mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
Nazis were also elected by the Germans who were a million times more educated, cultured and civilized than the people of Karachi, so your argument of MQM being elected by the people of Karachi doesn't hold water. Give up your Kalashnikov culture, let other political parties also compete in Karachi and than whoever is elected should be allowed to rule. Everybody can become dheet and adopt me na manoo wali mentality.
نازی تو آپ لوگ ہیں جو سالہا سال تک مہاجروں کا خون پیتے رہے اور ہزاروں معصوم مہاجر ماورائے عدالت قتل کر دیے گئے۔
نازی تو آپ ہیں جن کے پاس پورے وقت سٹیٹ میڈیا ریا اور وہاں سے آپ جیسے تعصبی لوگ جھوٹا پروپیگنڈہ کرتے رہے، جناح پور کے جھوٹے الزامات لگاتے رہے، حکیم سعید کے جھوٹے الزامات لگا کر مہاجروں کا خون پیتے رہے، میجر کلیم جیسے جھوٹے کیس بناتے رہے۔
نازی تو آپ لوگ ہیں جن کے پاس پوری سٹیٹ کی طاقت تھی، فوج تھی، غیر مقامی پولیس تھی، رینجرز تھے ، نصیر اللہ بابر جیسے قصاب تھے، شعیب سڈل اور رانا مقبول جیسے جلاد تھے جن کی مدد سے آپ مظلوم مہاجروں کے خون کی ہولی کھیلتے رہے۔
اور منافق تو آپ لوگ تھے جو حقیقی کے قاتل دہشتگردوں کو گود میں بٹھا کر پورے نوے کی دھائی میں یہ قتل و غارت کر رہے تھے اور پولیس کی مدد سے حقیقی کے نو گو ایریاز بنائے بیٹھے تھے اور حالت یہ تھی کہ الیکشنز میں جیت جانے کے باوجود متحدہ کے ایم این ایے اور ایم پی ایز اپنے اپنے علاقوں میں قدم نہیں رکھ سکتے تھے۔،
اور نازی کیا نازیوں کے باپ دادا تو آپ لگتے ہیں جو سالہا سال تک سہراب گوٹھ میں بیٹھ کر قاتل مہلک جان لیوا ہتھیاروں کا کاروبار کرتے رہے، ڈرگز کے ڈیلرز آپ کے محبوب، قبضہ مافیا کو آپ کی پروٹیکشن۔
مہاجروں کے پاس تو اسلحے کے نام پر پستول تک نہ تھا، مگر یہ سب کچھ آپ جیسے جلاد نازیوں کی دین ہے جو آج مہاجروں کے پاس اسلحہ ہے اور وہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیتے ہیں۔
اس سب ظلم و ستم و جبر کے باوجود، پولیس اور رینجرز کی بندوقوں کے سائے تلے ہونے والے الیکشنز کے باوجود وارثان کراچی ہر الیکشن میں آپ کے منہ پر جوتے مارتے ہیں اور اللہ کا شکر ہے جوتوں کا یہ عمل کشمیر اور گلگت وغیرہ کے علاقوں میں بھی شروع ہو گیا ہے۔

Last edited: