mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
You have done your tat 100 times of the tit.
Basically you are admitting that you are doing all the killings which you justify that this is a revenge of the past,
Good keep doing it, the ones at the receiving end now will have the justification soon when they are in power and return the honors.
I don't hate you, I want to the punish you for your crimes against humanity.
میں نے آپ کی توجہ بہت مرتبہ آپ کی غلطی کی طرف دلائی ہے۔ افسوس کہ آپ اس پر توجہ دینے کے لیے تیار نہیں ہوئے۔
آپ لوگوں کی پہلی منافقت یہ ہے کہ آپ "پہل" کرنے والے اور "جواب" دینے والے میں فرق نہیں کر رہے۔
آپ کی دوسری غلطی ہے کہ آج بھی آپ فقط اور فقط متحدہ کے خلاف بولتے پائے جاتے ہیں ۔ کاش کہ آپ نے "انصاف" کیا ہوتا اور انصاف یہ ہے کہ ہر ایک کے ساتھ یکساں سلوک کیا جائے اور جس نے پہل کی تھِی اس پر الزام عائد کیا جائے۔
آپ اہلیان کراچی کو تو سزا دینا چاہتے ہیں۔۔۔ مگر طالبان کو اتنے قتل و غارت کے باوجود سینے سے لگانے کے لیے تیار ہیں اور انکے ہر ہر گناہ اور قتل و غارت کو بھول جانے کے لیے تیار ہیں۔ کیا یہ واقعی انصاف ہے۔
بہرحال، میں اور کیا لکھون کہ ہزار بار آپ کو اور آپ کے انصاف کو ہم آزما چکے ہیں ۔۔۔۔ اور آپ کی طرف سے سخت مایوس ہوئے ہیں۔ اللہ آپ کو ہدایت دے۔ امین۔