آور ہی نہیں بلکہ ہر وہ شخص/ادارہ بھی اسکا ذمہ دار ہے جو ایک انسان کو مذہب کے نام پر جنگی ہتھیار میں تبدیل کردیتا ہے۔ [/FONT]
 
Piyasa

Minister (2k+ posts)
Re: Shaadi ki takreeb pay hamla

Yaar in dehshatgardon nay is bechaaray dulha ko is liye mardia hoga kay us nay khudkush hamla awar na bannay say inkar kar kay jannat ki hooron say ghadari kar kay, duniya ki hur say shaadi karnay ka faisla kia. Halankay yea jahil jantay nahin hai kay jin loogon ko jo mara hai, asal shaheed yea he hain.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Shaadi ki takreeb pay hamla

[FONT=&quot]میرا نہیں خیال ہے کہ سب جانتے ہیں کہ جہاد کے نام کوکون بدنام کررہا ہے۔لیکن ہاں لوگ اس بارے میں اپنی اپنی رائے ضرور رکھتے ہیں۔ میری نظر میں جب بھی کوئی خود کش حملہ آور جہاد کے نام پر اپنے آپ کو اڑا دیتا ہے وہ جہاد کو بدنام کرنے کا ذمہ دار ہے۔ جب بھی کوئی خود کش حملہ آور ان لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار دیتا ہے جن کا کسی بھی جنگ سے کوئی لینا دینا ہی نہیںوہ جہاد کو بدنام کرنے کا ذمہ دار ہے۔ صرف وہ خود کش حملہ آور ہی نہیں بلکہ ہر وہ شخص/ادارہ بھی اسکا ذمہ دار ہے جو ایک انسان کو مذہب کے نام پر جنگی ہتھیار میں تبدیل کردیتا ہے۔ [/FONT]

یہ یک طرفہ بیان بازی ڈرون حملوں میں نشانہ بنے والے لوگ جن کا جنگ سے کوئی لینا دینا نہیں، جن کے پیاروں کو اغوا کر کے یہ بھی نہیں بتایا جاتا کے ان کا جرم کیا تھا، وہ زندہ بھی ہیں یا نہیں کی سمجھ میں آنے والی نہیں
 
اجل کنول

MPA (400+ posts)
Re: Shaadi ki takreeb pay hamla

عاطف اسلم کی فلم جہاد کے اصل رنگ کو نمایاں کرنے کے لئے تو نہیں بن رہی؟

[FONT=&quot]شاید وہ لوگ ایسا سمجھتے ہوں جو جہاد کو اپنے مقصد کے لیۓ جہاد کو جو رنگ چاہیں دے دیں۔ میری نظر میں جہاد اللہ کا ایک مقدس حکم ہے اور اسے نہ ہی تشدّد پھیلانے کے لیۓ استعمال کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی اسکا مقصد تفریح ہے۔ [/FONT]
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Shaadi ki takreeb pay hamla

[FONT=&quot]شاید وہ لوگ ایسا سمجھتے ہوں جو جہاد کو اپنے مقصد کے لیۓ جہاد کو جو رنگ چاہیں دے دیں۔ میری نظر میں جہاد اللہ کا ایک مقدس حکم ہے اور اسے نہ ہی تشدّد پھیلانے کے لیۓ استعمال کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی اسکا مقصد تفریح ہے۔ [/FONT]

کہیں پے نگاہیں، کہیں پہ نشانہ. عاطف اسلم کی فلم کے ذیل میں جہاد کا یوٹرن. روشن خیالی کا بہترین امتزاج