Name new Islamabad Airport after Edhi Sahab

iSupportPTI

MPA (400+ posts)
اس سے پہلے کہ کوئی قاتل لوٹیرا اور دھوکے باز نئے اسلام آباد ایئرپورٹ کا نام اپنے نام پر رکھے ، آئیں ہم سب مل کر یہ مطالبہ کریں کہ اس کا نام ایدھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ رکھا جائے۔ ہمیں امید ہے کہ آپ سب بھی اس پٹیشن کو سائن کر کے ہماری آواز کے ساتھ اپنی آواز ملائیں گے ۔ شکریہ

To sign the petition please Click Here


13606779_1156313587725456_8011218426813066288_n.jpg


 
Last edited by a moderator:
تجویز بہت اچھی ہے لیکن بے نظیر بھٹو کا نام بدل کے ایدھی صاحب کا نام رکھ دیا تو عمران خان اور شیخ ٹلی کے نئے نئے اتحادی زرداری اور بلاول ناراض ہو جائیں گے ،،
 

kkkkk

Minister (2k+ posts)
Pakistan or Edhi Saheb do not need symbolism. The people who have been donating to Edhi for his work need also to be appreciated.
It is a matter of shame for our leaders that from a nation who is ready to support any good cause and any honest, sincere person, an Edhi could channel their goodwill to betterment of society and the leaders have proved to be only criminals and looters despite such a great people behind them.
 

Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
اس سے زیادہ بہتر ہوگا کے گورنمنٹ ١ روپیہ ایڈیشنل ایدھی ٹیکس وصول کریں ہر بجلی کے بل پر اور ڈونٹ کردے وہ پیسہ ایدھی سنٹر کو تاکہ مزید ایمبولینس اور ایدھی مراکز کھولے جاسکیں اور رن کیے جاسکیں ...یہ ٹیکس کا پیسہ آخر کو عوام ہی کو واپس لگے گا
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
DONE.

PTI should table a resolution in the national assembly and get it passed as a bill to enact it as a law so that no successive govt be able to change it unless they have a 2/3 majority.
 

iSupportPTI

MPA (400+ posts)
تحریک انصاف کی حکومت آئے گی تو ہم بھرپور تحریک چلائیں گے کہ پاکستان لوٹنے والوں کے نام ہر سڑک ، پل، اور سرکاری املاک سے ختم کردیے جائیں ۔ صرف پاکستان کی سچی خدمت کرنے والوں کو پروموٹ کیا جائے۔
 

Rancher

Senator (1k+ posts)
with apology to Gujjar Pakistani [FONT=&quot]تجویز بہت اچھی ہے لیکن بے نظیر بھٹو کا نام بدل کے ایدھی صاحب کا نام رکھ دیا تو عمران خان اور شیخ ٹلی کے نئے نئے اتحادی زرداری اور بلاول ناراض ہو جائیں گے ،،[/FONT]
DONE.

PTI should table a resolution in the national assembly and get it passed as a bill to enact it as a law so that no successive govt be able to change it unless they have a 2/3 majority.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
with apology to Gujjar Pakistani [FONT=&amp]تجویز بہت اچھی ہے لیکن بے نظیر بھٹو کا نام بدل کے ایدھی صاحب کا نام رکھ دیا تو عمران خان اور شیخ ٹلی کے نئے نئے اتحادی زرداری اور بلاول ناراض ہو جائیں گے ،،[/FONT]


It would be a CRIME against humanity to compare a CONVICTED FELON benazir (In Swiss courts) with a SYMBOL OF HUMANITY, mohtarim Abdul Sattar Edhi Sahaib.

There should be a limit to madness in worshiping the ilk of low breed animals like benazirs, zardaris and shareefs!
 
Last edited:

iSupportPTI

MPA (400+ posts)
We don't have any Zia Airport , or Musharaf University , then why these corrupt politicians are allowed to use public money to promote their corrupt selves? Raising voice is our duty!
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
گجر کو ساری عمر گند/پھوس میں رہ کر کبھی بدبو محسوس نہیں ہوتی لیکن ساری دنیا جانتی ہے کہ گٹر کھلنے پر صرف بدبو ہی نکل سکتی ہے، کیا ضرورت تھی اس بات پر بھی سیاست کرنے اور اپنا بغض ظاہر کرنے کی

تجویز بہت اچھی ہے لیکن بے نظیر بھٹو کا نام بدل کے ایدھی صاحب کا نام رکھ دیا تو عمران خان اور شیخ ٹلی کے نئے نئے اتحادی زرداری اور بلاول ناراض ہو جائیں گے ،،
 

Kartoos Cha Cha

MPA (400+ posts)
اس سے زیادہ بہتر ہوگا کے گورنمنٹ ١ روپیہ ایڈیشنل ایدھی ٹیکس وصول کریں ہر بجلی کے بل پر اور ڈونٹ کردے وہ پیسہ ایدھی سنٹر کو تاکہ مزید ایمبولینس اور ایدھی مراکز کھولے جاسکیں اور رن کیے جاسکیں ...یہ ٹیکس کا پیسہ آخر کو عوام ہی کو واپس لگے گا

Had hay bhai....Ishaq $ ju Jagga Tax wasool karta rehta hay wo konsa Awam pay use karta hay ju aap aik aut mashwara day rahay hu..
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Apologies for disagreeing, name of new Islamabad airport should be reverted to its ORIGINAL name which was Gandhara Intl Airport, which made sense and was a beautiful name, PPP goons changed it to BB ,
this naming shaming wont help us at all, its only our real Amaals in our day to day life, lying, spitting, littering, cheating, abusing, and all the menaces of our society need to be changed, from individual level to all other levels
and if you still have to have something on the name of one of the greatest Pakistanis , then it should be from Southern Pakistan,
and also, why we always chose the easy way and rename, if anything something new should be built
Edhi sb's influence on the society was more hardcore in south Pakistan,
 
1zfot3t.jpg
​پونکے خان اور شیدے ٹلی کے بیچ میں کاٹنے کو تیار ، فرینس پوٹیا
گجر کو ساری عمر گند/پھوس میں رہ کر کبھی بدبو محسوس نہیں ہوتی لیکن ساری دنیا جانتی ہے کہ گٹر کھلنے پر صرف بدبو ہی نکل سکتی ہے، کیا ضرورت تھی اس بات پر بھی سیاست کرنے اور اپنا بغض ظاہر کرنے کی