NATO Using Foley and ISIS As A Pretext For Bombing Syria - Ultimate Target Is Russia

Mechanical Monster

Senator (1k+ posts)
Re: Despite US Air Strikes IS still expanding

یہی تو ایک بڑا اعتراض ہے،کہ بات پرزور تقاریر کے "میزائیلوں" اور مرگ بر امریکا جیسے نعروں کے "گولوں" سے آگے نہیں بڑتی ۔اسی کو تو نورا کشتی کہتے ہیں۔
حالآنکہ یہ وہی ایران ہے جو اس وقت براہ راست شام اورعراق میں گردن تک ملوث ہے ،اور سوڈان ، یمن ، پاکستان وغیرہ میں بھی گڑبڑ پھیلا رہا ہے۔

ذرا بتایں کہ پاکستان میں ایران کیا مڈہالت کر رہا ہے؟ ہمیشہ کی طرح سوال سے بھاگ نہ جانا
 
Mechanical Monster

Senator (1k+ posts)
Re: Despite US Air Strikes IS still expanding

صدام حسین اور عراق وغیرہ پر حملہ ، مالی پابندیاں پر بہت دفعہ بحث ہو چکی ہے، میں براہ راست حملے کی بات کر رہا ہوں۔ ایران نے اسرائیل ، امریکا پر کیا ہو، یا اسرئیل امریکا نے ایران پر کیا ہو۔(جیسا کہ افغانستان، عراق ، لیبیا پر کیا، ماضی میں)۔

اور امریکا براہ راست حملہ ہمیشہ کمزور اور جاہل ملکوں پر کرتا ہے ایران اور پاکستان پر تب تک حملہ نہیں کر سکتا جب تک خود ان ملکوں سے کوئی اٹھ کھڑا نہ ہو. اسی سازش میں پہلے ٹی ٹی پی نے ساتھ دیا جب اس نے شیعہ مساجد پر پے در پے خود کش حملے کیے لیکن آفریں ہے حسین کے ماننے والوں پر.... کہ انہوں نے کٹ جانا برداشت کر لیا لیکن ظلم کے بدلے میں ظلم نہیں کیا. اور ریاست کے خلاف ھتیار نہ اٹھا کر امریکا، اسرائیل اور خارجیوں کی اس سازش کو ناکام بنا دیا
جیسے ٹی ٹی پی کے فسادی ان حملوں کو ڈرون حملوں کا جواب بتاتے ہیں ویسے مساجد میں خود کش حملوں کے شکار اگر بدلہ لینے پر آ جایئں تو تباہی پھیلتی جائے. یہی امریکا چاہتا ہے.
کیا آپ شیعہ لوگوں کے صبر کا کوئی کریڈٹ دیتے ہیں ان کو؟
 
Shanzeh

Minister (2k+ posts)
Re: Despite US Air Strikes IS still expanding

ISIS Israeli secret intelligent services...means america ney alqaida ko taruney key liye bunaya ab khud he marey ga..waisey sham mien asaad ney in soo called budnuma chehroon walley mujahideeen ko aisey pitaye kee keh bus ab becharey daur daur sey hamley kertey hien we need one more asad in pakistan..

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

چاہے وہ القائدہ، ٹی ٹی پی يا دنيا بھر ميں کوئ بھی ايسی تنظيم ہی کيوں نا ہو جسے دہشت گرد قرار ديا جا چکا ہو، آپ ان کی اہم شخصيات اور سرکردہ قيادت کے خلاف ہماری مشترکہ کاوشوں پر ايک نظر ڈالیں تو آپ پر يہ واضح ہو جاۓ گا کہ ہم نے ان تنظيموں کی قيادت کی جانب سے اپنے کارندوں کو متحرک کرنے، منصوبہ بندی کرنے اور دنيا ميں کہيں بھی دہشت گردی کی کاروائياں کرنے کی ان کی صلاحيتوں کو ختم کرنے کے ليے ہر ممکن کوشش روا رکھی ہے۔

اگر يہ دہشت گرد تنطيم واقعی ہماری کٹھ پتلی ہے تو پھر ہم مسلسل ان "اثاثوں" کو نشانہ کيوں بنا رہے ہيں؟

اس دليل ميں فہم اور دانش کا کوئ پہلو بھی ہے؟

علاوہ ازيں اس ضمن ميں اپنی گزشتہ پوسٹوں ميں جو سوال ميں نے اٹھايا تھا وہ بدستور برقرار ہے کہ يہ قائدين اور ان کے چاہنے والے اور حمايتی کيونکر اس کٹھ پتليوں کو نچانے والے مالک کے نام پر اپنی زندگيوں کو مسلسل داؤ پر لگا رہے ہيں جو نا صرف يہ کہ ان کو نشانہ بنا رہا ہے بلکہ مقامی حکومتوں کو ہر طرح کا فوجی سازوسامان، تکنيکی مہارت اور لاجسٹک سپورٹ سميت ہر ممکن وسائل فراہم کر رہا ہے تا کہ ان کے محفوظ ٹھکانوں کا خاتمہ کيا جا سکے؟

