MQM's Rescue Activites - Like Always

Status
Not open for further replies.

Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
jadu woh jo sar carh ke bole hats of alkhidmat foundation zindabad khidmate insaniyat of jamaat al dawa zindabad pak fauj zindabad pakistan paindabad


haroon_rashid.jpg

col4.gif

col4a.gif


p3-17.gif


 

Jury

Chief Minister (5k+ posts)
Relief Camps and Activities of
Khidmat-e-Khalq Foundation (KKF)

19 August 2010

Departure of Relief Goods from head office of KKF
ra-kkf190810.jpg

Members of the MQM coordination Committee Syed Mustafa Kamal, Shoaib Bukhari, Nasreen Jalil, Wasay Jalil
and others looking after the departure of relief goods from head Office of KKF to Relief Base Camp Multan
18 August 2010
rc-kkf18aug-1.jpg

Members of MQM Central Coordination Committee Shoaib Bhukhari, Syed Mustafa Kamal, Nasreen Jalil and Saif Yar Khan
Receiving Relief Goods and Life saving Medicine at Khidmat-e-Khalq Foundation (KKF) head office Karachi
rc-kkf18aug-2.jpg
Relief Activities in Punjab Province
Rawalpindi Zone
Federal Minister for Overseas Pakistanies Dr Farooq Sattar visited Relief Camp at Rawalpindi
ra-rawalpindi18aug-3.jpg


ra-rawalpindi18aug-4.jpg
Relief Activities in Multan Zone
ra-multan18aug-1.jpg
ra-multan18aug-2.jpg
ra-multan18aug-3.jpg
Relief Activity in Lahore Zone
ra-lahore18aug-5.jpg
ra-lahore18aug-4.jpg
ra-lahore18aug-3.jpg
ra-lahore18aug-1.jpg
Relief Activities in Sindh Province
Relief Camp in Sukkur
ra-sukkur18aug-5.jpg
ra-sukkur18aug-6.jpg
ra-sukkur18aug-1.jpg
ra-sukkur18aug-3.jpg
Provincial Minister Sindh Nadia Gabool and MPA Sindh Waseem Ahmed visited Razzaq Abad Relief Camp Bin Qasim Town Karachi
ngabol-razaqabad-2.jpg
Relief Camp in Liaquatabad Karachi
ra-liaqatabad18aug-6.jpg
ra-liaqatabad18aug-2.jpg
ra-liaqatabad18aug-3.jpg
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

اگرچہ میں نے مندرجہ بالا پوسٹ سرسری سی پڑھی ہے لیکن میں اس میں چند موٹی موٹی غلط بیانیوں اور جھوٹ کا پردہ چاک ضرور کرنا چاہوں گا تا کہ ریکورڈ درست رہے

اول یہ کہ پاکستان اور دنیا کے تمام دانش وار اس بات پہ متفق ہیں کہ طالبان امریکا یا پاکستان نے نہیں بناۓ بلکہ یہ حکمتیار اور ربّانی کی خانہ جنگیوں اور وار لارڈز کے ظلم کے خلاف رد عمل کے طور پہ سامنے آے ہاں انکی قندھار کی فتح کے بعد پاکستان کی انٹلیجنس ایجنسی نے ان سے ضرور رابطہ کیا اور امریکیوں کا نمبر تو اس سے بھی بعد میں آیا اور یہ بھی ساری دنیا جانتی ہے کہ انہی طالبان کے دور حکومت میں امریکا نے کروز میزائل پھینکے تھے افغانستان میں اور امریکا کے تمام مبینہ دشمنوں کو انہوں نے پناہ بھی دی ہوئی تھی بعد میں جب یونی کول کمپنی کو طالبان نے ٹھیکہ دینے سے انکار کیا تو ٩/١١ کا واقعہ ہو گیا -- قصّہ مختصر یہ کہ آپ کی ناجائز تعلقات اور پھر اس کے نتیجے میں ناجائز اولاد والی سٹوری جتنی سننے میں بازاری لگتی ہے اتنا ہی اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں


یہ بہانے ان لوگوں کی اپنی کم عقلی اور بے وقوفی اور جہادی پاگل پن پر پردہ ڈالنا ہے۔

اگر حکمتیار (پاکستان اور جماعت اسلامی کے سابق چہیتے) اور ربانی میں خانہ جنگی ہو رہی تھی تو یہ افغانستان کا داخلی معاملہ تھا۔ یہ کہاں کا انصاف ہوا کہ ان کی آپس کی لڑائی کو بہانہ بنا کر آپ اپنی مرضی کے ایک گروہ کو پورے افغانستان کی عوام پر مسلط کر دیں؟

یہ وہی بہانہ ہے کہ جب مشرقی پاکستان میں آپس میں خانہ جنگی ہو رہی تھی تو انڈیا کی افواج اسی داخلی خانہ جنگی کا بہانہ کر کے وہاں داخل ہو گئیں اور پاک افواج کو قیدی بنا لیا۔

تو بتلائیں کہ آپ کو یہ حق کہاں سے حاصل ہو گیا کہ خانہ جنگی کے نام پر اپنی پسند کے مذہبی جنونیوں کو سعودی و امریکی ہتھیاروں سے لیس کر کے پورے افغانستان میں مسلط کر دیں؟

اگر ان جہادی پاگل پن کا شکار جنریلوں میں تھوڑی بھی عقل ہوتی تو انہیں نظر آ جاتا کہ افغانستان مسئلے کا فقط اور فقط ایک ہی حل ہے، اور وہ ہے تمام نسلی گروہوں کا آپس میں متحد ہو کر ایسی قومی حکومت تشکیل دینا کہ جس میں ہر کسی کے حقوق کی ضمانت ہو۔

مگر ایسی سمجھداری کی امید ان حمید گل کے تربیت یافتہ جہاد میں پاگل پن کی حد تک سازشیں کرنے والی آئی ایس آئی کے جنریلوں سے کیسے کی جا سکتی تھی۔

انکا پھر بہانہ آیا کہ ملا عمر کا ایک واقعہ بہت پہلے ہوا تھا جہاں ملا عمر کا قندھار میں حکمت یار وغیرہ سے اختلاف ہوا تھا۔

تو بتلائیے اس کا خود بخود مطلب یہ کیسے نکل آیا کہ آئی ایس آئی اپنے پرانے چہیتے حکمتیار کو بھلا کر ان کو گود میں بٹھا لے؟ اور پاکستان میں اکیلا یہ دم خم کہاں تھا کہ وہ ان مجاہدین کے اوپر اپنی مرضی کے مہرے کو بٹھا سکتا۔ نہ پاکستان کے پاس وسائل تھے اور نہ اتنا پیسہ۔

یہ تو امریکہ تھا جو بہت غور سے دیکھ رہا تھا کہ طالبان اور تکفیری گروہ سپاہ صحابہ (جو کہ شیعہ اور اہلسنت بریلوی دونوں پر حملے کر رہے تھے) وہ افغانستان کے لیے پرفیکٹ ہیں کہ یہ خطہ ہمیشہ جنگ کی آگ میں جلتا رہے۔ یہ ناممکن تھا کہ طالبان افغانستان میں قابض ہو جاتے اور پھر انکی ایران سے جنگ نہ ہوتی۔ کیا پاکستانی آئی ایس آئی یہ سیدھی سی بات دیکھنے کے قابل نہ تھی؟

اس فتنے سے بھرپور طاقتور طالبان کی پیدائش اُس وقت ہوئی جب امریکہ نے انکو ناجائز طور پر اپنایا۔ یہ وہ حقیقت ہے جو بدل نہیں سکتی۔

کیا آپ اس سوال کا جواب دیں گے کہ طالبان میں وہ کونسے سرخاب کے پر لگے ہوئے تھے جسکی وجہ سے امریکہ نے بقیہ مجاہدین (اپنے پرانے ساتھیوں) کو چھوڑتے ہوئے طالبان کو جنم دیا؟

دوم یہ کہ آپ طالبان دشمنی میں اتنی اندھی ہو گئی ہیں کہ ان پر نسل پرستی کے الزام بھی لگا دئیے اگر وہ نسل پرست ہوتے تو کیا وہ اتنی بری تعداد میں عربوں چیچنز وغیرہ کو وہاں پناہ دیتے دوسرا یہ کہ ازبک قوم کے بہت سارے جنگجو جن کا تعلق اسلامک موومنٹ آف ازبکستان کے ساتھ بھی رہا ہے وہ بھی کافی عرصے سے طالبان کے ساتھ رہے ہاں یہ ہم ضرور کہ سکتے ہیں کہ طالبان کی بڑی تعداد پشتون قوم سے تعلق رکھتی تھی اور یہ کہ کافی عرصہ سے ان قوموں یعنی ازبک تاجک ہزارہ اور پشتون کا آپس میں ایک عناد چلا آ رہا تھا اور جس کو کہ ظاہر شاہ نے میثاق ملی قائم کر کہ توڑنے کی کامیاب کوشش کی تھی لیکن یہ نفرت پھر بڑھی اور اس میں روسیوں کا بھی کافی ہاتھ تھا روس پہلی افغان جنگ کے دور سے ہی ازبک کمانڈر دوستم کی مدد کر رہا ہے اور وہ آج تک کھل کے اپنے آپ کو کمونسٹ کہتا ہے ١٩٨٤ کے بعد احمد شاہ مسعود نے بھی روسیوں سے *صلح کر لی تھی جو کہ بعد میں اس کی موت تک دوستی کی شکل میں قائم رہی ہزارہ قبیلہ کی حد تک ہم کہ سکتے ہیں کہ طالبان ان کے ساتھ مسلکی مسائل رکھتے تھے لیکن ان کے ساتھ تعلقات میں اصل تلخی بھی پے در پے لڑائیوں کے بعد آئ

اتنی ادھر اُدھر کی باتیں کرنے کی بجائے آپ اس سیدھے سے سوال کا جواب دیں کہ:

" کیا حمید گل اور آپ پسند کریں گے کہ پاکستان میں بریلویوں کی اکثریت ہے تو ان کو اسلحہ دے دیا جائے، انہیں ٹریننگ دی جائے، پھر ان کو پاگل کتوں کی طرح دیوبندیوں اور دیگر مکتب ہائے فکر کے لوگوں پر چھوڑ دیا جائے اور زبردستی پاکستان میں انکی حکومت قائم کروا دی جائے اور اسلحے کے زور پر انکو ساری پاکستانی عوام پر مسلط کر دیا جائے؟

مگر یہی مکروہ کھیل آپ نے افغانستان میں کھیلا ہے جہاں آپ نے ایک نسل کے ایک ایکسٹریم دیوبندی مذہبی جنونی گروہ کے ہاتھوں میں اسلحہ دے دیا، انکو مستقل ٹریننگ دی اور انکو زبردستی افغانستان کی پوری عوام پر گن پوائنٹ پر مسلط کر دیا۔

کیا اب بھی آپ کو سمجھ نہیں آیا کہ افغان عوام میں طالبان اور پاکستان کے خلاف نفرت کہاں سے آئی؟

آپ چاہیں تو ہزار بہانے لا سکتے ہیں، مگر یہ بہانے اس بھیڑیئے کے بہانوں سے مختلف نہ ہوں گے جو کہ یہ بہانہ کر کے آخر میں بھیڑ کو کہا گیا کہ اگر میری طرف آتا ہوا پانی پچھلے سال تو نے گندا نہیں کیا تھا تو یہ تیری ماں ہو گی۔


اسی نفرت کی آگ میں آپ نے طالبان پر دوسرا نسلی تعصب کا ایک نہایت جھوٹا الزام لگایا ہے اور وہ آریانہ افغان ائر لائن کے قیام کا ہے آریانہ ائر لائن ٢٧ دسمبر ١٩٥٥ کو وجود میں آئ اس وقت طالبان کا کہیں وجود نہیں تھا آریانہ لفظ آریا سے نکلا ہے یہ افغانستان کا قدیم نام بھی ہے جس کا مطلب ہے آریاؤں کی سر زمین اور پشتونوں کے علاوہ افغانستان کا دوسرا بڑا نسلی گروہ تاجک بھی اسی نسل سے تعلق رکھتا ہے ---- اور ایک اور دلچسپ بات یہ کہ لفظ 'ایران' کا بھی کم و بیش یہی مطلب بنتا ہے تو کیا اس رو سے ہم سارے ایرانیوں کو نسل پرست قرار دے دیں ؟

اور ہاں یہ پشتو /دری والی بحث بھی انتہائی فضول ہے دری اگرچہ شمالی اتحاد میں زیادہ پاپولر ہے لیکن افغانستان میں کافی عرصہ سے 'اشرافیہ' کی زبان سمجھی جاتی ہے اور تقریباّ ہر افغان اس کو بول یا سمجھ لیتا ہے اس کی حیثیت ایسی ہی ہے جیسے یہاں اردو یا انگریزی کی یہ ناں صرف بین الگروہی رابطے کی زبان ہے بلکہ افغانستان میں تعلیم کا میڈیم آف انسٹرکشن بھی زیادہ تر دری ہے طالبان چونکہ پشتون تھے اس لیے انہوں نے پشتو کی ترقی کی بھی کوششیں کیں لیکن دری کو ختم نہیں کیا گیا اور ناں ہی سرکاری سطح پر کوئی کوشش کی یہ بات آن دی ریکارڈ ہے اور یہ بات بھی ذہن میں رہے کہ پشتو اور فارسی کی سرکاری حیثیت ظاہر شاہ دور سے تسلیم شدہ ہے

طالبان کے انتہا پسندانہ اور آرتھوڈوکس مائنڈ سیٹ کو ہر کوئی برا کہتا آیا ہے بامیان میں جو کچھ انہوں نے کیا وہ انکی جہالت کی ایک ثبوت تھا اسی طرح وہ اسلام کے عالمگیری اور آفاقی نظام کے فلسفے کو بھی سمجھنے میں بھی ناکام رہے شیعہ فرقہ کے لوگوں کے ساتھ بھی ان کا کنڈکٹ اچھا نہیں تھا لیکن جہاں جہاں ملایت ہوتی ہے وہاں یہ چیزیں دیکھنے میں آتی ہیں ایرانیوں نے بھی بلوچستان اور خوزستان میں سنی فرقہ کے لوگوں پر ظلم کیے اگر ایسا ناں ہوتا تو جنداللہ جیسی تنظیمیں وجود میں ناں آتیں

ایران نے اگر بلوچستان میں اہلسنت پر کوئی ظلم کیا ہے تو اس ملا ریاست کی مکمل مذمت کرنی چاہیے۔ (مگر آپ کو ثبوت پیش کرنے ہوں گے اور اسکے لیے الگ دھاگہ کھول لیتے ہیں)۔

مگر یہاں پر ہم آئی ایس آئی کے فوجی جنریلوں کی بے وقوفی کی بات کر رہے ہیں جنہوں نے اپنے مقاصد حاصل کرنے کے لیے معصوم افغان عوام کو سولی پر لٹکا دیا اور ایک نسل کے ایک گروہ کو امریکہ کے ساتھ مل کر سازشیں کرتے ہوئے اور ہزار ہا معصوم افغان عوام کو خون کرتے ہوئے پورے ملک پر مسلط کر دیا۔

اور طالبان نے بامیان میں ہزارہ کے ساتھ جو کیا،۔۔۔ تو کیا آپ اس چیز کو سالہا سال پہلے نہیں دیکھ سکتے تھے جب کہ آپ کو واضح طور پر طالبان اور سپاہ صحابہ تکفیری گروہ کا تعلق نظر آ رہا تھا کہ یہ ایسے مذہبی جنونی ہیں جو زبردستی اپنا ورژن آف اسلام دوسروں پر نافذ کریں گے، اور دوسرا فریق بھی اس لیے ان سے انتہا کی نفرت کرے گا اور اس لیے یہ ٹکراؤ ہونا ناگزیر ہے۔ امریکہ نے آخر اسی دن کے لیے طالبان کی پشت پر اپنا سازشی ہاتھ رکھا تھا۔ کاش کہ آپ لوگوں میں اتنی تھوڑی سی عقل ہوتی کہ یہ کھلا اور صاف نوشتہ پڑھ سکتے۔

سوم نکتہ جس پہ میں توجہ مبذول کروانا چاہوں گا وہ طالبان اور پاکستان کے موجودہ حالات ہیں طالبان کے تمام دور میں انکے پاکستان کے ساتھ تعلقات کافی اچھے رہے اور شائد پوری تاریخ میں یہ سب سے زیادہ فرینڈلی حکومت تھی امریکا کے ٩/١١ کے حملے کے بعد آپ کے دلارے مشرّف نے جس طرح افغانستان تھالی میں رکھ کے اپنے آقا کو پیش کیا اور غیرت مندی کی عظیم مثال قائم کی تو ہم پہ یہ عذاب خدا کی طرف سے آنا ہی تھا آج تک امریکا نے اسامہ بن لادن کے خلاف ثبوت فراہم نہیں کیے اگر طالبان امریکا سے ثبوت مانگتے تھے تو کیا غلط کرتے تھے ایک غیرت مند قوم اپنے اقتدار اعلی کی ہر حال میں حفاظت کرتی ہے سو انہوں نے کی ہم اگر امریکی دھونس تلے دب گۓ اور بے غیرتوں کی طرح تمھارے مشرّف نے ان کا سفیر بھی امریکا کے حوالے کر دیا تو قصور کس کا ہوا ؟ ایک ایک طالبان اور عرب کو پکڑ کر امریکا کے حوالے کرنے والا اور پیسے وصول کرنے والا تمہارا بھگوڑا جرنیل جس نحوست کی بنیاد رکھ گیا تھا آج وہ عذاب الہی کیشکل میں ہمارے اوپر چھائی ہوئی ہے شیکسپیر نے کہا تھا

a coward dies a thousand times before his death; the valiant ne'er taste of death but once.

اور بیبی تمہیں یہ کس نے کہا کہ افغان طالبان ہمارے لیے فساد بنے ہوے ہیں ساری دنیا اور پاکستان کی تمام اجنسیاں اس بات کو تسلیم کرتی ہیں کہ ٹی ٹی پی کا افغان طالبان سے براہ راست کوئی تعلق نہیں اور یہ لوگ صرف پاکستانی حکومت کے خلاف لڑ رہے ہیں یہ بات امریکا بھی جانتا ہے اور وہ ہمیں افغان طالبان کے ساتھ لڑوانا چاہتا ہے اور اس نئی گریٹ گیم میں انکو یعنی ٹی ٹی پی کو پیسا اور امداد کہاں سے آ رہی ہے اس کو تم اچھی طرح جانتی ہو

اور یہ سٹرٹیجک ڈیپتھ وغیرہ کی باتیں امریکا نے ہمیں نہیں سمجھائیں یہ جنرل ضیاء مرحوم اور بھٹو مرحوم دونوں کی خواہ ہش تھی (یہ اور بات ہے کہ اس اصطلاح کو پہلے پہل اسلم بیگ صاحب نے استعمال کیا ) کہ افغانستان میں پاکستان کی دوست حکومت بنے اور اول الذکر انہی جہادیوں کی حکومت چاہتے تھے کہ جنہوں نے روس کے خلاف جدو جہد کی تھی لیکن امریکا اور روس ایسا بلکل نہیں چاہتے تھے اور جنیوا میں ناں صرف روس کو با حفاظت نکلنے کا موقع فراہم کیا گیا بلکہ نجیب اللہ کی روس نواز حکومت بھی بنوا دی اور پھر حفظ ماتقدم کے طور پہ ضیاء صاحب کو شہید بھی کروا دیا اور روس وسط ایشیائی ریاستوں سے نکلنے سے پہلے وہاں پر اپنے بندے بیٹھا کر گیا تھا تا کہ جہادی اور پین اسلامک سوچ کے لوگ وہاں پر پھل پھول ناں سکیں طالبان تو بعد میں آے تھے اس وقت تک تو وہاں سخت گیر روسی اجنٹ اپنا قبضہ مضبوط کر چکے تھے

