iSupportPTI
MPA (400+ posts)
اس سے پہلے کہ کوئی قاتل لوٹیرا اور دھوکے باز نئے اسلام آباد ایئرپورٹ کا نام اپنے نام پر رکھے ، آئیں ہم سب مل کر یہ مطالبہ کریں کہ اس کا نام ایدھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ رکھا جائے۔ ہمیں امید ہے کہ آپ سب بھی اس پٹیشن کو سائن کر کے ہماری آواز کے ساتھ اپنی آواز ملائیں گے ۔ شکریہ
To sign the petition please Click Here
To sign the petition please Click Here

Last edited by a moderator: