Mufti Tariq Masood vs Engineer Muhammed Ali Mirza. Kon Haq per hai? Faisla Apka

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
یہ لوگ اپنی کہی ہوئی باتوں سے ہی پھر جاتے ہیں
جب کسی کی حق گوئی پر سوال آئے تو اس کا جواب دینا تو بنتا ہے اور جب کوئی اس مشن پر ہو کہ بابوں کی پھلائی ہوئی بے دینی سے مسلمانوں کو بچائے اور قرآن و سنت کی تعلیمات کو عام کرے (کیونکہ امت کی نجات اسی میں ہے ) تو فرق بتانا اس کے لئے اور بھی ضروری ہو جاتا ہے
لیکن قران اور سنت کی تعلیمات کو عام کرنے کا دعویٰ تو سبھی کرتے ہیں ؟
اب کیسے پتا چلے حق پر کون ہے؟ سواۓ اس کے کہ خود قران اور سنت کا
مطالعہ کیا جائے؟.. تو ہدایت دینے کا وعدہ الله میاں نے خود فرمایا ہے
کہو .." الله دکھا مجھکو صراط المستقیم "...اور الله سننے والے ہیں نہایت مہربان
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)

قرآن کو ترجمے کے ساتھ پڑھیں اور احدیث کا مطالعہ کریں تو سمجھنے میں آسانی ہوگی کہ کون صحیح ہے علی مرزا قرآن و سنت کی صحیح ترجمانی کر رہے ہیں برصغیر میں دین کے ٹھیکے داروں نے صدیوں سے دین میں اپنی مرضی کے قصے کہانیاں شامل کر کے دین بگاڑ دیا تھا علی ایک جہاد کر رہے ہیں اللہ سبحانہ و تعالی ان کی حفاظت فرمائیں ۔
 
تو آپ میری بات سے اتفاق کر رہے ہیں کہ خود قرآن اور حدیث کا مطالعہ کرنے سے
سمجھنے میں آسانی ہوگی؟...پھر تو نہ مجھے علی مرزا کی ضرورت ہے اور نہ ہی
دین کے دوسرے ٹھیکیداروں کی؟ ....اور یہی میرا پہلا نقطہ تھا؟
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)
دین کا معملہ کوئی چھوٹی بات نہیں

وَلَوْ تَقَوَّلَ عَلَيْنَا بَعْضَ الْأَقَاوِيلِ لَأَخَذْنَا مِنْهُ بِالْيَمِينِ ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ الْوَتِيْنَ(الحاقة: 44 - 46)
’’اور اگر یہ ہم پر کوئی بات بنا لیتا تو ہم یقینا پکڑ لیتے ان کو داہنے ہاتھ سے ،پھر اس کی شہ رگ کاٹ دیتے ‘‘

اللہ کی طرف جھوٹ منسوب کرنا یہ بہت بڑا گناہ ہے۔ یہ ایسا جرم ہے کہ اسکا ارتکاب کرنے والوں پر اللہ کا عذاب انکے سروں پر منڈلاتا رہتا ہے۔کبھی نہ کبھی اللہ کی پکڑآسکتی ہے انھیں کسی نہ کسی صورت اللہ کے عذاب کا سامنا ضرور کرنا پڑے گا۔

علم سیکھنے اور سکھانے والے کی فضیلت
ارشاد ربانی ہے
"وَلَـٰكِن كُونُوا رَ‌بَّانِيِّينَ بِمَا كُنتُمْ تُعَلِّمُونَ الْكِتَابَ وَبِمَا كُنتُمْ تَدْرُ‌سُونَ'' (آل عمران:۷۹)
بلکہ وہ تو کہےگا تم سب رب کے ہوجاو،اسلیےکہ تم کتاب سکھایا اور پڑھا کرتے تھے۔

"يَرْ‌فَعِ اللَّـهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنكُمْ وَالَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ دَرَ‌جَاتٍ ۚ وَاللَّـهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِير"
اور اللہ تعالی تم میں ان لوگوں کو جو ایمان لائے اور جو علم دیے گئے ہیں درجے بلند کردے گا اور اللہ تعالی(ہر اس کام سے) جو تم کر رہے ہو (خوب)باخبر ہے

