Mufti Popalzai Aik baar Phir Jeet Gaye

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
مفتی پوپلزئی ایک بار پھر جیت گئے

عدنان خان کاکڑ
adnan-khan-kakar-mukalima-3b4.jpg


[FONT=&amp]اس مرتبہ کرنا خدا کا ایسا ہوا کہ مسجد قاسم خان پشاور کے مفتی پوپلزئی عمرہ کرنے سعودی عرب چلے گئے۔ پشاور کے گرد و نواح کے چاند شناس شاید صرف انہیں کو چاند کے بارے میں بتاتے ہیں اور لاہور کے لوگ ایک دن عید پہلے کرنے پر پشاور والوں کا ٹھٹھا اڑاتے ہیں۔ مفتی پوپلزئی ملک میں نہیں ہیں تو اس مرتبہ پشاور میں باقی ملک سے ایک دن قبل چاند بروقت نہیں نکل پایا۔ بھارت کے جامع مسجد دہلی کے امام نے اعلان کیا کہ وہاں کل روزہ ہے اور بنگلہ دیشیوں نے بھی یہی کہا۔[/FONT][FONT=&amp]لیکن نہیں حضرات، پشاور میں مفتی پوپلزئی نہیں ہیں تو کیا ہوا۔ ہم لاہوری بھلا کسی سے کم ہیں؟ ساری دنیا کو ایک آنکھ سے دیکھنے والے سکھ مہاراجہ رنجیت سنگھ کا یہ دارالحکومت بھلا پشاور سے ہیٹا پڑتا ہے؟ پشاور نے چاند نہیں دیکھا تو بریکنگ نیوز ٹی وی کو لاہور کے جوہر ٹاؤن سے ایک میجر صاحب نے بتایا کہ ان کو چاند نظر آ گیا ہے، بلکہ ان کی اہلیہ محترمہ، اور بال بچوں نے بھی اسے پورے دس بارہ سیکنڈ تک دیکھا ہے۔وہیں سے کسی اور نے بھی ایسی گواہی دے دی۔ بروقت ایک ایسا دوربین گواہ اور مل جاتا تو بس سب کی تو اسی وقت عید ہی ہو جاتی۔

[/FONT]
[FONT=&amp]میڈیا بھی بتاتا رہا کہ علاقہ دیر سے پانچ لیوی اہلکاروں نے بھی چاند دیکھنے کی گواہی دے دی ہے۔ خواتین و حضرات اب تو بات پکی ہو گئی۔ یعنی ایک بڑے صاحب کی گواہی آ گئی اور پانچ چھوٹے صاحبوں کی، تو ان کی گواہی کو بھلا کون جھٹلا سکتا ہے؟ ہم نے تو عید کی تیاری بھی کر لی تھی اور صابن سے منہ بھی دھو لیا تھا تاکہ چاند سا مکھڑا نکل آئے۔

[/FONT]
[FONT=&amp]اتنے میں غلغلہ اٹھا کہ مفتی منیب الرحمان پریس کانفرنس کرنے آ رہے ہیں۔ ہم دل کڑا کر کے ٹی وی کے سامنے بیٹھ گئے کہ جانے کیسی خبر آئے گی۔ مفتی صاحب تشریف لائے تو ان کے چہرے سے اندازہ ہوا کہ خیر نہیں ہے۔ آتے ہی برس پڑے کہ میڈیا یہ گواہیوں کی جھوٹی خبریں کیوں چلا رہا ہے۔ سب چیئرمین بنے پھرتے ہیں۔ گواہی کے موصول ہونے کی اطلاع صرف چیئرمین دے سکتا ہے اور کوئی گواہی موصول نہیں ہوئی۔

[/FONT]
[FONT=&amp]اس پر میڈیا والوں نے کہا کہ آپ کے دائیں ہاتھ پر جو اوقاف کا فون والا شخص بیٹھا ہوا ہے، یہ گواہیاں وصول کرتا ہے اور گواہی لکھتے ہی ہمیں بتا رہا ہے۔[/FONT] اس پر مفتی صاحب مزید غصے میں آ گئے، اور اس شخص سے فون جھپٹ کر اس کی تار کھینچ ڈالی۔ شاید ان کو غصہ آ رہا ہو گا کہ لاہور کی اونچی ترین عمارت پر توپ جتنی بڑی دوربین لے کر ان کی کمیٹی اور ماہرین موسمیات بیٹھے رہے ہیں، لیکن لاہور کا چاند نظر آیا ہے تو ان سے محض چند کلومیٹر دور اپنے ایک دو منزلہ مکان کی چھت پر بیٹھے ایک میجر صاحب کو جن کے پاس کھلونا دوربین تک نہیں تھی۔ [FONT=&amp]بعد میں مولانا خبیر نے بتایا کہ اس کمرے میں فون نہیں ہونا چاہیے تھا اس لیے مفتی منیب نے اسے توڑ کر ہٹا دیا۔


[/FONT]
[FONT=&amp]ویسے میجر صاب بھی کروڑوں میں ایک نکلے۔ ایک کروڑ سے اوپر کی آبادی میں سے صرف دو لاہوریوں کو مبینہ طور پر یہ چاند نظر آیا۔ ہم باقی سب لاہوری تو رویت ہلال کمیٹی جیسے ہی نکلے، ہزار کوشش کے باوجود چاند کو نہ دیکھ پائے۔ بہرحال مفتی منیب صاحب فون کو توڑ کر اور چاند کی گواہی موصول نہ ہونے کی اطلاع دیکھ کر واپس چلے گئے۔

[/FONT]
[FONT=&amp]اس پر ایک چینل پر ایک شادی اور کئی نکاح سے شہرت پانے والے مفتی عبدالقوی تشریف لائے جو کہ رویت ہلال کمیٹی کے حال ہی میں معزول شدہ ممبر ہیں۔ وہ غصے میں تھے اور انہوں نے اعلان کیا کہ یہ کمیٹی ٹھیک نہیں ہے، اس میں جرات نہیں ہے، اگر میں کمیٹی میں ہوتا تو چاند نکال کر کل عید کر دیتا۔ ہمیں مفتی عبدالقوی کی بات پر کچھ شبہ ہی رہتا ہے کیونکہ وہ خوش جمال شخص ہیں اور کسی بلب یا قندیل کو دیکھ کر بھی اسے عید کا چاند قرار دے سکتے ہیں۔

[/FONT]
[FONT=&amp]اسی اثنا میں محکمہ موسمیات نے اعلان کر دیا کہ اب چاند نظر نہیں آئے گا۔ دوسری طرف قبائلی علاقوں میں عید کا اعلان کر دیا گیا۔ اس کے گھنٹہ بھر بعد مفتی منیب دوبارہ ٹی وی پر تشریف لائے اور انہوں نے ملک بھر کو بتایا کہ ملک کے ایک سرے سے دوسرے تک ہر جگہ ہی چاند نظر آ گیا ہے۔ لیکن غضب تو یہ ہوا کہ چینلوں نے ان دس منٹوں میں جب وہ اپنی کمیٹی کے ناموں سے قوم کو آگاہ کر رہے تھے، ان سے پہلے ہی عید کا اعلان کر دیا۔ یعنی گھوڑے نے ایک مرتبہ پھر پہلے پھونک مار دی اور مفتی منیب کھولتے ہی رہ گئے۔


[/FONT]
[FONT=&amp]
popalzai.jpg
[/FONT]
[FONT=&amp]بخدا اب تو ہمیں بھی مفتی پوپلزئی اچھے لگنے لگے ہیں۔ وہ اتنے کنفیوز تو نہیں ہیں۔ جس بات کو سچ جانتے ہیں، وہ اسی وقت دھڑلے سے بیان کر دیتے ہیں۔ رات دس گیارہ بجے تک انتظار نہیں کرتے ہیں۔

[/FONT]
[FONT=&amp]لیکن روایت بہرحال وہی رہی ہے یعنی پہلے قبائلی علاقوں اور پشاور میں کابل، یعنی سعودی عرب کے ساتھ عید منائی جاتی تھی، اس مرتبہ مفتی منیب کو مفتی پوپلزئی کی آہ لگی ہے۔ مفتی پوپلزئی نے حرم پاک میں بیٹھ کر نہ جانے کیا دعا مانگی ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان میں ایک ہی دن عید ہو رہی ہے۔ وہاں سعودی عرب میں تیس دن کا رمضان ہوا ہے اور یہاں پاکستان میں انتیس دن کا۔ ماہرین اس کی وجہ یہ بتاتے ہیں کہ سعودی عرب میں مغرب سے پہلے ہی چاند غروب ہو گیا تھا اس لیے فقہ کے مطابق اسے عید کا چاند نہیں سمجھا جا سکتا ہے۔

