Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
آپ دوسروں کو مریض سمجھنے کے مرض میں مبتلا ہیں
غلط سمجھیں یا درست، میں ہماری جنگ کو غلط سمجھنے والوں کے ساتھ ہوں
اور میں مشرف اور اس کے حواریوں کے خلاف ہوں جو اس جنگ کو اپنے گھر لے کر آے
فرق صرف اتنا ہے جب آپ دوسروں کو الزام دیتے ہیں تو اپنے آپ کو نکال دیتے ہیں
حالانکہ تمام اسلامی جماتیں مشرف کے ساتھ تھیں
بس اسی کو منافقت کہتے ہیں