کيا آپ ايمانداری سے يہ سمجھتے ہيں کہ يہ دہشت گرد تنظيميں اور ان کے قائدين اس حقيقت کے باوجود ہمارے ايماء پر کام کريں گے کہ ہم نے نا صرف يہ کہ ان کی گرفتاری پر بھاری انعام مقرر کر رکھے ہيں بلکہ فعال طريقے سے اپنے اسٹريجک شراکت داروں کے ساتھ مل کر اس امر کو يقینی بنانے کے ليے کوشاں ہيں کہ يہ تنظيميں اپنے مقاصد ميں کاميابی حاصل نا کر سکيں اور کامياب حملے کرنے کی ان کی صلاحيتوں کو سلب کيا جا سکے؟

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

10612737_781477521912408_3119007855984594256_n.jpg
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Despite US Air Strikes IS still expanding

ذرا بتایں کہ پاکستان میں ایران کیا مڈہالت کر رہا ہے؟ ہمیشہ کی طرح سوال سے بھاگ نہ جانا
کیا آپ کو اس بات سے انکار ہے کہ ایران سے ٹرینڈ لوگ آ کر ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں؟۔
کیا آپ کو اس بات سے انکار ہے کہ ایران پاکستان میں شیعہ تنظیموں کو مالی معاونت فراہم کرتا ہے؟
کبھی ایرانی ریڈیو سن کر دیکھیں، آدھے سے ذیادہ تبصرے پاکستان مخالف ہی ملیں گے۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Despite US Air Strikes IS still expanding

اور امریکا براہ راست حملہ ہمیشہ کمزور اور جاہل ملکوں پر کرتا ہے ایران اور پاکستان پر تب تک حملہ نہیں کر سکتا جب تک خود ان ملکوں سے کوئی اٹھ کھڑا نہ ہو
جب امریکا نے حملہ کرنا ہوتا ہے تو ملک کمزور بھی ہو جاتا ہے اور اٹھ کھڑے ہونے والے بھی بتہیرے مل جاتے ہیں۔دنیا کا ایسا کون سا ملک ہے ۔جہاں غدار موجود نہیں ہیں۔ شرط صرف نیت اور ارادہ کی ہے۔
. اسی سازش میں پہلے ٹی ٹی پی نے ساتھ دیا جب اس نے شیعہ مساجد پر پے در پے خود کش حملے کیےا

کتنے حملے اہلسنت پر ہوئے ہیں، اور کتنے اہل تشیع پر، اور دونوں کے کتنے کتنے لوگ مارے گئے ہیں۔ ذرا حساب لگا لیں، امید ہے آئندہ آپ یہ بات نہیں کریں گے۔
لیکن آفریں ہے حسین کے ماننے والوں پر.... کہ انہوں نے کٹ جانا برداشت کر لیا لیکن ظلم کے بدلے میں ظلم نہیں کیا. اور ریاست کے خلاف ھتیار نہ اٹھا کر امریکا، اسرائیل اور خارجیوں کی اس سازش کو ناکام بنا دیا
جیسے ٹی ٹی پی کے فسادی ان حملوں کو ڈرون حملوں کا جواب بتاتے ہیں ویسے مساجد میں خود کش حملوں کے شکار اگر بدلہ لینے پر آ جایئں تو تباہی پھیلتی جائے. یہی امریکا چاہتا ہے.
کیا آپ شیعہ لوگوں کے صبر کا کوئی کریڈٹ دیتے ہیں ان کو؟
ریاست کے خلاف ہتھیار؟ کیا واقعی ؟؟؟اور وہ کیوں؟۔
کیا جس طرح افغانستان پر حملوں کے لئے سپورٹ مہیا کی گئی ہے اس طرح ایران کے خلاف بھی ہوا ہے؟
آپ کی کتنی مساجد پر فوجی آپریشن ہوا ہے؟
کتنے اہل تشیع مدرسوں پر ڈرون حملے ہوئے ہیں؟
اس وقت کتنے اہل تشیع خفیہ والوں کے ہاتھوں لا پتہ ہیں؟
کتنے اہل تشیع کے گھر جیٹ طیاروں کی بمباری سے تباہ ہوئے ہیں؟
ھکومت نے کتنے اہل تشیع کو امریکا کے حوالے کر کے ڈالر کمائے ہیں؟
کتنے اہل تشیع اس وقت گوانٹاناموبے میں قید ہیں؟
کتنے اہل تشیع دوران حراست "ہارٹ اٹیک" کی وجہ سے مارے گئے ہیں؟
وغیرہ وغیرہ۔

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Despite US Air Strikes IS still expanding

جب امریکا نے حملہ کرنا ہوتا ہے تو ملک کمزور بھی ہو جاتا ہے اور اٹھ کھڑے ہونے والے بھی بتہیرے مل جاتے ہیں۔دنیا کا ایسا کون سا ملک ہے ۔جہاں غدار موجود نہیں ہیں۔ شرط صرف نیت اور ارادہ کی ہے۔

جی نہیں، امریکہ گھاٹے کا سودا نہیں کرتا۔ افغانستان اور عراق پر حملے کرنے کے امریکہ نے عربوں سے اور دیگر دنیا سے اربوں ڈالر کمائے ہیں اور اپنے پرانے ہتھیاروں کو تلف کرنے کی بجائے سونے کے مول بیچا ہے۔
امریکا اور اسرائیل کے لاکھ جھوٹے پروپیگنڈے کے باوجود امریکی عوام کی اکثریت ہمیشہ ایران پر حملے کی مخالف رہی ہے۔
خاص طور پر جب امریکہ کو حملے سے کچھ حاصل ہونے والا نہیں ۔ بذاتِ خود عرب ممالک (سوائے سعودیہ کے) ایران پر حملے کی مخالفت کر رہے ہیں کیونکہ انہیں علم ہے کہ اگر انہوں نے امریکہ کو خلیج فارس مین آ کر ایران پر حملے کی دعوت دی تو ایران انکی ایسی کی تیسی پھیر دے گا اور انکے آئل کی کنویں ایران کے میزائلوں کے نشانے پر ہیں اور انکا تیل خلیج فارس سے گذر ہی نہیں سکے گا۔ اس لیے وہ بھی ایران پر امریکی حملے کی مخالفت میں لگے ہوئے ہیں۔
اور ایران میں اللہ کے فضل سے ولایت فقہیہ نے ان غداروں کا بیڑہ غرق کر رکھا ہے۔ پچھلے سال ایران نے امریکی سی آئی اے کا ایران میں موجود پورے کے پورے نیٹ ورک کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینک دیا۔

کتنے حملے اہلسنت پر ہوئے ہیں، اور کتنے اہل تشیع پر، اور دونوں کے کتنے کتنے لوگ مارے گئے ہیں۔ ذرا حساب لگا لیں، امید ہے آئندہ آپ یہ بات نہیں کریں گے۔

ریاست کے خلاف ہتھیار؟ کیا واقعی ؟؟؟اور وہ کیوں؟۔
کیا جس طرح افغانستان پر حملوں کے لئے سپورٹ مہیا کی گئی ہے اس طرح ایران کے خلاف بھی ہوا ہے؟

تقریباً 15 تا 16 لاکھ اہل تشیع امریکہ کی سازشوں کی وجہ سے شہید ہو چکے ہیں۔
ان میں سے 10 لاکھ ایرانی صدام حسین کی اس جنگ میں شہید ہوئے جو اس نے امریکہ و سعودیہ کی مدد سے ایران پر مسلط کی۔
پھر صدام حسین کی سپورٹ کردہ "مجاہدین خلق" پارٹی نے ایران میں دہشتگرد کاروائیوں میں ڈیڑھ لاکھ اہل تشیع مزید شہید کر ڈالے۔ مجبورا یورپ اور امریکہ کو بھی ان مجاہدین خلق کو بعد میں اس دہشتگردی کی وجہ سے دہشتگرد تنظیموں کی لسٹ میں شامل کرنا پڑا۔
عراقی سائیڈ میں بھی مرنے والے بدقسمتی سے اہل تشیع ہی تھے جنہیں صدام حسین بندوق کے زور پر محاذ پر لے کر جاتا تھا۔ کئی لاکھ عراقی اہل تشیع کو صدام حسین نے محاذ جنگ پر مروا دیا اور بقیہ کو عراق میں خود شہروں پر حملہ کر کے مار ڈالا۔

آپ کی کتنی مساجد پر فوجی آپریشن ہوا ہے؟
کتنے اہل تشیع مدرسوں پر ڈرون حملے ہوئے ہیں؟
اس وقت کتنے اہل تشیع خفیہ والوں کے ہاتھوں لا پتہ ہیں؟
کتنے اہل تشیع کے گھر جیٹ طیاروں کی بمباری سے تباہ ہوئے ہیں؟
ھکومت نے کتنے اہل تشیع کو امریکا کے حوالے کر کے ڈالر کمائے ہیں؟
کتنے اہل تشیع اس وقت گوانٹاناموبے میں قید ہیں؟
کتنے اہل تشیع دوران حراست "ہارٹ اٹیک" کی وجہ سے مارے گئے ہیں؟
وغیرہ وغیرہ۔