نوٹ : ایک بات میں یہاں واضح کر دوں کہ اس پوسٹ کا مطلب ایم کیو ایم والوں کو سمجھانا بلکل نہیں بلکہ حقائق کو سامنے لانا ہے اور میں نے اس کو ایک مکالمے کی شکل اس لیے دی ہے تا کہ قارئین کو سمجھنے میں آسانی


ابھی وقت ختم ہو گیا، ورنہ میں آپ کو ان افغان اور پاکستانی طالبان کے درمیان رشتہ دکھاتی اور آپ کی بند آنکھوں کو کھولتی کہ آج تک افغانی طالبان نے پاکستانی طالبان کے کسی خود کش حملے کو حرام قرار نہیں دیا ہے اور نہ ہی انکی مذمت کی ہے۔

اور گیارہ ستمبر سے پہلے ہی مشرف حکومت نے طالبان کے اوپر پابندی لگاتے ہوئے سرحد کی نگرانی شروع کر دی تھی کیونکہ گیارہ ستمبر سے پہلے ہی ریاض بسرا اور دیگر سپاہ صحابہ کے دہشتگرد سینکڑوں خون کر کے جا کر ملا عمر کی گود میں بیٹھ گئے تھے، اور جب پاکستانی حکومت نے ان دہشتگردوں کو واپس مانگا تو ملا عمر نے انہیں ٹھینگا دکھایا تھا۔

انشاء اللہ باقی آئیندہ۔




 

Night-Hawk

Senator (1k+ posts)

?? ????? ?? ????? ?? ???? ?? ???? ??? ?? ????? ??? ????? ???? ?? ?? ???? ????? ???

??? ??????? (??????? ??? ????? ?????? ?? ???? ?????) ??? ????? ??? ???? ???? ?? ??? ??? ?? ?? ????????? ?? ????? ?????? ???? ?? ???? ?? ????? ??? ?? ?? ?? ??? ?? ????? ?? ????? ??? ?? ?? ???? ???? ?? ??? ???? ?? ???? ????????? ?? ???? ?? ???? ?? ????

?? ??? ????? ?? ?? ?? ????? ??????? ??? ??? ??? ???? ???? ?? ??? ??? ?? ????? ?? ????? ??? ????? ???? ???? ?? ????? ?? ?? ???? ???? ?? ???? ??? ??? ????? ?? ???? ??? ????
???? ???? ???? ???????

[/right]
[right[/right]

?? ?? ??? ??? ??? ????? ?? ???? ?? ???? ??? ??? ???? ?? ?? ?? ??? ????? ??????? ???? ?? ???? ?? ???? ?? ?? ?????? ??? ????? ?? ??????? ???? ??? ?? ?????? ?????? ??? ???? ???? ??? ?? ?????? ????/??? ?? ??? ??? ???? ?? ?? ?????? ?????? ??? ??????? ?? ?????? ?????? ?? ???? ?

???? ??? ???? ???? ???? ??? ????? ??? ?? ??? ???? ??? ????? ???? ?? ?? ?????? ?? ??? ??? ??? ???? ?? ????



?? ?? ??? ??? ?? ?? ?? ??? ?? ????????? ??? ??? ??? ??? ?? ??? ????????? ?? ??????? ?????? ??? ??????? ?? ??? ??? ??? ?? ?? ???? ??????? ?? ??? ???? ??? ?? ????? ????? ???? ? ?? ???? ????? ?????? ????? ????? ????? ?? ?? ?????? ??????? ?? ???? ???? ???? ?? ???? ?? ???? ?????? ???? ?? ?????? ?? ????? ?? ?????? ?? ???? ??? ?? ??? ???? ???? ?? ????? ?? ???? ??? ???? ???? ??? ??? ??? ?? ???? ?? ???? ?? ??? ??? ?????? ??? ?? ???? ??? ?? ?? ??? ???? ?? ??? ???? ?? ???? ?????? ????? ???? ?? ?? ??? ?????? ??? ???

?????? ?? ??????? ?? ??? ?? ???? ??? ????????? ??? ?????? ?????? ????? ????? ?? ????? ????? ?? ??? ???? ??? ???? ??? ?? ??? ?? ????? ??? ?????? ??? ??? ?? ??? ???? ?? ?? ??? ??? ??? ?? ??? ?? ??? ??? ?? ???? ???? ????? ?? ????? ?? ??? ???? ?? ??? ????? ???? ??? ??? ?????? ??? ??? ???????? ?? ????? ?? ??? ??? ?? ???? ???? ?? ??? ????? ?? ???? ?? ???? ??????? ?? ????? ?? ??? ??? ?????? ??? ?? ??? ??? ????? ?????? ?? ???? ??????? ?? ?? ??? ???? ?? ??? ?????? ???? ???? ?? ??????? ?? ????? ??? ???????? ????? ??? ??? ??? ???? ???? ???? ?? ?? ?? ??? ??? ??? ???? ?? ??? ??? ??? ???? ??? ?????

??? ???? ??? ?? ??? ???? ????? ???? ?????? ?? ??? ??? ?? ??? ???? ???? ?????? ??? ????? ????? ?????? ??? ?? ?? ???? ?? ???? ???? ??? ??? ???? ?? ?? ??? ???? ??? ?? ?? ???????? ??? ??? ????? ?? ??? ?????? ?? ????????? ??? ???? ???? ???? ?? ??? ?? ?? ?? ?????? ????? ?? ???? ??

?? ??? ???? ??? ????? ???? ???? ?? ?? ?? ???? ??? ?? ?? ?????? ???? ???? ??? ??? ??? ??? ? ?? ???? ?? ?????? ?? ??? ???? ???? ?????? ??? ??? ??? ??? ?? ???? ??? ??? ??? ??? ???? ?? ????? ???? ????? ???? ??? ???? ???? ?? ???? ?? ?? ??? ??? ???? ?????? ?? ??? ???? ???? ?? ?????? ???? ??? ?? ?????? ??? ??? ????? ??? ???? ???? ?? ??? ?? ??? ??????? ?? ?? ?? ????? ??? ??? ????? ?? ???? ??? ?? ?????? ?? ???? ?? ??? ??? ?????? ?? ???? ?? ??? ?????? ????? ????? ?????? ?? ??? ??? ????? ?? ?? ??????? ????? ?? ????????? ??? ??? ???? ???? ?? ??? ???? ?? ???? ?? ??? ???? ??? ????? ?? ??? ???? ??? ????? ??

?? ?? ??? ?? ????? ??????? ?? ???? ??? ?? ?? ??? ???? ???? ?? ???? ?? ???? ????? ??? ????? ??? ?? ??? ?? ????? ??? ????????? ??? ??? ??? ?? ??? ?? ?? ??? ???????? ???? ?? ???? ? ?? ???? ??????? ?? ???? ?? ?? ?????? ?? ???????? ??? ????? ?? ????? ??? ???? ???? ??? ????????? ???? ????? ??? ?? ??? ?? ?? ????? ????? ????? ???? ??? ??? ??? ???? ????? ??? ???? ??? ??? ?? ?? ??? ??? ??? ??? ??? ????????? ??? ???? ???? ???? ??? ????????? ?? ????? ?? ??? ????? ??? ????? ?????? ??? ?? ?? ???? ??? ?? ???????? ???? ??? ????? ??? ?????? ??? ??? ??? ??? ?? ????? ???? ??? ?? ( ??? ???? ?? ??? ???? ?? ?????? ???? ????? ?? ???????? ??? ?????? ?? ????? ??????? ??? ?? ?? ???? ?? ?????? ??? ??????? ??? ?? ??? ??? ?? ??? ???????? ?? ?? ?????? ???? ??? ??? ?) ??? ???????? ??? ?? ?? ?? ??? ?? ????? ??? ??? ????? ???????? ???? ????? ??? ???? ????? ?? ???? ???? ??? ??? ?? ???? ?? ???? ?? ?? ?? ??? ????? ?????? ??? ??? ???? ?? ?? ??? ???? ???? ???? ??? ??? ???????? ????? ???? ?? ??? ????? ???? ???? ?? ?? ?? ????? ???? ?? ??? ????


??? ???? ?? ???? ???? ???? ??? ?? ?? ??? ???? ???? ?? ?????? ????? ?????? ???? ??? ????????? ?? ???? ?? ????? ??? ????? ?? ????? ????? ??? ???? ?? ???? ????????? ???? ??? ???? ????? ??? ??? ???? ??? ????? ?????? ???? ?? ?????? ?????? ???? ???? ?? ?? ??? ????? ?? ???? ?? ??????? ???? ??????? ??? ?? ??? ??? ???? ????? ??? ???????? ??? ?? ?? ??? ??? ?? ????? ?? ???? ????? ????? ??? ??? ???? ?? ?? ???? ?? ???? ???? ?? ????? ???? ?????? ??? ????? ????????? ??? ????? ????? ?? ??? ???? ?? ??? ??? ??? ???????? ??? ??? ???? ????? ??? ????? ?? ??? ???? ?? ??? ??? ???? ??????? ?? ??? ??? ?? ?????? ??? ???? ????? ???? ??? ?? ??? ???

?????? ??? ????? ????????? ?? ?????? ??? ?????? ?? ??? ?????? ???? ????? ?? ??? ?? ?? ??? ???? ??? ????? ?? ??? ??? ???? ??? ??? ????? ?? ??? ?? ?????? ??? ?????? ?? ???? ??? ?? ?? ????? ?? ?????? ???? ???? ???? ?? ??? ??? ??? ?? ??? ?? ??? ??? ?? ?? ????? ?? ?????? ????? ??? ?? ????? ?? ??? ??? ??? ??? ???? ??? ?? ????? ??? ???? ?? ??? ??? ??? ??? ??? ????????? ??? ??????? ?????? ?? ???? ?? ?? ????? ?? ??? ?? ???? ?? ??? ??? ??? ??? ??? ??? ??? ??? ?????? ?? ??? ?? ??? ?? ???? ????????? ?? ?????? ?? ??? ??? ??? ?? ?????? ?????? ??? ?????? ?? ????? ??? ??? ?? ??? ?? ?? ??? ?? ??? ?? ??? ??? ?????? ?? ???? ??? ??? ?? ??? ??? ???? ??? ????? ??? ????? ?? ??? ?? ??? ?? ??? ?????? ?? ???? ???? ?? ?? ???? ???? ????? ??? ???? ???? ???? ???? ??? ??? ??? ???? ?? ????? ?? ????? ????? ?? ????? ?? ?? ???? ?? ??

??? ?? ????? ???? ?? ?? ???? ??????? ??? ????? ??? ??? ???? ?? ????? ??? ? ???? ?? ????????? ????? ?? ??? ??? ??? ??? ?? ?? ??? ??? ?? ?? ???? ???? ?????? ?? ??? ??? ???? ?? ?? ???? ???? ????? ????? ???? ?? ?? ??? ?? ??? ?? ???? ?? ????? ???

??? ???? ???????? ?? ???? ?? ???? ?? ?? ????? ????? ???? ??? ???? ?? ?? ?? ?? ?????? ???? ???? ??? ??? ??? ?? ??????? ?? ???? ?? ?? ???? ????

?? ??? ?? ???? ??? ???? ?? ??? ??? ?? ??? ????? ???????? ??? ???? ???? ??? ????? ????? ????? ?? ????? ??? ??? ??? ?? ?? ??? ??? ??? ???? ?? ????? ??? ?? ??? ???? ??? ??? ??? ??? ???
??? ???? ??? ??? ??? ????? ?? ??? ????? ??? ???? ???? ??? ?????? ??? ???? ???? ?? ?? ???? ????? ?? ?? ?? ?? ???? ???? ???? ???????? ??????? ??? ?????? ?? ????? ?? ???? ???? ??? ??? ??? ??? ??? ???? ????? ?? ??? ???? ???? ???? ?? ??? ?? ?? ??? ???? ?? ?? ???? ?? ?? ??? ? ??? ?? ??? ????? ???? ??? ??? ???? ????? ?? ????? ???? ???? ? ??? ????? ?? ?? ??? ?? ???? ?? ????? ??????? ??? ??? ?? ? ??? ??? ???? ???? ????? ???? ????? ?? ? ??? ??? ??? ???? ??? ???? ??? ?

???? ???? ?? ?? ????? ???? ?????? ?? ?? ???? ??? ?? ????? ???? ??? ?? ??? ??? ??? ?? ?????? ??? ?? ?

???????? ?? ????? ???? ?? ?????? ?????? ?? ???????? ?? ?? ??????? ?? ???? ???? ??? ??? ????? ???? ????? ?? ??? ??? ??? ???? ?? ?? ?????? ???????? ?? ???????? ??? ???? ?? ????? ???? ??? ????? ????? ?? ????? ??? ????? ??? ???? ??? ???? ??? ??? ??? ??? ???? ?????? ?? ?? ??? ??? ???? ?? ?? ?????? ?? ???? ???? ??????



???? ??? ????? ??? ?? ??? ??? ?? ??? ????? ??? ???? ??? ??? ???? ??? ??? ?? ?????? ??? ???? ??? ????? ?? ?????? ??? ????

?? ??????? ?? ?? ??? ???? ???? ?? ???? ??? ??? ?? ??? ??? ??? ???? ????? ????? ??????? ?? ???? ?? ?? ?? ??? ??? ???? ??? ??? ??????? ??? ????? ?? ?? ?? ???? ??? ?? ?? ?? ??????? ?? ???? ???? ???? ?? ???? ?? ???? ????? ?? ??????? ?? ??? ????? ??? ??? ?? ???? ?????

?????? ??? ???? ??? ???? ????? ??? ??? ??????? ???? ??? ???? ?? ???? ??? ?? ??? ??? ?? ?????? ??? ????? ??? ?????? ??? ???? ??? ?? ??? ?? ????? ??? ?????? ?????? ???? ??????? ????? ??????? ???? ??? ?? ???? ?? ??????? ??? ??? ?? ????? ???? ?? ???? ??? ???? ??? ?? ??? ???? ??? ?? ??? ??????? ??? ?????? ????? ??????? ?? ???? ??? ??? ?? ?? ?????? ?? ?? ??? ??? ????????? ??? ??? ????? ??? ??? ??? ???? ??? ?? ????? ???? ???? ??? ???? ?? ???? ?? ???? ?? ????? ?? ?????? ???? ??? ?? ???? ??? ????? ?? ???? ??????? ??? ??? ??? ???? ??? ?? ???? ??? ???? ?? ????? ??? ??? ???? ????? ????? ?? ????? ??? ??? ??? ????? ?? ???????? ??? ???

??? ???? ?? ?? ?? ?? ??? ?? ?? ??? ??? ??? ???? ????????? ??? ??? ???? ??? ???? ??? ? ?? ???? ??? ?? ??? ??? ?? ?? ?? ??????? ???? ?? (???? ??????? ??? ???? ?? ???? ???? ??? ?? ?? ??? ????? ????? ?? ????? ?? ????????? ?? ????? ??? ????? ?? ???? ?? ) ?? ??? ??? ??????? ??? ???? ?? ??? ??? ?? ???????? ?? ??? ????? ?? ??? ???? ?? ??? ?????? ?? ???? ??? ???? ?? ???? ?? ????? ????? ??? ??? ??????? ?? ????? ?? ??? ??? ?????? ?? ??? ???? ???? ?? ?? ????? ??? ?????? ???? ????????? ?? ???? ?? ???? ???? ????? ??? ???? ???? ??? ??? ???? ??? ??? ??? ??? ???? ???? ??? ???? ?? ?? ?? ???? ??? ??? ?? ?? ???? ????? ?????? ????? ??? ?? ?? ???? ????? ?? ??? ??????? ?? ??? ?? ???

?????? ?? ?????? ????? ???? ?? ??? ??? ???? ?? ?? ????? ???? ??? ???? ????? ????? ?? ???? ?? ???? ??? ??? ???? ?????? ?? ?????? ???????? ?? ??? ? ?? ?????? ?? ????? ?? ????? ??? ? ???? ?? ?? ?????? ?? ??? ?? ?? ?? ?????? ?? ????? ??? ?? ?? ???? ?? ?? ?????? ?? ????? ??? ???? ?????? ???? ??? ???? ?????? ????? ??? ???? ??? ??? ??? ??? ?????? ?? ?? ???? ??????? ?? ????? ???? ??? ???? ?? ??? ?????? ?? ?????? ?? ???? ????? ??



???? ??? ???? ??? ???? ???? ??? ??? ?????? ?? ???? ?? ??? ??? ??? ??? ?? ???? ?? ?? ??? ????? ??? ??? ?? ?? ???? ?? ?? ?????? ?? ????? ??? ???? ?????? ???? ??? ?? ?? ???? ?????? ?? ????? ??? ???? ??? ????????? ?? ???? ???? ??? ??? ?????? ?? ??????? ????????? ????? ?? ?????? ???? ?? ??? ?? ??? ??? ??? ?? ??? ??


http://www.independent.co.uk/news/w...iban-offer-to-surrender-bin-laden-631436.html


?????? ????? ?? ??? ?? ???? ?? ??? ?? ???? ???? ?? ?? ?? ?? ???? ?? ???? ??? ??? ??? ?? ???? ? ??? ??? ??? ????? ?????? ???? ?? ??? ??? ??????? ?? ?? ????? ??? ????? ?? ??? ??? ??? ?? ?? ?? ?? ??? ????? ???? ???? ???? ?? ??? ?? ????? ?? ??? ?? ??? ?? ?? ??? ?? ??? ?? ?? ?? ???? ???? ???? ????? ???? ?? ?? ???? ???? ??? ????? ??? ?? ???? ???? ?? ???????? ?? ?????? ??? ????? ?? ???? ????? ??? ???? ????? ?? ???? ?? ???? ?? ????? ??? ??? ??? ?? ???? ?????? ???? ?? ??????? ??? ?? ?????? ?? ?? ??? ?? ??? ?? ??? ?????? ?? ?????? ?? ??? ???? ?? ???? ?? ????? ?? ?? ?? ??? ????? ?? ???? ??? ???? ?????? ???? ????? ???? ?? ?? ???? ? ??? ??? ??? ?? ?? ??


?? ?? ?????? ??? ?? ??? ??? ?? ???? ??? ??? ?? ?????? ??? ?????? ???? ???? ????? (?? ?? ???? ??? ?????? ?????? ????? ?? ???? ?? ??? ???) ?? ????????? ?? ??? ?????? ??? ?? ?? ??? ????? ??? ?? ?? ??? ???? ???? ?? ?????? ??? ?? ?????? ????????? ??? ???? ?? ???? ??? ??? ???? ????? ?? ??? ?? ????? ??? ???????? ??? ??? ??? ?? ????? ?? ??? ?????? ?? ???? ?? ????

?? ???? ?? ?????? ?????? ?????? ?? ?????? ??? ??? ???? ?? ?????? ?? ???? ?????? ??? ?? ??????? ?? ?? ????? ?? ?? ??? ???? ?????

??? ?? ?? ???? ?? ???? ??? ?? ?? ?????? ??? ?? ????? ????? ?? ?? ??? ???? ??? ???? ??? ?? ?????? ?? ???? ??????? (???? ????? ???????) ?? ?????? ???? ?????? ?? ??? ????