[/FONT]
مفتی پوپلزئی پھر جیت گئے۔ عید مبارک ہو اہل وطن۔
defiant-popalzai-to-chair-own-moon-sighting-committee-1434545941-6540-640x480-280x200.jpg
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
فساد مچانے والے کو احتیاط اور تحقیق کی ضرورت نہیں ہوتی. چاہے پوپلزئی ہو یا ریٹنگ کا بھوکا خراب میڈیا
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Popalzai ko Allah nay bohat izaat di hai .........Masshallah pur noor chera hai

Pata nahi Mufti Muneeb ko kis kis ki bad dua lagi hai lekin main is Pehle Roze ki raat ko Mufti Muneeb ur Rehman ko Bad Dua di thi 100 baar Darood sharif Parh kar ke Allah tu is Khanzeeeer Mufti ko Zaleel kar , mera dil abhi bhi thanda nahi hua , main inshAllah is ko Phir bad dua doon ga
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
مفتی پوپلزئی ایک دھیمے مزاج کے ڈاؤن کو ارتھ آدمی ہیں اس کے بر عکس مفتی منیب ایک مغرور اور گھمنڈی انسان ہیں آج جس طریقے سے اس نے ٹیلیفون کی تار نکالی اور اوقاف کے نمائندے کو کمرے سے باہر جانے کا اشارہ کیا۔ کوئی پڑھا لکھا اور خصوصاً مفتی ایسا نہیں کرتا۔

معلومات تک رساائی کا حق سب کو ہے، کوئی چاند دیکھے یا نہ دیکھے یہ جاننے کا حق سب کو ہے ہر شخص یہ جاننا چاہتا ہے کہ عید کب ہوگی۔ کس کس نے چاند دیکھا۔

اگر ٹی وی یہ بتاتا ہے کہ کتنی گواہیاں آئی تو اس میں کیا بُری بات ہے۔۔ اور میڈیا نے بھی تو محکمہ اوقاف کے نمائیندے کے حوالے سے بتایا کوئی خود سے تو بات نہیں کی۔۔ تو مفتی صاھب کس بات پر طیش میں آئے۔۔ اور پھر یہ کہنا کہ ہر ایک چئیر مین بنا ہوا ہے سے ظاہر ہوتا ہے کہ مفتی منیب کو اپنی چئیرمینی کا کتنا غرور ہے۔۔۔

اور جو لوگ کہتے ہیں کہ پوپلزئی شرارت کرتاہے انہوں نے دیکھ لیا ہوگا۔ کہ مفتی پوپلزئی نہیں لیکن مسجد قاسم علی خان تو موجود ہے۔۔اور الحمد للہ یہ مسجد موجود رہے گی۔ ویسے آج مفتی منیب نے پوری کوشش کی کہ پورے پاکستان کو عید کے دن روزہ رکھوائے لیکن اتنی شہادتیں آگئیں کہ اس کے لیے جھوٹ بولنا ممکن ہی نہ رہا۔۔
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

Pata nahi Mufti Muneeb ko kis kis ki bad dua lagi hai lekin main is Pehle Roze ki raat ko Mufti Muneeb ur Rehman ko Bad Dua di thi 100 baar Darood sharif Parh kar ke Allah tu is Khanzeeeer Mufti ko Zaleel kar , mera dil abhi bhi thanda nahi hua , main inshAllah is ko Phir bad dua doon ga

عید مبارک عزیز من ، ماشاللہ اس دفعہ پورا پاکستان اکٹھا عید منائے گا
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مفتی پوپلزئی ایک دھیمے مزاج کے ڈاؤن کو ارتھ آدمی ہیں اس کے بر عکس مفتی منیب ایک مغرور اور گھمنڈی انسان ہیں آج جس طریقے سے اس نے ٹیلیفون کی تار نکالی اور اوقاف کے نمائندے کو کمرے سے باہر جانے کا اشارہ کیا۔ کوئی پڑھا لکھا اور خصوصاً مفتی ایسا نہیں کرتا۔

