Muhammad Jibran
Chief Minister (5k+ posts)
Popalzai surkharoo ho gayee mashAllah
![]()
kaisay ?? fasad phela k ? abhe tou wahabiyo nay masjid e Nabvi pbuh pay bhe attack shuru kardiya ??? or karo unko follow
Popalzai surkharoo ho gayee mashAllah
![]()
ناں بی بی!! عید پر سویاں بھی کاتے ہیں۔۔ خالی چائے پینے اتنا سفر نہیں کر سکتا۔
جو رسک نہیں لیتا ..وہ کچھ نہیں پاتا
ناں جی!! صرف چائے کے لیے اتنا رسک نہیں لیا جا سکتا۔
نا امیدی گناہ ہے
چلیں!! آجاتے ہیں چائے پینے۔۔۔۔۔
گڈ ...لیں میرا اڈریس حاضر ہے
کھولی نمبر نان سیاسی چیٹ
سیاست پی کے ڈاٹ کام
پاکستانیوں کی آواز
مطلب پھر سے چائے کی تصویر پے ٹرخانے کا پلان ہے
کیسے ہر گز نہیں
کیونکہ یہاں کوئی بھی محض خیال نہیں سب جیتے جاگتے انسان ہیں
ضروری نہیں ..جو آپ کو یہاں جیتا جاگتا لگتا ہو وہ واقعی جیتا جاگتا ہو
ضروری ہے جی بلکل ضروری ہے
گڈ ...لیں میرا اڈریس حاضر ہے
کھولی نمبر نان سیاسی چیٹ
سیاست پی کے ڈاٹ کام
پاکستانیوں کی آواز
میں بھی تو محض ایک خیال ہوں
یعنی ؛تو خیال ہے کسی اور کا؟؟؟؟؟
کیا اس سے بہتر یہ نہیں ہوگا کہ آپ مجھے 5 ڈالرز ایس ایم ایس یا ای میل کر دیں۔۔۔ چائے میں خود ہی پی لوں گا۔اور بائے دی وے یہ نان سیاسی چیٹ کہاں ہوتی ہے۔
مجھے ڈالر ایس ایم ایس تو کرنے نہیں آتے ..آپ آ کر خود لے جائیں .
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?151097-non-siasi-chat/page394&highlight=siasi+chat
شکریہ محترمہ!! میں آپ کی طرف سے خود ہی چائے پی لوں گا اور خود ہی اپنی ایک جیب سے پانچ سو روپے کا نوٹ نکال کر آپ کی طرف سے اپنی دوسری جیب میں ڈال دوں گا۔۔ ہنہ!! بڑٰ ی آئی چائے پلانے والی۔۔۔۔۔۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|