راوی ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ ہیں :کی جس نے ہدایت کی طرف بلایا اس کے لیے اتنا ہی اجر ہے جتنا اس پر چلنے والوں کے لیے ہے اور ان کے اجر میں کچھ کمی نہ کی جائے گی اور جس نے گمراہی کی طرف بلایا ۔اس کو اتنا ہی گناہ ملے گاجتناکہ اس پر چلنے والوں کو ملے گا اور اسکے گناہ میں کچھ کمی نہ کی جائے گی۔ (مسلم۔۲۶۷۴)

رشک صرف دو آدمیوں کی خصلتوں پہ کیا جائَے،ایک وہ آدمی جسے اللہ نے دولت دی اور وہ اسے نیک کاموں میں خرچ کرتا ہو،دوسرے اس پر جو کو اللہ نے قرآن و حدیث کا علم دیا ہو اور وہ اسکے موافق فیصلے کرتا ہو اور لوگوں کو سکھاتا ہے،(بخاری،۷۳، مسلم ،۸۱۶)

جب کچھ لوگ ایک ساتھ بیٹھ کر اللہ کا ذکر کرتے ہیں تو فرشتے ان کو ڈھانپ لیتے ہیں اوراللہ کی رحمت انہیں ڈھانپ لیتی ہے ،اور ان پہ سکینت نازل ہوتی ہےاور اللہ تعالی ان کا ذکر ان لوگوں میں کرتا ہے،جو اس کے پاس ہیں (یعنی فرشتوں میں)(مسلم،۲۷۰۰)

میری بات لوگوں تک پہنچادو خواہ وہ ایک آیت ہی کیوں نہ ہو۔
(بخاری، ۳۴۶۱)

ان آیات اور احادیث میں کہیں یہ شرط نہیں ہے کہ کسی کی غلطی کو ہائی لائیٹ نہ کیا جائے اور ان کو انک زبان میں جواب دیا جاسکتا ہے جب اعتراض کےنے والے کوئی لحاظ نہ رکھ رہئے ہوں
مخلوق کو شرک سے عار دلانا دوزخ سے بچانا ہے

مرزا اکیسویں صدی کے کم علم نوجوانوں کا پیر ھے۔ جس دن یہ کسی عالم کے سامنے بیٹھ گیا اس دن اس کی اوقات سامنے آ ئے گی۔ فی الحال یہ یوٹیوب مولوی اپنی نئے مریدوں کو متاثر کرنے میں لگا رھے گا۔ اللہ اس کے سننے والوں کی انکھین اور کان کھولے کہ وہ اس کی منافقت اور دروغ گوئ کو جان سکیں۔
ھمارا ماننا ھے کہ جو ادب ھی نا سیکھ سکا وہ دین کیا سیکھے گا، سکھانا تو دور کی بات۔ مرزا خود اپنے مریدوں کا اک بابا ھے جو اسکہ غلطی اور دجل کو کبھی نہیں مانتے۔ ایسے بد تمیز اور بد اخلاق شخص کو خو نبی ص کی اک روایت سنائے اور اس میں اپنے الفاظ شامل کرے اور دیگر روایات کو چھپائے۔ جو اس حد تک بدیانت ھو اس سے سبق کیا لینا ھے اسکیلئے ھدایت کی دعا کرنی چاھئے
 
drkhan22

Senator (1k+ posts)
دین کا معملہ کوئی چھوٹی بات نہیں

وَلَوْ تَقَوَّلَ عَلَيْنَا بَعْضَ الْأَقَاوِيلِ لَأَخَذْنَا مِنْهُ بِالْيَمِينِ ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ الْوَتِيْنَ(الحاقة: 44 - 46)
’’اور اگر یہ ہم پر کوئی بات بنا لیتا تو ہم یقینا پکڑ لیتے ان کو داہنے ہاتھ سے ،پھر اس کی شہ رگ کاٹ دیتے ‘‘

