NATO Weapons! 3 Suspects Arrested from DHA, recover 4 Rocket Launcers & Mortars

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ دوسروں کو مریض سمجھنے کے مرض میں مبتلا ہیں

غلط سمجھیں یا درست، میں ہماری جنگ کو غلط سمجھنے والوں کے ساتھ ہوں

اور میں مشرف اور اس کے حواریوں کے خلاف ہوں جو اس جنگ کو اپنے گھر لے کر آے

فرق صرف اتنا ہے جب آپ دوسروں کو الزام دیتے ہیں تو اپنے آپ کو نکال دیتے ہیں

حالانکہ تمام اسلامی جماتیں مشرف کے ساتھ تھیں

بس اسی کو منافقت کہتے ہیں
 
atensari

تنظیم اسلامی مشرف کے ساتھ نہیں تھی
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ساری عوام مشرف کے ساتھ نہیں تھی؟

بہت کم لوگ تھے
سیاسی لوگ نکال کر

صرف سیاسی اور مذہبی لوگ ہی ساتھ تھے عام ہمارے جیسے لوگ نہی تھے ، جو نا جماعت کے ساتھ ہوں نا ایم کو ایم کے نا نواز کے نا پی پی کے نا مولویوں کے اور نا شیحہ ہوں

یہی تو میں کہ رہا ہوں کہ اگر ایم ایم اے اور ایم کیو ایم اس کا ساتھ نا دیتے تو وہ زیادہ در نہی نکال سکتا تھا

آپ طعنہ دیں تو ان دیں جو اس کے ساتھ تھے
 
میں نے آپ کا نام لے کر طعنہ کب دیا ہے. جو ساتھ تھے/ہیں خاموش بیٹھے ہیں آپ خام خواہ پریشان ہو رہے ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
میں نے آپ کا نام لے کر طعنہ کب دیا ہے. جو ساتھ تھے/ہیں خاموش بیٹھے ہیں آپ خام خواہ پریشان ہو رہے ہیں

I think it goes to most people.

No one likes Mush and its allies.

It is the same thing if u say it to Dr Israr.

He was not with Mush and his allies also.

But it ok. And enough debate. Will talk some other time.

Thanks
 
allahkebande

Minister (2k+ posts)
"ہور چوپو "ہماری جنگ

عالمی امن و امان قائم رکھنے کے لئے انسان ہمدردی کی بنیاد پر نیٹو سپلائز جاری رکھی جائیں

[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent"]یہ جنگ القاعدہ اور اس جیسی سوچ رکھنے والی تنظیموں کے خلاف ہے
[/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: transparent"]
[/TR]
[/TABLE]
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent"]یہ جنگ القاعدہ اور اس جیسی سوچ رکھنے والی تنظیموں کے خلاف ہے
[/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: transparent"]
[/TR]
[/TABLE]

انھے اسلحہ بھی سپلائی کیا جا رہا ہے
 
Respect

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Weapons recovered from Clifton Karachi were used by NATO

This is not a rocket science to understand. MQM governor's have been sitting for more than 10 years in Karachi now. They steal some weapons out of the NATO containers and use it in Karachi.

I do not think MQM would have the balls to steal weapons from NATO containers unless they are given to them. If US and UK are not on board this would upset them and then do not forget AH is sitting in UK and being supported by them.
 
Back
Top