barca
Prime Minister (20k+ posts)
جب سے مر ھٹوں نے نواب کی سلطنت لوٹی ھے۔۔۔ کھویا کھویا سا رہتا ھے۔۔ 2 شاھی بٹیروں سے کھیلتا رھتا ھے۔۔۔ایک لفظ 50 بار لکھے گا یا خود ھی کسی انجان تھریڈ کو شاھی دربار بنا کر فرمان جاری کرتا رھے گا۔۔
کچھ تو کرنا پڑے گا
ایک نواب پاگل خانے گیا تو ایک پاگل سے ہاتھ ملتے ہوا بولا
ہم سے ملو ہم نواب ہیں
:lol: پاگل بولا میں بھی یہی کہتا تھا اسی لیے یہاں ہوں