gorgias
Chief Minister (5k+ posts)
مجھے علم نہیں ہے کے برس سے مراد دس، پچاس یا سو سال ہیں. جب رویت ہلال کمیٹی بنائی گئی تھی تب کیا معاملات طے ہوئے تھے. میں اجتماعیت کی بات کر رہا ہوں. نا منیب الرحمن صاحب میرے رشتہ دار ہیں نا پوپلزئی صاحب نے میرے پلاٹ پر قبضہ کر رکھا ہے
بات وہی اداروں کی کمزوری کی ہے. پختونخواہ کی صوبائی حکومت یا پوپلزئی صاحب اور رویت ہلال کے درمیان معاملات طے کروائے. دوسری طرف پوپلزئی صاحب ملک میں نہیں ہے تو یہ کیا ہوا "[FONT=&]پشاور کے گرد و نواح کے چاند شناس شاید صرف انہیں کو چاند کے بارے میں بتاتے ہیں" ، "[/FONT][FONT=&]مفتی پوپلزئی ملک میں نہیں ہیں تو اس مرتبہ پشاور میں باقی ملک سے ایک دن قبل چاند بروقت نہیں نکل پایا
[/FONT][FONT=&]"[/FONT][FONT=&]منیب الرحمن صاحب کی جھنجھلاہٹ ان کی بے بسی اور سرکاری اعزاز سے چپکے رہنے کا شوق دونوں کی عکاس ہے
[/FONT]
چھوڑو یا ر!! آج عید کا دن ہے آپ کو عید مبارک۔۔ اللہ آپ کو خوش رکھے اور ہم سب کو سمجھ اور ہدایت عطا فرمائے