کیونکہ یہ معزز ڈاکو صاحبان ہیں ان سے ہر کوئی ڈرتا ھے اگر نان معزز ہوتے تو اب تک حکومت انکی ماں بہن بلکہ خالہ پھوپھی وغیرہ ایک کر چکی ہوتی لہذا چپ کر جاسوال یہ ہے کہ ابھی تک یہ فارم ہاؤس ہے کیوں شرجیل کے پاس؟ حکومت ان معزز ڈاکؤں سے چھین کیوں نہیں لیتی- سرکاری عہدوں پر رہتے ہوۓ یہ محل اور فارم ہاوس بناۓ گۓ ہیں تو زبردستی حکومت اپنی عملداری میں لے
Yaar dar jesa khuch nahi ha! masla sirf itna ha k yeh corrupt system apni jarain bahoot andar tak ly ja chuka ha Pakistan main is liyeh bahoot sy logon k in say mafadat hain wo harami nahi chahtay or hakoomat ko har jaga mushkil paish aa rahi ha, laikin INSHAH ALLAH jald yeh bhi jail jaiengyکیونکہ یہ معزز ڈاکو صاحبان ہیں ان سے ہر کوئی ڈرتا ھے اگر نان معزز ہوتے تو اب تک حکومت انکی ماں بہن بلکہ خالہ پھوپھی وغیرہ ایک کر چکی ہوتی لہذا چپ کر جا
جیل لے جا کر کیا کرنا ہے ان سے پیسے لے کر ان کو عبرت کا نمونہ بنایا جائے تو پھر کچھ بات بنے گی ورنہ جیل میں ڈالنے سے تو صرف خرچہ ہی کرنا پڑے گا سسٹم واقعی گندہ ہے ہمارے ہاں اور انکے ہوتے ہوئے وہ ٹھیک ہونے سے رہا باقی دعا ہم بھی کرتے رہیں گے کبھی تو اللہ سنے گاYaar dar jesa khuch nahi ha! masla sirf itna ha k yeh corrupt system apni jarain bahoot andar tak ly ja chuka ha Pakistan main is liyeh bahoot sy logon k in say mafadat hain wo harami nahi chahtay or hakoomat ko har jaga mushkil paish aa rahi ha, laikin INSHAH ALLAH jald yeh bhi jail jaiengy
جیل لے جا کر کیا کرنا ہے ان سے پیسے لے کر ان کو عبرت کا نمونہ بنایا جائے تو پھر کچھ بات بنے گی ورنہ جیل میں ڈالنے سے تو صرف خرچہ ہی کرنا پڑے گ-ا سسٹم واقعی گندہ ہے ہمارے ہاں اور انکے ہوتے ہوئے وہ ٹھیک ہونے سے رہا -باقی دعا ہم بھی کرتے رہیں گے کبھی تو اللہ سنے گا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|