Another rumor ?
کیپٹل ٹی وی پیپلیوں کا ٹی وی ہے۔۔۔ شبر زیدی کو آئے ہوئے چند مہینوں نہیں ہوئے اور اب اسے ہٹائینگے۔
جب غلط خبروں پہ ان ٹی وی چینلز کو جرمانے کیے جاتے ہیں تو پھر آزادی صحافت یاد آجاتی ہے۔
Another rumor ?
Economics 101.......the first rule of economics is....you cant increase tax revenue in an environment of fear and recession. It has NEVER HAPPENED in the history of mankind and WILL NOT happen in this govenrment of PTI Jokers.
You have to undo the damage your government has done....you have to bring back the rate of rupee to 120 per dollar....bring back interest rate at 5.75% otherwise gaalian khatey raho for the next 4 years and tayaar raho tumhe jootey maar k government se nikaalenge
Low dollar ratee k dauraan economic growth 5 se 8.3% tuk thi....aur mulk bhar mein tajiron ki strikes nahi thi......تیرے ساری پوسٹیں کیوں چول پوسٹیں ہوتی ہیں۔ جب روپیہ 120 کا تھا اسوقت کتنا ٹیکس اکھٹا ہوتا تھا؟
کیا اسوقت تاجر ٹیکس دیتے تھے؟
Low dollar ratee k dauraan economic growth 5 se 8.3% tuk thi....aur mulk bhar mein tajiron ki strikes nahi thi......
ایف بی آر کا اپنا سسٹم ہے، وزیر ٹارگٹ تو دے سکتا ہے لیکن ڈکٹیشن کم ہی چلتی ہے
Yeh technocrat bhi hay aur result oriented performer bhi
ہاں یہ ٹھیک بات ہے، جو درست ہے وہ درست ہے چاہے تمہارے جیسا پیڈ پٹواری ہی کیوں نہ کہہ رہا ہو
مجھے نہیں پتہ کہ زیدی کو ہٹا رہے ہیں یا نہیں، خبر درست ہے یا افواہ ہے....لیکن میرے ذاتی خیال میں زیدی کی درست جگہ پالیسی میکر ہی ہے، یہ ایک ٹیکنو کریٹ بندہ ہے بیورو کریٹ نہیں، نہ ہی یہ ایف بی آر میں من مانیاں روک سکے گا اور نہ ہی یہ مذاکرات کر سکے گا، البتہ پالیسی یہ ضرور بنا سکتا ہے
اگر اسکو ہٹایا جاتا ہے تو مخالفین کا اعتراض درست ہو گا کہ اگر دو ماہ بعد ہٹانا ہی تھا تو لگایا کیوں تھا ؟ اسکو ہٹانا حکومتی فیصلہ سازی کی کمزوری ظاہر کرے گا
دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
Capital one, 24, GEO, Express, Dawn...yay sab Sharif/Zarfari mafia ki loot kay partner hain..This is why all the propaganda...
او ہووووؤ ---اس فیصلے کو جسٹیفای کرنے کے لئے اب انصافیوں کو اسے بھی گالاں کڈنی پڑیں گی
مبارک ہو حافظ سعید کی گرفتاری ۔۔۔۔ جلدی سے خان صاحب کا نعرہ لگادیں۔ ۔۔۔پٹواری یہ خبر صبح ڈسکس ہو چکی ہے۔۔۔ آپ ابھی نیند سے جاگے ہو۔
جناب آپ کا پا لا اس ناچنے والی مخلوق سے ہے - پریشان نہ ہوںعجیب چُوتیہ قوم یوتھ سے پالا پڑا ہے۔۔۔۔۔ صبح سے شام تک حلق خشک ہوجاتا ہے یہ کہتے کہتے کہ حکومت معاشی طور پہ بہت اچھا کام کر رہی ہے ۔۔۔۔۔
مگر پھر حکومت کو کسی نہ کسی پہ خراب کارکردگی کا ملبہ ڈال کر نکلنا پڑ جاتا ہے۔۔۔۔۔
کیا زندگی ہے قوم یوتھ کی۔۔۔
او ہووووؤ ---اس فیصلے کو جسٹیفای کرنے کے لئے اب انصافیوں کو اسے بھی گالاں کڈنی پڑیں گی