معلومات تک رساائی کا حق سب کو ہے، کوئی چاند دیکھے یا نہ دیکھے یہ جاننے کا حق سب کو ہے ہر شخص یہ جاننا چاہتا ہے کہ عید کب ہوگی۔ کس کس نے چاند دیکھا۔

اگر ٹی وی یہ بتاتا ہے کہ کتنی گواہیاں آئی تو اس میں کیا بُری بات ہے۔۔ اور میڈیا نے بھی تو محکمہ اوقاف کے نمائیندے کے حوالے سے بتایا کوئی خود سے تو بات نہیں کی۔۔ تو مفتی صاھب کس بات پر طیش میں آئے۔۔ اور پھر یہ کہنا کہ ہر ایک چئیر مین بنا ہوا ہے سے ظاہر ہوتا ہے کہ مفتی منیب کو اپنی چئیرمینی کا کتنا غرور ہے۔۔۔

اور جو لوگ کہتے ہیں کہ پوپلزئی شرارت کرتاہے انہوں نے دیکھ لیا ہوگا۔ کہ مفتی پوپلزئی نہیں لیکن مسجد قاسم علی خان تو موجود ہے۔۔اور الحمد للہ یہ مسجد موجود رہے گی۔ ویسے آج مفتی منیب نے پوری کوشش کی کہ پورے پاکستان کو عید کے دن روزہ رکھوائے لیکن اتنی شہادتیں آگئیں کہ اس کے لیے جھوٹ بولنا ممکن ہی نہ رہا۔۔

منیب صاحب کو کل روزہ رکھوا کر کتنے نفلوں کا ثواب ملنا تھا
ہمارا آزاد میڈیا جیسے میں ان کی حرکتوں کی وجہ سے خراب میڈیا کہتا ہوں. کبھی عدالتیں لگا کر فیصلے کرنے لگتا ہے، حکومت بن کر پالیسیوں کا نفاذ کرتا ہے، کبھی انتظامہ بن کر قانون شکنوں کا تعاقب. آج میڈیا نے مولانا پوپلرزئی کی کمی پوری کر دی


جب ایک سرکاری ادارہ موجود ہے اسے کام کرنے دیں. آج کے واقعہ نے سرکار اور اس کی رٹ کی قلعی بھی کھول دی. آوے کا آوا بھی بگڑا ہوا ہے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اس وقت ملک سے دو شیطان غایب ہیں
ایک نواز دوسرا پولپزائی
ایک ہی دن عید ہو گئی
ورنہ ریکارڈ دیکھ لو پوپلزئی نے شعبان کے اٹھائیس دن کے تھے
خود اسکے اپنے الفاظ ہیں
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
مفتی پوپلزئی ایک دھیمے مزاج کے ڈاؤن کو ارتھ آدمی ہیں اس کے بر عکس مفتی منیب ایک مغرور اور گھمنڈی انسان ہیں آج جس طریقے سے اس نے ٹیلیفون کی تار نکالی اور اوقاف کے نمائندے کو کمرے سے باہر جانے کا اشارہ کیا۔ کوئی پڑھا لکھا اور خصوصاً مفتی ایسا نہیں کرتا۔

معلومات تک رساائی کا حق سب کو ہے، کوئی چاند دیکھے یا نہ دیکھے یہ جاننے کا حق سب کو ہے ہر شخص یہ جاننا چاہتا ہے کہ عید کب ہوگی۔ کس کس نے چاند دیکھا۔

اگر ٹی وی یہ بتاتا ہے کہ کتنی گواہیاں آئی تو اس میں کیا بُری بات ہے۔۔ اور میڈیا نے بھی تو محکمہ اوقاف کے نمائیندے کے حوالے سے بتایا کوئی خود سے تو بات نہیں کی۔۔ تو مفتی صاھب کس بات پر طیش میں آئے۔۔ اور پھر یہ کہنا کہ ہر ایک چئیر مین بنا ہوا ہے سے ظاہر ہوتا ہے کہ مفتی منیب کو اپنی چئیرمینی کا کتنا غرور ہے۔۔۔

