Nawazuddin Siddiqui as Chaand Nawab in Bajrangi Bhaijaan

Bunna

Minister (2k+ posts)
انڈین نے یہ آیڈیا پکڑ لیا ہے پاکستانی لطیفہ اور مزہ کے چوری کا

وہ ایک کپیل شرما بہت مشہور ہو رہا ہے

اسکے نوے فیصد جوک اور آیڈیا پاکستان سے چرائے ہوۓ ہوتے ہیں

عمر شریف کے شوز ہوں یا کسی اور کامیڈین کے آیڈیاز جو بھی ملے اسکو تھوڑا سے تبدیل کر کے اور بی غیرتی کے ساتھ اپنے نام سے پیش کرنا اور مشہور ہونا آج کل یہ ہی فیشن چل رہا ہے انڈیا میں

کبھی ہالی ووڈ کے چوری کے سین تو کبھی یورپ کے تو کبھی ایرانی تو کبھی پاکستانی

یہ لوگ تقریبا فلم یا مزاحیہ سین چراتے ہیں مگر بے غیرتی کی انتہا ہو گئی کہ اتنے چھوٹے سے سین کو تبدیل تک نہیں کر سکے
 

Back
Top