gorgias
Chief Minister (5k+ posts)
:lol:
اس زمانے میں جب لوگ جھوٹے منہ بھی چائے کو نہیں پوچھتے ..میں نے پوچھا تو سہی ..کم از کم اس کو تو اپریشیت کریں
کیوں نہیں کرتے۔۔ کبھی میری طرف آئیں۔۔ چرسی کے تکے چرس سمیت نہ کھلاے تو کہنا۔۔۔
:lol:
اس زمانے میں جب لوگ جھوٹے منہ بھی چائے کو نہیں پوچھتے ..میں نے پوچھا تو سہی ..کم از کم اس کو تو اپریشیت کریں
لیکن مجھے تو کوئی سوچتا بھی نہیں .
:(
:lol:
اس زمانے میں جب لوگ جھوٹے منہ بھی چائے کو نہیں پوچھتے ..میں نے پوچھا تو سہی ..کم از کم اس کو تو اپریشیت کریں
کیوں نہیں کرتے۔۔ کبھی میری طرف آئیں۔۔ چرسی کے تکے چرس سمیت نہ کھلاے تو کہنا۔۔۔
جی ہاں کسی نادان کے بارے میں سوچنا بہت بڑی نادانی ہے۔
آپ کو غلط اطلاع ملی ہے ، لوگ آج کل جھوٹے منہ ہی پوچھتے ہیں
:lol:
بلکل غلط ...جب میں لاہور آئی تھی ..بہانے بہانے سے میں نے کتنا ذکر کیا تھا ..مجال ہے چائے یا تحفہ کا پوچھا ہو
سچے بھی تو نہیں پوچھتے
سچے تو تب پوچھتا نا جب اتا پتہ ہوتا
یہ بھی بجا فرمایا ، چلیں اب کبھی آئیں تو اتا پتہ ڈھونڈ لیا جائے گاکیا لاہور بہت بڑا تھا ..یا میں بھوسے میں کھوئی سوئی کی طرح تھی
یہ بھی بجا فرمایا ، چلیں اب کبھی آئیں تو اتا پتہ ڈھونڈ لیا جائے گا
:lol:
ابھی ہو سکے تو لگائیں چکر ، آج کل ہر سو چونسہ چونسہ ہے
:lol:
ایسے چھوٹے موٹے نشے میں نہیں کرتی
اوہو!! بی بی کس خیال میں ہو۔۔ خالص چرس۔ بالکل اوریجنل۔ آپ ٹرائی تو کریں۔ افیم کا نشہ بھول جائیں گی۔ گارنٹڈ۔
انسان کسی پر اتنا ہی ظلم کرے جتنا وہ سہہ سکے
سننے میں آئے آپ کو چونسہ سے عشق ہے اور عاشق تو معشوق کے ذکر سے سکون پاتا ہے ، آج کل تو واقعی بازار جاؤ تو ٹنوں کے حساب سے لیفٹ رائٹ چونسہ ہی چونسہ
معلوم ہے نہ میں اب کبھی پاکستان نہیں جاؤں گی ...
:(
ایڈمن ، ادھر بھی توجہ دیں ، یہاں ڈرگز کی ڈیل ہو رہی ہے وہ بھی خالص
:lol:
چھوڑو یار!! ایڈمن کو کیوں بلاتےہو۔ کچھ ادھر ہی دے دلا کر بات ختم کر لیتے ہیں ناں!!۔
چھوڑو یار!! ایڈمن کو کیوں بلاتےہو۔ کچھ ادھر ہی دے دلا کر بات ختم کر لیتے ہیں ناں!!۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|