Mufti Popalzai Aik baar Phir Jeet Gaye

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:

اس زمانے میں جب لوگ جھوٹے منہ بھی چائے کو نہیں پوچھتے ..میں نے پوچھا تو سہی ..کم از کم اس کو تو اپریشیت کریں

کیوں نہیں کرتے۔۔ کبھی میری طرف آئیں۔۔ چرسی کے تکے چرس سمیت نہ کھلاے تو کہنا۔۔۔
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
:lol:

اس زمانے میں جب لوگ جھوٹے منہ بھی چائے کو نہیں پوچھتے ..میں نے پوچھا تو سہی ..کم از کم اس کو تو اپریشیت کریں

آپ کو غلط اطلاع ملی ہے ، لوگ آج کل جھوٹے منہ ہی پوچھتے ہیں

:lol:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کو غلط اطلاع ملی ہے ، لوگ آج کل جھوٹے منہ ہی پوچھتے ہیں

:lol:

بلکل غلط ...جب میں لاہور آئی تھی ..بہانے بہانے سے میں نے کتنا ذکر کیا تھا ..مجال ہے چائے یا تحفہ کا پوچھا ہو
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
کیا لاہور بہت بڑا تھا ..یا میں بھوسے میں کھوئی سوئی کی طرح تھی
یہ بھی بجا فرمایا ، چلیں اب کبھی آئیں تو اتا پتہ ڈھونڈ لیا جائے گا

:lol:

ابھی ہو سکے تو لگائیں چکر ، آج کل ہر سو چونسہ چونسہ ہے

:lol:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہ بھی بجا فرمایا ، چلیں اب کبھی آئیں تو اتا پتہ ڈھونڈ لیا جائے گا

:lol:

ابھی ہو سکے تو لگائیں چکر ، آج کل ہر سو چونسہ چونسہ ہے

:lol:

انسان کسی پر اتنا ہی ظلم کرے جتنا وہ سہہ سکے
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ایسے چھوٹے موٹے نشے میں نہیں کرتی

اوہو!! بی بی کس خیال میں ہو۔۔ خالص چرس۔ بالکل اوریجنل۔ آپ ٹرائی تو کریں۔ افیم کا نشہ بھول جائیں گی۔ گارنٹڈ۔
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

اوہو!! بی بی کس خیال میں ہو۔۔ خالص چرس۔ بالکل اوریجنل۔ آپ ٹرائی تو کریں۔ افیم کا نشہ بھول جائیں گی۔ گارنٹڈ۔

ایڈمن ، ادھر بھی توجہ دیں ، یہاں ڈرگز کی ڈیل ہو رہی ہے وہ بھی خالص

:lol:
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
انسان کسی پر اتنا ہی ظلم کرے جتنا وہ سہہ سکے

سننے میں آئے آپ کو چونسہ سے عشق ہے اور عاشق تو معشوق کے ذکر سے سکون پاتا ہے ، آج کل تو واقعی بازار جاؤ تو ٹنوں کے حساب سے لیفٹ رائٹ چونسہ ہی چونسہ
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

سننے میں آئے آپ کو چونسہ سے عشق ہے اور عاشق تو معشوق کے ذکر سے سکون پاتا ہے ، آج کل تو واقعی بازار جاؤ تو ٹنوں کے حساب سے لیفٹ رائٹ چونسہ ہی چونسہ

معلوم ہے نہ میں اب کبھی پاکستان نہیں جاؤں گی ...

:(
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ایڈمن ، ادھر بھی توجہ دیں ، یہاں ڈرگز کی ڈیل ہو رہی ہے وہ بھی خالص

:lol:

چھوڑو یار!! ایڈمن کو کیوں بلاتےہو۔ کچھ ادھر ہی دے دلا کر بات ختم کر لیتے ہیں ناں!!۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

چھوڑو یار!! ایڈمن کو کیوں بلاتےہو۔ کچھ ادھر ہی دے دلا کر بات ختم کر لیتے ہیں ناں!!۔

پشاور کی پولیس کو خبر لگ گئی یا لگا دی گئی تو انجام سوچ لیں
 
Back
Top