اور جو لوگ کہتے ہیں کہ پوپلزئی شرارت کرتاہے انہوں نے دیکھ لیا ہوگا۔ کہ مفتی پوپلزئی نہیں لیکن مسجد قاسم علی خان تو موجود ہے۔۔اور الحمد للہ یہ مسجد موجود رہے گی۔ ویسے آج مفتی منیب نے پوری کوشش کی کہ پورے پاکستان کو عید کے دن روزہ رکھوائے لیکن اتنی شہادتیں آگئیں کہ اس کے لیے جھوٹ بولنا ممکن ہی نہ رہا۔۔


اس واہیات مفتی منیبے کو ہمارے سر پر مسلط کرنے والا مشرّف تھا .. لہذا یہ کریڈٹ بھی آرمی کو جاتا ہے .. پاکستان میں نوے فیصد عذابوں کا کریڈٹ انہی لعنتیوں کو جاتا ہے

آپ کے آخری پیرا گراف کا جواب یہ ہے کے شہادتیں تو ہمیشہ آتی ہیں لیکن آج الله نے اس کنجر کی قسمت میں ذلت لکھی ہوئی تھی اور الله کا کرنا یہ ہوا کے سب کے سامنے ایک بندہ بول پر اور پھر مفتی منیبے نے ٹیلی فون کی تاریں جس طرح کھینچ کر نکالی وہ سب نے دیکھا

یہ اسی طرح ہے سال ہماری شہادتوں کا بھی انکار کرتا ہے
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
اس وقت ملک سے دو شیطان غایب ہیں
ایک نواز دوسرا پولپزائی
ایک ہی دن عید ہو گئی
ورنہ ریکارڈ دیکھ لو پوپلزئی نے شعبان کے اٹھائیس دن کے تھے
خود اسکے اپنے الفاظ ہیں


ارے میری بوٹ پالشن شہزادی

ساری دنیا غاہب ہو جاۓ کچھ پروا نہیں بس ہماری چمپا کلی کبوتری ہم سے جدا نہ ہو
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
مفتی پوپلزئی ایک دھیمے مزاج کے ڈاؤن کو ارتھ آدمی ہیں اس کے بر عکس مفتی منیب ایک مغرور اور گھمنڈی انسان ہیں آج جس طریقے سے اس نے ٹیلیفون کی تار نکالی اور اوقاف کے نمائندے کو کمرے سے باہر جانے کا اشارہ کیا۔ کوئی پڑھا لکھا اور خصوصاً مفتی ایسا نہیں کرتا۔

معلومات تک رساائی کا حق سب کو ہے، کوئی چاند دیکھے یا نہ دیکھے یہ جاننے کا حق سب کو ہے ہر شخص یہ جاننا چاہتا ہے کہ عید کب ہوگی۔ کس کس نے چاند دیکھا۔

اگر ٹی وی یہ بتاتا ہے کہ کتنی گواہیاں آئی تو اس میں کیا بُری بات ہے۔۔ اور میڈیا نے بھی تو محکمہ اوقاف کے نمائیندے کے حوالے سے بتایا کوئی خود سے تو بات نہیں کی۔۔ تو مفتی صاھب کس بات پر طیش میں آئے۔۔ اور پھر یہ کہنا کہ ہر ایک چئیر مین بنا ہوا ہے سے ظاہر ہوتا ہے کہ مفتی منیب کو اپنی چئیرمینی کا کتنا غرور ہے۔۔۔

اور جو لوگ کہتے ہیں کہ پوپلزئی شرارت کرتاہے انہوں نے دیکھ لیا ہوگا۔ کہ مفتی پوپلزئی نہیں لیکن مسجد قاسم علی خان تو موجود ہے۔۔اور الحمد للہ یہ مسجد موجود رہے گی۔ ویسے آج مفتی منیب نے پوری کوشش کی کہ پورے پاکستان کو عید کے دن روزہ رکھوائے لیکن اتنی شہادتیں آگئیں کہ اس کے لیے جھوٹ بولنا ممکن ہی نہ رہا۔۔

جب ہے چاند چڑھتا ہے تو دور دور تک نظر آتا ہے ، صرف پوپلزئی کو یا منیب نہی
یہ ڈرامہ باز لوگ ہیں
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم


ارے میری بوٹ پالشن شہزادی

ساری دنیا غاہب ہو جاۓ کچھ پروا نہیں بس ہماری چمپا کلی کبوتری ہم سے جدا نہ ہو

مراثی صرف پوپلزائی کے چاند ہی بنتے ہیں
 

Back
Top