???? ?? ?????? ??????? ???? ???????? ?? ??????? ??? ???? ????????? ?? ???? ???? ???? ??? ????? ?????? ??? ???? ???? ????? ??? ???? ??? ??? ????? ??? ???? ???? ????????? ?? ????? ?????? ??? ????? ??? ??? ?? ?? ???? ?? ?????? ???? ??? ??? ??? ?? ??? ??? ???? ?? ?? ????? ?? ???? ???? ????? ???? ???? ?? ?????? ?? ????? ?? ?? ?? ???? ?? ?? ??? ?? ??? ?? ??? ?? ?? ??? ?? ?? ?? ?????? ?? ???? ?? ?? ?? ?? ??? ?????? ?? ?????? ?? ????? ??? ???? ??? ??? ?? ?? ?? ?????? ?? ???? ??? ??? ?? ?? ??? ??? ??? ???? ?? ??? ????? ?? ????? ????? ?? ??? ???? ??

??? ??? ?? ?????? ?? ??????? ??? ????? ??? ?????? ?? ?????? ?? ?????? ????? ?? ??????? ?? ?? ??? ???? ?? ?? ?? ????? ?????? ?? ????? ??? ?? ??????? ??? ???? ???

Its like pot calling the kettle black.



Here you can see the level of "frankness" of your 'ideal show boy' with Ex President (husband of present secretary of state) telling him 'explicit' details of our two ex-prime ministers and then telling lie in front of media. I must say a "liar and loyal gang". Loyal to Americans of course ---- being more catholic than the pope himself.

??? ???? ?? ??? ??? ????? ?? ?????? ?? ????? ????? ????? ???? ?? ?? ??? ????? ??? ??? ???? ??? ??? ??? ?? ????????? ??? ??????? ?? ???? ????? ???? ?? ???? ?? ?? ??? ????? ???????? ?? ???? ??? ??? ???? ????????? ??? ???? ??? ?????? ?? ?? ???????? ?? ???? ???? ???? ????? ??? ?? ?? ?????? ????? ??? ???? ??? ???? ????? ????????? ?? ???? ???? ???? ??? ??? ??? ??? ???? ????????? ?????? ???? ?????? ?? ??? ??? ??? ?? ?? ????? ?? ???????? ?? ???? ?????? ?? ?? ? ??? ???? ?? ???? ?? ?? ????? ??? ???????? ?? ????? ???? ???? ??

?? ??? ??? ?????? ?? ?????? ???? ??? ?? ?? ??? ?????? ?????? ?? ??? ???? ???? ??? ???? ???????? ?? ???? ???? (???? ?? ???? ??? ????? ?? ?? ???? ???? ??? ? ) ??? ????? ????? ?? ????? ??? ?? ?? ????? ??? ???? ? ??? ?? ?? ????? ????? ?? ?????? ?? ??? ???? ????? ??? ????? ???? ? ??? ???? ????? ?? ????? ??? ???? ? ??? ??? ?????? ?????? ?? ????? ???? ?? ??? ???? ??? ????? ?? ????? ??? ???? ?? ?? ????? ??? ?????? ?? ?? ?? ??? ??? ?? ?? ????? ?? ???? ???? -- ??? ??? ?? ??????? ?? ???? ?????????? ???? ?? ?????? ???? ???? ????? ?????? ?? ???? ??? ???? ??? ?? ??? ?? ???? ???? ?????? ??? ???? ??? ??? ??? ????? ???? ??? ?? ??? ???? ?? ???? ??? ???? ??? ???? ??? ???? ?? ?? ?? ?? ???? ???? ?? ?? ?? ????? ???? ??? ??? ??? ??? ?? ?????? ??? ??????? ???? ??? ??? ?? ???? ?? ?? ??? ??? ??? ????? ???? ?? ?????? ???



???? ???? ????? ?? ????? ???? ?? ????? ?? ?? ???k
 
Last edited:

Night-Hawk

Senator (1k+ posts)

اتنی ادھر اُدھر کی باتیں کرنے کی بجائے آپ اس سیدھے سے سوال کا جواب دیں کہ:

" کیا حمید گل اور آپ پسند کریں گے کہ پاکستان میں بریلویوں کی اکثریت ہے تو ان کو اسلحہ دے دیا جائے، انہیں ٹریننگ دی جائے، پھر ان کو پاگل کتوں کی طرح دیوبندیوں اور دیگر مکتب ہائے فکر کے لوگوں پر چھوڑ دیا جائے اور زبردستی پاکستان میں انکی حکومت قائم کروا دی جائے اور اسلحے کے زور پر انکو ساری پاکستانی عوام پر مسلط کر دیا جائے؟

مگر یہی مکروہ کھیل آپ نے افغانستان میں کھیلا ہے جہاں آپ نے ایک نسل کے ایک ایکسٹریم دیوبندی مذہبی جنونی گروہ کے ہاتھوں میں اسلحہ دے دیا، انکو مستقل ٹریننگ دی اور انکو زبردستی افغانستان کی پوری عوام پر گن پوائنٹ پر مسلط کر دیا۔


مجھے تم لوگوں کے بھولے پن پر رحم آتا ہے اور ترس آتا ہے جب تم حمید گل پر بے تکے الزام بھی لگاتی ہو مجھے یہ بتاؤ کہ کب حمید گل نے طالبان بنواے حمید گل کے زیادہ دوست تو وہ افغان کمانڈر ہیں جو بعد میں طالبان کے خلاف لڑتے رہے وہ علیحدہ بات ہے کہ گل صاحب انکو بھی افغان فریڈم فائٹر سمجھتے ہیں اور امریکا کے خلاف انکی جدو جہد کو جہاد تسلیم کرتے ہیں اسی وجہ سے امریکا ان سے نفرت بھی کرتا ہے لیکن طالبان کے اصل خالق کا نام لیتے ہوے تمہاری زبان کیوں کانپتی ہے ؟ کیوں نصیر اللہ بابر کا نام لیتے ہوے ڈر لگتا ہے ؟ یا حمید گل سے دشمنی اتنی ہے کہ نصیر اللہ بابر بھی ماند پڑ جاتا ہے ؟ طالبان جب بینظیر دور میں بنے تو حمید گل اس وقت تک ریٹائر ہو چکے تھے

پھر وہی فرقہ وارانہ سوچ میں پہلے بھی کہ چکا ہوں بریلوی دیوبندی تعصب افغانستان میں وجود نہیں رکھتا وہاں قبائلیت تو ہے لیکن سنیوں کے مابین ایسا کوئی تعصب نہیں ہے یہ ہندوستان کے فرقے ہیں ہاں اہل تشیع کے لیے طالبان ضرور تنگ نظری کی سوچ رکھتے تھے اور اس کو میں تسلیم کرتا ہوں



کیا اب بھی آپ کو سمجھ نہیں آیا کہ افغان عوام میں طالبان اور پاکستان کے خلاف نفرت کہاں سے آئی؟

آپ چاہیں تو ہزار بہانے لا سکتے ہیں، مگر یہ بہانے اس بھیڑیئے کے بہانوں سے مختلف نہ ہوں گے جو کہ یہ بہانہ کر کے آخر میں بھیڑ کو کہا گیا کہ اگر میری طرف آتا ہوا پانی پچھلے سال تو نے گندا نہیں کیا تھا تو یہ تیری ماں ہو گی۔

میں تمہیں بتاتا ہوں افغان عوام ہمارے کیوں خلاف ہیں ؟ افغان عوام ہمارے اس لیے خلاف ہیں کہ ہمارا کوئی دین ایمان ہی نہیں جہاں ہم نے ایک امپیریل طاقت کی غلامی سے اسلام کے نام پہ انکو آزادی دلوائی وہیں دوسری امپیریل طاقت سے ان پر قبضہ کروایا
خدا کا عذاب نازل ہو گا ان لوگوں پر جنہوں نے معصوم افغانوں کی آزادی چھیننے میں امریکا کی مدد کی اور خدا کا عذاب نازل ہو گا اس مسلمان ملک پر بھی جس کے حکمرانوں اور سیاستدانوں نے دوسرے مسلمان ملک کو غلام بنانے میں ملّت اسلامیہ سے غدّاری کی
جن بھیڑیوں نے افغان قوم سے ان کی آزادی چھینی اور ان کا قتل عام کیا تم ایم کیو ایم والے اور تمہارا جرنیل بھی اسی بھیڑئیے کے کمپ میں شامل ہے اور تم لوگ اپنے اس کیے پر شرمندہ بھی نہیں ہو


ایران نے اگر بلوچستان میں اہلسنت پر کوئی ظلم کیا ہے تو اس ملا ریاست کی مکمل مذمت کرنی چاہیے۔ (مگر آپ کو ثبوت پیش کرنے ہوں گے اور اسکے لیے الگ دھاگہ کھول لیتے ہیں)۔

مگر یہاں پر ہم آئی ایس آئی کے فوجی جنریلوں کی بے وقوفی کی بات کر رہے ہیں جنہوں نے اپنے مقاصد حاصل کرنے کے لیے معصوم افغان عوام کو سولی پر لٹکا دیا اور ایک نسل کے ایک گروہ کو امریکہ کے ساتھ مل کر سازشیں کرتے ہوئے اور ہزار ہا معصوم افغان عوام کو خون کرتے ہوئے پورے ملک پر مسلط کر دیا۔

اور طالبان نے بامیان میں ہزارہ کے ساتھ جو کیا،۔۔۔ تو کیا آپ اس چیز کو سالہا سال پہلے نہیں دیکھ سکتے تھے جب کہ آپ کو واضح طور پر طالبان اور سپاہ صحابہ تکفیری گروہ کا تعلق نظر آ رہا تھا کہ یہ ایسے مذہبی جنونی ہیں جو زبردستی اپنا ورژن آف اسلام دوسروں پر نافذ کریں گے، اور دوسرا فریق بھی اس لیے ان سے انتہا کی نفرت کرے گا اور اس لیے یہ ٹکراؤ ہونا ناگزیر ہے۔ امریکہ نے آخر اسی دن کے لیے طالبان کی پشت پر اپنا سازشی ہاتھ رکھا تھا۔ کاش کہ آپ لوگوں میں اتنی تھوڑی سی عقل ہوتی کہ یہ کھلا اور صاف نوشتہ پڑھ سکتے۔

میں ہمیشہ ایرانیوں کے انقلاب کی تعریف کرتا رہا ہوں وہ بھی امریکا کے خلاف اس علاقے میں طالبان کی طرح ایک اندرونی تحریک تھی لیکن وہاں بھی ملائیت نے زور پکڑا اور انہوں نے سیستان و بلوچستان خوزستان اور کردستان میں سنیوں پر ظلم کیے جس طرح طالبان کے بامیان میں مظالم کے لیے باہر کی دنیا نے لکھا اسی طرح ایرانیوں کے بارے میں بھی بہت کچھ موجود ہے کچھ ویڈیوز تو اتنے تکلیف دہ ہیں کہ جن کو میں پوسٹ نہیں کرنا چاہوں گا لیکن مجھے حیرت تم پہ ہو رہی ہے کہ تم ایران کے لیے ثبوت مانگ رہی ہو ؟ کیوں ایران کے لیے اتنی ہمدردی کی وجہ؟ کیوں میری ملائیت والی بات سے تمہیں تسلی نہیں ہوئی؟

١- http://www.amnestyusa.org/document.php?id=ENGMDE131042007&lang=e

٢- http://www.muslimvideo.com/tv/watch/ff518243c6119241d441

Above video is fairly graphic depicting Iranian revolutionary guards (you may recognize their uniform) throwing sunnis with their hands cuffed on their backs from high buildings.

3- http://www.kanoon-zendanian.org/english/Frameset-1.htm

4- http://urdu.sunnionline.us/Articles-Analysis/Articles-Analysis/1953--s-b-insecurity

5- http://forums.islamicawakening.com/f18/another-sunni-masjid-iran-destroyed-rafidhi-regime-16132/

6- http://urdu.sunnionline.us/News/Ahl-al-Sunnah-in-Iran/1960-M-A-Hameed-travel-ban-passport-arrest

اس کے علاوہ اور بھی بے شمار لینکس ہیں اور میں نے تفرقہ بازی سے بچنے کے لیے ان کو پوسٹ نہیں کیا کیونکہ یہاں پاکستان میں کچھ لوگ ایرانیوں سے مذہبی عقیدت رکھتے ہیں امید ہے کہ تم مجھے مجبور نہیں کرو گی

بامیان والی بات کی مذمّت کر چکا ہوں اور میں یہی سمجھتا ہوں یہ نفرت پروکسی جنگ اور خانہ جنگی کی وجہ سے زیادہ ہوئی اور طالبان شیعہ حضرت سے عناد رکھتے تھے اور انہوں نے اپنے دور حکومت میں ان پر کچھ پابندیاں بھی لگائی ہوئی تھیں یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ تم اور تمہارا نیا ماسٹر امریکا سعودی حکومت کے خلاف کیوں نہیں بولتے جنہوں نے اپنے ملک کے مشرقی صوبوں میں شیعہ حضرات کو یرغمال بنایا ہوا ہے تم لوگ بحرین اور دوسری عرب ریاستوں کے خلاف کیوں نہیں بولتے کیوں امریکا قینچی لے کے بیٹھا ہوا ہے کہ جیسے ہی بولے زبان کاٹ دے گا ؟
حد ہوتی ہے دوغلے پن اور منافقت کی کیوں طالبان کا صرف یہی قصور تھا کہ وہ غریب تھے اور امریکا کو تیل فراہم نہیں کر رہے تھے اور دنیا کی تمام برائیاں ان میں تو نظر آ گیں لیکن دوسری طرف سے آنکھ بند کر لی یہ ووہی غلامانہ سوچ ہے جس کا تم لوگ شکار ہو کل کے جہادیوں کو جب امریکا نے بھی جہادی کہا تو تم نے جہادی کہا اور آج جب امریکا انھیں دہشتگرد کہتا ہے تو تم اپنے بھگوڑے پیر اور بھگوڑے جرنیل کے ساتھ مل کر انھیں دہشتگرد کہتی ہو


ا
بھی وقت ختم ہو گیا، ورنہ میں آپ کو ان افغان اور پاکستانی طالبان کے درمیان رشتہ دکھاتی اور آپ کی بند آنکھوں کو کھولتی کہ آج تک افغانی طالبان نے پاکستانی طالبان کے کسی خود کش حملے کو حرام قرار نہیں دیا ہے اور نہ ہی انکی مذمت کی ہے۔

اور گیارہ ستمبر سے پہلے ہی مشرف حکومت نے طالبان کے اوپر پابندی لگاتے ہوئے سرحد کی نگرانی شروع کر دی تھی کیونکہ گیارہ ستمبر سے پہلے ہی ریاض بسرا اور دیگر سپاہ صحابہ کے دہشتگرد سینکڑوں خون کر کے جا کر ملا عمر کی گود میں بیٹھ گئے تھے، اور جب پاکستانی حکومت نے ان دہشتگردوں کو واپس مانگا تو ملا عمر نے انہیں ٹھینگا دکھایا تھا۔

انشاء اللہ باقی آئیندہ۔

افغان طالبان اور پاکستانی طالبان (یعنی ٹی ٹی پی ) میں بہت فرق ہے اور اب تو امریکا بھی کہتا ہے کہ فرق ہے وہ اس لیے کہتا ہے کہ وہ ہمیں افغان طالبان سے لڑانا چاہتا ہے جو ہم ابھی لڑنے کو تیار نہیں

Mullah Omar orders Taliban to stop attacking Pakistan forces

http://www.topnews.in/mullah-omar-orders-taliban-stop-attacking-pakistan-forces-2130402

http://www.thenews.com.pk/top_story_detail.asp?Id=20534


Mullah Omar sacks Baitullah for fighting against Pak Army

http://www.thaindian.com/newsportal...h-for-fighting-against-pak-army_10014775.html

Mehsud rejects Mullah Omar’s appeal of stopping terror activities in Pak

http://www.thaindian.com/newsportal...pping-terror-activities-in-pak_100207281.html

اور ہاں حرام والی بات اہم ہے بیبی مجھے یہ بتاؤ جو حکومت خود معاہدہ کرے اور پھر امریکا کے کہنے پہ ان کو توڑے اور پھر اپنے اپنے مالک کی خوشنودی کے لیے اپنے ہی عوام پہ اپنے کراۓ کی فوج چڑھا دے اس کی حمایت میں بھلا حرام کے فتوے کیوں دئیے جائیں اور افغانی طالبان جیسا کہ میں پہلے کہ چکا ہوں آزاد لوگ ہیں وہ ہماری حکومت کو خوش کرنے کے لیے کیوں جھوٹے فتوے دیں ؟

اور ریاض بسرا والی بات بھی میری اوپر والی باتوں کو تقویت دیتی ہے کہ وہ لوگ یعنی طالبان باوجود اس کے کہ وہ ہمارے دوست تھے لیکن اپنے فیصلے خود کرتے تھے اور ہمارا حکم انہوں نے کبھی نہیں مانا اور یہی کام انہوں نے یونی کول کمپنی کو ٹھیکہ ناں دے کار امریکا کے ساتھ بھی کیا اور اس سے پہلے امریکا کے حملے اور پابندیاں بھی برداشت کیں -- اور بسرا والی بات میں جیسا کہ میں کہ چکا ہوں ان کی شیعہ فرقہ کے بارے میں سوچ کی عکاسی کرتا ہے حالانکہ انٹرنشنل ریلشنز میں حکومتیں فرقہ سے زیادہ اپنے ملکی مفاد کو ترجیح دیتی ہیں یہی طالبان کی کوتاہ نظری اور بے وقوفی تھی جس کا ان کو نقصان ہوا

اور یہ جو آخر میں اپنے 'مائی باپ' مشرّف کو بچانے کے لیے تم بہت بڑا سفید جھوٹ بولا ہے ناں اس کی مذمّت کے لیے مرے پاس الفاظ نہیں مجھے یہ بتاؤ کہ کب موصوف نے گیارہ ستمبر سے پہلے 'طالبان' پر پابندی لگائی مجھے ذرا اس کا کوئی اخباری لنک ہی بھجوا دو ہاں سپاہ صحابہ اور سپاہ محمّد جیسی دہشتگرد تنظیموں پہ پابندی ضرور لگی تھی اور ڈیورنڈ لائن پی گشت اس لیے بڑھایا تھا کہ کہیں یہ لوگ بھاگ کے سرحد کراس ناں کر جائیں

نوٹ : تجزیہ کرتے وقت ذاتی عقیدہ کے اثر سے باہر نکل کر میریٹ پی فیصلہ کرنا چاہئیے اور 'تقیہ' کرنے کی بھی کوئی ضرورت نہیں اور بریلویوں کے پیچھے چھپنے کی بھی کوئی ضرورت نہیں کھل کر کہو کیا کہنا چاہتی ہو ؟
 
Last edited:

Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
********************** .

Please do not generalize the things. Show magnanimity if you hail from 'bigger province'. This shows your 'built-in' hatred against one ethnic group. And I condemn you squarely.
 
