eye-eye-PTI
Chief Minister (5k+ posts)
اسلام و علیکم،
میرے پیارے پاکستانیوں، آپ کو کافی دنوں سے مختلف میسیجز، ویڈیوز اور اخباری تراشوں کی تصاویر بار بار اس لئیے بھیجتا رہا ہوں کیوں کہ ابھی بھی ہمارے معاشرے میں کچھ ایسے جاہل درندے موجود ہیں جو پاکستان کے مستقبل کا سوچنے کی بجائے اپنی انا اور ذاتی مفادات کا سوچ رہے ہیں
کچھ بے شرم اور بے غیرت ایسے بھی ہیں جو لاچار اور غریبوں کی غربت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پانچ پانچ سو اور ہزار ہزار روپیہ فی ووٹ خرید کے نہ صرف لوگوں کے ضمیروں کا سودا کر رہے ہیں بلکہ ان کی وجہ سے ہماری آنے والی نسلوں کا مستقبل بھی تباہ ہو رہا ہے۔
ایسے جاہل اور بے شرم لوگوں میں کچھ میرے اپنے رشتہ دار بھی شامل ہیں ۔۔۔ یاد رہے آج جو آپ کا ووٹ خریدے گا وہ کل آپ کے نام پر حرام مال بھی بنائے گا اور ملک کو بیچے گا بھی۔
میری اللہ سے دعا ہے جس جس نے پاکستانیوں کا ووٹ خرید کے ملک کا مستقبل تباہ کرنے کی کوشش کی ہے وہ اس سے اس کی نہ صرف دولت چھین کے بھکاری بنائے بلکہ ایسے بے شرموں کو غرق کر کے نشان عبرت بھی بنائے ۔۔۔ آمین۔
یاد رہے ووٹ ملک و قوم کی امانت ہوتی ہے اس امانت میں خیانت کرنے والے پاکستان اور اسلام کے دشمن ہیں۔
*آپ سب سے گزارش ہے آج زیادہ سے زیادہ تعداد میں ووٹ ڈالنے جائیں اور حرام کی دولت بانٹنے والے نو دولتیوں اور بے غیرتوں کو شکست فاش دیں*

آج ووٹ دینے سے پہلے ایک بار یہ تصویر ضرور دیکھنا ، شاید اس سے آپ کو فیصلہ کرنے میں آسانی رہے

بلے پے نشان ، اب صرف عمران خان