کافی احمقانہ سوال ہے آپ کا۔
فقط یہ بات سوچ لیتے کہ تکفیری مذہبی جنونیوں نے "کئی ہزار" خود کش حملے کیے۔۔۔۔۔ مگر یہ بتلائے کہ اہل تشیع نے ابتک کتنے "خود کش" حملے کیے ہیں؟
اگر یہ فرق آپکی عقل میں آ گیا ہوتا تو پھر آپ کو اوپر کے بے وقوفانہ سوالات پوچھنے کی ضرورت نہ ہوتی۔

Mechanical Monster

Senator (1k+ posts)
Re: Despite US Air Strikes IS still expanding

جب امریکا نے حملہ کرنا ہوتا ہے تو ملک کمزور بھی ہو جاتا ہے اور اٹھ کھڑے ہونے والے بھی بتہیرے مل جاتے ہیں۔دنیا کا ایسا کون سا ملک ہے ۔جہاں غدار موجود نہیں ہیں۔ شرط صرف نیت اور ارادہ کی ہے۔

کتنے حملے اہلسنت پر ہوئے ہیں، اور کتنے اہل تشیع پر، اور دونوں کے کتنے کتنے لوگ مارے گئے ہیں۔ ذرا حساب لگا لیں، امید ہے آئندہ آپ یہ بات نہیں کریں گے۔

ریاست کے خلاف ہتھیار؟ کیا واقعی ؟؟؟اور وہ کیوں؟۔
کیا جس طرح افغانستان پر حملوں کے لئے سپورٹ مہیا کی گئی ہے اس طرح ایران کے خلاف بھی ہوا ہے؟
آپ کی کتنی مساجد پر فوجی آپریشن ہوا ہے؟
کتنے اہل تشیع مدرسوں پر ڈرون حملے ہوئے ہیں؟
اس وقت کتنے اہل تشیع خفیہ والوں کے ہاتھوں لا پتہ ہیں؟
کتنے اہل تشیع کے گھر جیٹ طیاروں کی بمباری سے تباہ ہوئے ہیں؟
ھکومت نے کتنے اہل تشیع کو امریکا کے حوالے کر کے ڈالر کمائے ہیں؟
کتنے اہل تشیع اس وقت گوانٹاناموبے میں قید ہیں؟
کتنے اہل تشیع دوران حراست "ہارٹ اٹیک" کی وجہ سے مارے گئے ہیں؟
وغیرہ وغیرہ۔

ٹارگٹ کلر تو کبھی پکڑے ہی نہیں جاتے، اگر پکڑے جایئں تو سر عام پھانسی دیں کس نے روکا ہے.
کوئی بھی شیعہ تنظیم دہشت گردی میں ملوث نہیں اگر ہوتی تو شیعہ خود اسے ختم کر دیتے یا اس سے لا تلقی کا اظہار کرتے
غدار ہر جگہ سے مل جاتے ہیں لیکن آج کے زمانے میں شیعہ لوگ تو ہرگز غداری نہیں کر رہے
مساجد پر خود کش حملہ کرنے والے خارجی ہیں چاہے شیعہ مساجد ہوں یا سنی، آپ ضرورت پرنے پر سنی لبادے میں کیوں چھپتے ہیں اپنے طالبان کا دفاع کریں سنی کارڈ نہ کھیلیں
ہماری کوئی مسجد دہشت گردی میں ملوث نہیں
ہم پاکستان فوج کو سپورٹ کرتے ہیں اگر فوج پر ڈارون حملہ ہوا ہے تو وہ ہم پر ہوا ہے ویسے بھی طالبان فوج کو شیعہ فوج کہتے ہیں
شیعہ خفیہ اداروں کے ہاتھوں تو گم شدہ نہیں لیکن کچھ فسادی شیعہ لوگوں کو تاوان کے لئے ضرور اغوا کر رہے ہیں
وغیرہ وغیرہ

آپ کو ایک دفع پہلے بھی میں نے قرآن پاک کی ایک آیت بتائی تھی جس میں بدلہ اس قدر لینے کا حکم ہے جس قدر زیاتی ہوئی ہو جب مساجد پر خود کش حملے ہوئے تو ان کے وارثان نے تو محالف فرقے کے لوگوں کو نہیں مارنا شروع کیا تھا کیوں کہ بدلہ قصور وار سے لیا جاتا ہے قصور وار کے خاندان سے نہیں. لیکن شریعت کے نام نہاد علم بردار کے لئے یہ اصول کوئی معنی نہیں رکھتا شاید