Last edited by a moderator:

jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
Please do not generalize the things. Show magnanimity if you hail from 'bigger province'. This shows your 'built-in' hatred against one ethnic group. And I condemn you squarely.

oh sorry dnt target me . paan kha lena sukoon ho jaye ga . ziada batain bhi nahi kerna . phir paan kha lena
 

jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
in se gandi qaum nahi mille ge . jis jagah rehty hain gund phailatay hain .. maaroosi beemari hai
 

jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
Please do not generalize the things. Show magnanimity if you hail from 'bigger province'. This shows your 'built-in' hatred against one ethnic group. And I condemn you squarely.

this is started by u guys in karachi im just giving final touch
 

Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
Please do not generalize the things. Show magnanimity if you hail from 'bigger province'. This shows your 'built-in' hatred against one ethnic group. And I condemn you squarely.

this is started by u guys in karachi im just giving final touch

Just check my location. If you are new on this forum then you can ask anyone that I am 'hell bent enemy' of MQM and ANP. But shame on you and your mentality for targeting a whole community which is ofcourse amongst one of the 'founding and patriotic' communities of Pakistan. I am proud of them.
 

jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
Just check my location. If you are new on this forum then you can ask anyone that I am 'hell bent enemy' of MQM and ANP. But shame on you and your mentality for targeting a whole community which is ofcourse amongst one of the 'founding and patriotic' communities of Pakistan. I am proud of them.

Sorry .. i dont need to . but that doesnt mean they deserve to rule pakistan. i know quite a few good people aswell .. u guys have one problem . u think every other person as if he is thick. and cant figure out exact location. but sorry cant change my mind . lol .. f*** u all out there
 

Night-Hawk

Senator (1k+ posts)


Sorry .. i dont need to . but that doesnt mean they deserve to rule pakistan. i know quite a few good people aswell .. u guys have one problem . u think every other person as if he is thick. and cant figure out exact location. but sorry cant change my mind . lol .. f*** u all out there


This proves that you are thick ---- get the hell out of here with your filthy Punjabi nationalist mind ---
 

jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
This proves that you are thick ---- get the hell out of here with your filthy Punjabi nationalist mind ---

lol . yes yes yes . . . . . jealous clowns . we r rich . we r well off . we r cool . we r better, we r successful . u guys stay outside of country . get better education . like musharaf . diplomats . and sell ur self and ur nation .. so u r were the makers of this country excuse me .. again . and we r the defenders .. remember sher ki aik din ki zindagi geeder k 100 saal kki zindagi se better hai .. dekh lo aaj altaf, musharraf, shaukat aziz aur tum sab bahar gal sarr rhy ho .. this is ur ending
 

jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
u were muhajir and stay muhajir all ur life . stay with altaf . with a stupid mindset. God help u .. aameen
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
اور ہاں محترمہ آپ نے عرفی شیرازی کے شعر کے دوسرے مصرع میں غلطی کی ہے وہ یوں ہے

آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
ٹائپو کی غلطی تھی۔ بہرحال تصحیح کا شکریہ۔

لیکن یہ شعر جس پس منظر میں آپ نے کہنے کی کوشش کی ہے وہ ظاہر ہے کہ غلط بیانی پہ مبنی ہے مرحوم ضیاء الحق ہی دراصل ایم کیو ایم کے اصل خالق تھے اور وہ اصل میں سندھ میں پی پی پی کا زور توڑنا چاہتے تھے اب ظاہر ہے کہ اجنسیاں جب کام کرتی ہیں تو اپنے ساتھ ثبوت تو نہیں چھوڑتیں وہ تو

Actions speak louder than words

کے مصداق کام کرتی ہیں اور دنیا نے دیکھا کہ ضیاء مرحوم اپنے مقصد میں کامیاب رہا اور سندھ کے شہری علاقوں پر پی پی پی کو اپنی گرفت ڈھیلی ہوتی نظر آئ یعنی وہی کام جو پہلے جماعت اسلامی سے کروایا جانا تھا وہ اب ایم کیو ایم سے کروایا گیا اور باقاعدہ ایک پلاننگ کے تحت کی سابقہ جماعتی ایم کیو ایم میں شامل ہوے اور حتیٰ کہ تنظیم بندی بھی جماعت کی طرز پی کی گئی اب ظاہر ہے کہ جب بھی ایسا کوئی کھیل کھیلا جاتا ہے تو
تو اس کی تہ میں کچھ وجوہات ضرور ہوتی ہیں جن کو جواز بنا کر اس میں حقیقت کا رنگ بھرا جاتا ہے اور اس بات کو تسلیم کیا جانا چاہئیے کہ مہاجر قوم میں مایوسی تھی اور نا انصافی پر غصّہ بھی پایا جاتا تھا ایم کیو ایم بنوا کر اس کو ٹھیک طریقہ سے کیش کیا گیا لیکن بعد میں یہ عفریت اجنسیوں کے ہاتھ سے نکل کر 'فرانکنستئین' بن گیا اور پھر جو ہوا وہ ہم سب کے سامنے ہے جنرل ضیاء مرحوم کے دانستہ یا نا دانستہ جرائم میں ایم کیو ایم کی پرورش اور تولید کا جرم بہت بڑا جرم ہے
میں ذیل میں کچھ حوالہ جات دوں گا جس سے اندازہ ہو گا کہ ضیاء صاحب اس 'کار خیر' میں کس طرح شامل تھے

http://www.tribuneindia.com/2007/20070528/main8.htm

جنرل بیگ کا بیان چھپا ہے جس میں موصوف ایم کیو ایم کو ضیاء صاحب سے نتھی کر رہے ہیں

Afzal Khan writes from Islamabad
Former army chief Gen Mirza Aslam Beg has said that Gen Zia-ul-Haq was responsible for the formation of the Muttahida Qaumi Movement (MQM), as he wanted to counter the opposition his regime faced in Sindh. Dr Imran Farooq of the MQM has denied the claim.
In an interview to the Voice of America, General Beg said “most certainly” it was Zia who had the MQM founded. He added that General Musharraf should be asked why he relied on the MQM so much. He said it was under the present government that the offices of MQM’s rival, MQM (Haqeeqi), were shut down and its people sent to jail. The MQM had now come to the aid of the regime in a show of loyalty, he said.

دوسرا لنک اشیا ٹائمز کا ہے

http://www.atimes.com/atimes/South_Asia/FA17Df07.html

اس لنک کے اہم مندرجات یہ ہیں

Ethnic friction
Pakistan's Punjabi-dominated military assiduously promoted the Mohajirs to counter rising ethno-nationalism among Sindhis. In 1972, a Mohajir taxi driver in the United States, Altaf Hussain, was persuaded by the army to return to Pakistan and float the Mohajir Qaumi Movement (MQM). Keen on dividing Sindh on ethnic lines, General Zia ul-Haq allowed the MQM to form a network of professional militant bands with a hand in the drug trade of Karachi. In 1988, the city was rocked by unprecedented violence orchestrated by the army using the MQM in order to oust Benazir Bhutto from power.

تیسرا لنک ڈکٹٹورشپ واچ کا ہے اس کا لنک ابھی ڈاؤن ہے لیکن اس کے مندرجات سابقہ لنک سمیت یہ ہیں

http://www.dictatorshipwatch.com/archive/print.php?sid=4678

After becoming president he worked for two goals only. a) to get rid of Bhutto and b) Afghan war. Pakistan army has been nervous only in front of two persons, one Jinnah and other Bhutto. But at the time of tussle with Bhutto, Army realised that they have to make sure that there be no person with such a towering and popular personality, therefore Zia and his agencies created MQM, by starting fights between Pathans and Mohajirs in Karachi, and thereafter all CNC's have patronised and given blessing to MQM and its leader. This is "divide and rule" in practice.

چوتھا لنک آن وار ڈاٹ کام کا ہے یہ آرمڈ کونفلکٹ ایونٹس ڈیٹا کی ویب سائٹ ہے

http://www.onwar.com/aced/data/sierra/sindhisunrest1980s.htm

اس کے اہم مندرجات یہ ہیں

During General Zia's dictatorship, the MQM had emerged as a highly disciplined party with a well-organized and widespread grassroots network. The party structure virtually mimicked the organizational model of the previously dominant right-wing party the Jamaat-i- Islami.3 Almost all of the Muhajir members of the Jaamat switched their loyalties overnight, as the MQM effectively eliminated the Islamist party's Karachi base. Tired of the traditional Muhajir stand which has usually revolved around fundamentalist support for a strong center and army and staunch opposition to India, many saw the MQM as a means of solving local issues that had been ignored by previous governments.

پانچواں لنک ایمنسٹی انٹرنشنل کا ہے اور لنک کے نیچے اہم مندرجات ہیں
http://www.amnesty.org/en/library/info/ASA33/001/1996

Amnesty International Report {1996}:

The earliest political organization of Mohajirs, the All Pakistan Mohajir Student Organization (APMSO) founded in 1978 by Altaf Hussain, evolved into the MQM in 1984. Ethnic and religious divisions in Sindh were exacerbated during the years General Zia-ul Haq was in office (1977 to 1988, of these 1977 to 1985 under martial law) as he used them to suppress and divide democratic opposition to his rule. Ethnic strife between Mohajir and Sindhis who had initially jointly opposed the influx of Punjabis and Pathans into Sindh, rapidly increased in Karachi and Hyderabad from the mid-1980s. The MQM, led by Altaf Hussain, meanwhile consolidated its hold on the Mohajir community. In November 1987, the MQM won local body elections in Karachi, Hyderabad and other urban centres in Sindh.