اللہ کی طرف جھوٹ منسوب کرنا یہ بہت بڑا گناہ ہے۔ یہ ایسا جرم ہے کہ اسکا ارتکاب کرنے والوں پر اللہ کا عذاب انکے سروں پر منڈلاتا رہتا ہے۔کبھی نہ کبھی اللہ کی پکڑآسکتی ہے انھیں کسی نہ کسی صورت اللہ کے عذاب کا سامنا ضرور کرنا پڑے گا۔

علم سیکھنے اور سکھانے والے کی فضیلت
ارشاد ربانی ہے
"وَلَـٰكِن كُونُوا رَ‌بَّانِيِّينَ بِمَا كُنتُمْ تُعَلِّمُونَ الْكِتَابَ وَبِمَا كُنتُمْ تَدْرُ‌سُونَ'' (آل عمران:۷۹)
بلکہ وہ تو کہےگا تم سب رب کے ہوجاو،اسلیےکہ تم کتاب سکھایا اور پڑھا کرتے تھے۔

"يَرْ‌فَعِ اللَّـهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنكُمْ وَالَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ دَرَ‌جَاتٍ ۚ وَاللَّـهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِير"
اور اللہ تعالی تم میں ان لوگوں کو جو ایمان لائے اور جو علم دیے گئے ہیں درجے بلند کردے گا اور اللہ تعالی(ہر اس کام سے) جو تم کر رہے ہو (خوب)باخبر ہے

راوی ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ ہیں :کی جس نے ہدایت کی طرف بلایا اس کے لیے اتنا ہی اجر ہے جتنا اس پر چلنے والوں کے لیے ہے اور ان کے اجر میں کچھ کمی نہ کی جائے گی اور جس نے گمراہی کی طرف بلایا ۔اس کو اتنا ہی گناہ ملے گاجتناکہ اس پر چلنے والوں کو ملے گا اور اسکے گناہ میں کچھ کمی نہ کی جائے گی۔ (مسلم۔۲۶۷۴)

رشک صرف دو آدمیوں کی خصلتوں پہ کیا جائَے،ایک وہ آدمی جسے اللہ نے دولت دی اور وہ اسے نیک کاموں میں خرچ کرتا ہو،دوسرے اس پر جو کو اللہ نے قرآن و حدیث کا علم دیا ہو اور وہ اسکے موافق فیصلے کرتا ہو اور لوگوں کو سکھاتا ہے،(بخاری،۷۳، مسلم ،۸۱۶)

جب کچھ لوگ ایک ساتھ بیٹھ کر اللہ کا ذکر کرتے ہیں تو فرشتے ان کو ڈھانپ لیتے ہیں اوراللہ کی رحمت انہیں ڈھانپ لیتی ہے ،اور ان پہ سکینت نازل ہوتی ہےاور اللہ تعالی ان کا ذکر ان لوگوں میں کرتا ہے،جو اس کے پاس ہیں (یعنی فرشتوں میں)(مسلم،۲۷۰۰)

میری بات لوگوں تک پہنچادو خواہ وہ ایک آیت ہی کیوں نہ ہو۔
(بخاری، ۳۴۶۱)

ان آیات اور احادیث میں کہیں یہ شرط نہیں ہے کہ کسی کی غلطی کو ہائی لائیٹ نہ کیا جائے اور ان کو انک زبان میں جواب دیا جاسکتا ہے جب اعتراض کےنے والے کوئی لحاظ نہ رکھ رہئے ہوں
مخلوق کو شرک سے عار دلانا دوزخ سے بچانا ہے

یہ ایات مرزا جیسے جھوٹے کیلئے نہین اتیریں تھیں۔ وہ بدتمیز اور گستاخ ھے اور جو اس کے اندر رافصیت کی اگ ھے وہ باآسانی دیکھی جا سکتی ھے۔ قرآ و حدیث کے ساتھ بددیانتی کرتا ھے۔ اسکیلئے دعا کہا کریں ھدایت کی۔ بدقسمتی سے اس کے چہرے پر پھتکار نطر آتی ھے۔ یہ صحابہ سے بغز کی علامت ھے۔
 
oscar

Minister (2k+ posts)

علی مرزا کو سلام جس نے آل یزید کا جینا حرام کررکھا ہے۔