وزیر اعظم یو سف رضا گیلانی نے ایبٹ آباد میں امریکی آپریشن پر بلائے گئے قومی اسمبلی کے مشترکہ ان کیمرہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی جس سے نواز شریف نے معذرت اختیار کر لی۔
ذرائع کے مطابق نواز شر یف کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے نمائندے موجود ہیں اور ایسے میں ان کی شرکت کرنے کی کو ئی وجہ نہیں ہے۔ یہاں یہ چیز قابل غور ہے کہ دو نقطہ نظر سامنے آئے ہیں جس میں مسلم لیگ ن کا نقطہ نظر یہ ہے کہ ایبٹ آباد آپریشن کیلئے عدالتی یا قومی اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی کو تحقیقات کرنی چاہیے جبکہ حکومت نے اس معاملے کی تحقیقات کیلئے لیفٹیننٹ جنرل جاوید اقبال کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی قائم کی ہے ۔

[HI]What is this style?? Why he is running away?[/HI]