PAKISTAN Human rights crisis in Karachi
SUMMARY FEBRUARY 1996 AI INDEX: ASA 33/01/96 DISTR: SC/CO

ابھی تک صرف اتنا ہی لنک نمبر تین جو ابھی ڈیڈ ہے اس کا متبادل میں ڈھونڈھ رہا ہوں وہ جیسے ہی ملا تو میں پوسٹ کر دوں گا

خیر اندیش
نائٹ ہاک
ان میں سے سوائے مرزا اسلم بیگ کے الزام کے، کوئی بھی لنک ثبوت کے معیار پر پورا اترنے کے قابل نہیں ہے بلکہ وہی پرانا پروپیگنڈہ دہرایا گیا ہے۔

اور اسلم بیگ کے الزام کی تکذیب بذات خود اسی لنک میں موجود ہے جہاں عمران فاروق اسلم بیگ کو جھوٹا کہہ رہا ہے۔

اور بذات خود اسلم بیگ کا الزام بھی بغیر کسی ثبوت کے ہے۔

اے پی ایم ایس او کا قیام 11 جون 1978 میں ہی ہو چکا تھا، اور اُس وقت اسلم بیگ شائد میجر یا کرنل ہو گا۔

یہ بالکل ایسا ہی جھوٹا الزام ہے جیسا کہ آپ کے چہیتے حمید گل نے سیاسی پوائنٹ سکورنگ کے لیے ایم کیو ایم کے خلاف لگایا تھا، کہ اسکے پاس جناح پور کے کئی ثبوت موجود ہیں، مگر جب ان ثبوتوں کو پیش کرنے کی باری آئی تو وہ ندارد۔

اب آئیے دیکھتے ہیں ان صاحب کے پیش کردہ بقیہ رپورٹیں:۔


دوسرا لنک اشیا ٹائمز کا ہے

http://www.atimes.com/atimes/South_Asia/FA17Df07.html

اس لنک کے اہم مندرجات یہ ہیں

Ethnic friction
Pakistan's Punjabi-dominated military assiduously promoted the Mohajirs to counter rising ethno-nationalism among Sindhis. In 1972, a Mohajir taxi driver in the United States, Altaf Hussain, was persuaded by the army to return to Pakistan and float the Mohajir Qaumi Movement (MQM).
عقل بہت بڑا تحفہ ہے اور کاش آپ ایسے لنک فراہم کرنے سے پہلے اپنی عقل استعمال کر لیا کریں۔

1972 میں دور دور تک کہیں ایم کیو ایم کا وجود تک موجود نہیں تھا۔ بلکہ سب سے پہلے اے پی ایم ایس او کی جو بنیاد رکھی گئی وہ 11 جون 1978 میں تھی۔ جس کسی نے یہ آرٹیکل لکھا ہے، اُس کو تو ایم کیو ایم کی تاریخ کا علم تک نہیں۔

بلکہ 1972 میں تو دور دور تک بذات خود ضیاء الحق تک کا اپنا وجود موجود نہیں تھا، بلکہ اُس وقت بھٹو کی حکومت تھی۔ تو پھر یہ کیسے ممکن ہوا کہ ضیاء الحق ایم کیو ایم کا بانی ہو گیا؟ اور بھٹو بذات خود سندھی تھا۔

جس نے یہ آرٹیکل لکھا وہ انتہائی احمق شخص ہے، اور پھر احمقوں کی دوسری لائن میں وہ لوگ موجود ہیں جو "عقل" کے استعمال سے عاری ہو کر ایسے بوگس آرٹیکلز کو فورمز میں پیش کر رہے ہوتے ہیں۔

اگلی رپورٹ انہوں نے یہ پیش کی ہے:۔


تیسرا لنک ڈکٹٹورشپ واچ کا ہے اس کا لنک ابھی ڈاؤن ہے لیکن اس کے مندرجات سابقہ لنک سمیت یہ ہیں

http://www.dictatorshipwatch.com/arc...t.php?sid=4678

After becoming president he worked for two goals only. a) to get rid of Bhutto and b) Afghan war. Pakistan army has been nervous only in front of two persons, one Jinnah and other Bhutto. But at the time of tussle with Bhutto, Army realised that they have to make sure that there be no person with such a towering and popular personality, therefore Zia and his agencies created MQM, by starting fights between Pathans and Mohajirs in Karachi
احمق جھوٹوں کو شاباش کہ وہ جھوٹ ایسا بولتے ہیں جو کہ پکڑا جائے۔

ایک طرف الزام لگایا جا رہا ہے کہ ضیاء الحق نے ایم کیو ایم کو پیدا کیا تاکہ بھٹو (سندھی اور پیپلز پارٹی) کا زور توڑا جا سکے، اور دوسری طرف لڑائی کروائی جا رہی ہے تیسرے فریق "پٹھانوں " سے۔ بھلا پٹھانوں اور مہاجروں کی لڑائی سے کونسا سندھی یا پیپلز پارٹی کمزور ہونی تھی؟

ایک بہت اہم بات یہ نوٹ کریں کہ :۔

۔۱۔ ضیاء الحق اقتدار میں آیا 1977 میں

۔2۔ اور اے پی ایم ایس او کا قیام عمل میں آیا 1978 میں۔

اور اس ایک سال کے دوران کراچی میں مہاجروں اور پٹھانوں کے درمیان کوئی جھگڑا نہیں ہوا۔


اب آئیے انکی اگلی رپورٹ کی طرف:۔


چوتھا لنک آن وار ڈاٹ کام کا ہے یہ آرمڈ کونفلکٹ ایونٹس ڈیٹا کی ویب سائٹ ہے

http://www.onwar.com/aced/data/sierr...nrest1980s.htm

اس کے اہم مندرجات یہ ہیں

During General Zia's dictatorship, the MQM had emerged as a highly disciplined party with a well-organized and widespread grassroots network. The party structure virtually mimicked the organizational model of the previously dominant right-wing party the Jamaat-i- Islami.3 Almost all of the Muhajir members of the Jaamat switched their loyalties overnight, as the MQM effectively eliminated the Islamist party's Karachi base.
اس رپورٹ میں کہیں یہ نہیں لکھا ہوا کہ ضیاء الحق نے ایم کیو ایم بنائی یا اسکی نشو و نما کی۔

بلکہ سارا کریڈٹ الطاف حسین اور پڑھے لکھے مہاجروں کو جاتا ہے جنہوں نے ایسی منظم جماعت بنائی۔

اور حماقت کی انتہا ہے کہ ضیا کو کیا پڑی تھی کہ وہ پیپلز پارٹی کے مقابلے میں کراچی میں جماعت اسلامی کو کمزور کرتا جبکہ اس سے قبل جماعت اسلامی پیپلز پارٹی کی حکومت کے خلاف ضیاء الحق کی گود میں بیٹھی ہوئی تھی اور دونوں پیپلز پارٹی کو برداشت کرنے کے لیے تیار نہ تھے۔

اور الزامات لگانے والوں کی بے وقوفی کہ ایک طرف الزام لگا رہے ہوتے ہیں کہ ایم کیو ایم کو شیعہ رہنما رئیس امروہی نے شیعہ سازش کے تحت بنوایا، اور دوسری ہی سانس میں دوسرا الزام لگا رہے ہوتے ہیں کہ اسے ضیا الحق نے بنوایا اور یہ جماعت اسلامی کے کارکنان کی نئی شکل تھی۔

ایم کیو ایم کے بانیوں میں سے شاید ہی کسی کا تعلق جماعت اسلامی سے رہا ہو۔ ہاں یہ صرف ووٹرز سے جو جماعت اسلامی کے دوغلے پن سے تنگ آ کر بعد میں ایم کیو ایم سے جا ملے۔

بلکہ ایم کیو ایم کی قیادت کا جماعت اسلامی سے ہونا تو درکنار، ان میں تو شروع دن سے کتے بلی کا بیر تھا۔ کیا بھول گئے الطاف حسین کے یونیورسٹی میں ابتدائی دن جہاں جمعیت کے غنڈوں مسلسل غنڈہ گردی کرتے رہے اور مہاجروں کو مار مار کر یونیورسٹیز سے نکالتے رہے؟


اس سے اگلی رپورٹ انہوں نے یہ پیش کی ہے:۔


پانچواں لنک ایمنسٹی انٹرنشنل کا ہے اور لنک کے نیچے اہم مندرجات ہیں
http://www.amnesty.org/en/library/info/ASA33/001/1996

Amnesty International Report {1996}:

The earliest political organization of Mohajirs, the All Pakistan Mohajir Student Organization (APMSO) founded in 1978 by Altaf Hussain, evolved into the MQM in 1984. Ethnic and religious divisions in Sindh were exacerbated during the years General Zia-ul Haq was in office (1977 to 1988, of these 1977 to 1985 under martial law) as he used them to suppress and divide democratic opposition to his rule. Ethnic strife between Mohajir and Sindhis who had initially jointly opposed the influx of Punjabis and Pathans into Sindh, rapidly increased in Karachi and Hyderabad from the mid-1980s.
سچ نکل کر سامنے آ ہی جاتا ہے اور حقیقت بیان ہو ہی جاتی ہے۔

حقیقت یہ ہے کہ ضیا الحق نے ایم کیو ایم کو نہیں بنایا اور ابتدا سے ہی ایم کیو ایم نہ صرف ضیا الحق کے خلاف تھی، بلکہ اس پر لعنت بھیجتی تھی، اور ابتدا میں یہ پیپلز پارٹی کو ہرگز کمزور نہیں کر رہی تھی بلکہ سندھیوں کے ساتھ مل کر پنجابی اسٹیبلشمنٹ کے انتہائی خلاف تھی اور اس اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے کراچی میں میرٹ کا قتل ہوتے ہوئے جو پنجابی پولیس افسران وغیرہ متعین ہوتے تھے، انکے خلاف سندھیوں کے ساتھ متحد تھی۔

کیا اب بھی کہو گے کہ ضیاء صاحب نے ایم کیو ایم بنائی تھی؟

حقیقت یہ ہے کہ ایم کیو ایم کی بنیاد ضیا کے آنے سے بہت قبل اُس وقت ہی پڑ چکی تھی جب کراچی میں مہاجروں کو انکے حقوق نہیں دیے جا رہے تھے اور محصورین پاکستان کی واپس نہیں آنے دیا جا رہا تھا، جب یونیورسٹیز میں الطاف حسین اور مہاجروں پر ظلم و ستم ہو رہا تھا، جب انہیں یونورسٹیز سے نکالا جا چکا تھا۔۔۔ اور یہ سب کچھ ضیا الحق کے 1977 میں آنے سے قبل ہو چکا تھا۔
 
Last edited:
Status
Not open for further replies.

Back
Top