Zaidi Qasim
Prime Minister (20k+ posts)
Now would you blame Tahir Ul Qadri for demanding the dismentling of such a toothless Election Commission ? Who would trust it after what is happening in Karachi ?
میں نے تو ایک سوال پوچھا تھا اور وہی بات دہراؤں گی کہ اپنے ایمان سے خود ان سوالات کا جواب دے دیں۔
یقین جانیے اگر آپ ان سوالات کا جواب ایمان سے دے دیں گے تو اس سے کہیں زیادہ بہتر ہے کہ آپ مجھے برا بھلا کہیں۔
You are so shameless, that if someone put a video of MQM goons killing someone, you still going to insist, look at the guy murdered, he showed disrespect to MQM, "Ab as ka marna tu banta he na!":angry_smile::angry_smile::angry_smile:میں نے تو ایک سوال پوچھا تھا اور وہی بات دہراؤں گی کہ اپنے ایمان سے خود ان سوالات کا جواب دے دیں۔
یقین جانیے اگر آپ ان سوالات کا جواب ایمان سے دے دیں گے تو اس سے کہیں زیادہ بہتر ہے کہ آپ مجھے برا بھلا کہیں۔
بلکہ اس سوال میں ایک بات کا اور اضافہ کر لیں۔۔۔۔ اور وہ یہ کہ متحدہ کا یہ کارکن کیا واقعی بدمعاش ہے؟؟؟ کیا آپ کو اپنے اس جھوٹ پر شرم نہیں آتی؟؟؟؟
متحدہ کا یہ کارکن ہرگز کہیں سے بدمعاش نہیں لگ رہا، بلکہ بے چارہ اتنا سیدھا نکلا ہے کہ اس نے اپنا آئیڈینٹی کارڈ تک ان بزرگوار کے حوالے کر دیا، اور ان بزرگوار نے اسکے آئیڈینٹی کارڈ کو سکین کر کے اسے انٹرنیٹ پر اپلوڈ تک کر دیا۔
کیا اسکو کہتے ہیں آپ پلاننگ کے تحت کی گئی متحدہ کی دھاندلی، اور بدمعاشی؟
تمام پاکستانی بھائیوں سے گذارش ہے کہ تھریڈ سٹارٹر کے الزام پر کان نہ دھریں، بلکہ بذات خود پہلے اس ویڈیو کو بغور دیکھیں، اور صرف اسکے بعد کسی نتیجے پر پہنچیں۔
واقعات یہ دکھائی دے رہے ہیں:۔
۔1۔ الیکشن کمیشن کا ایک لڑکا ووٹ تصدیق کے لیے آیا۔ اس نے علاقے کے ایک لڑکے سے ایڈریس کا پوچھا۔ وہ لڑکا شہباز خان تھا، اور بزرگ شخص کے نزدیک اُس کا تعلق متحدہ سے تھا۔
۔2۔ الیکشن کمیشن کے لڑکے نے شہباز خان سے ایک مرتبہ کہا کہ وہ اب جا سکتا ہے، مگر شہباز خان پھر بھی نہیں گیا اور ساتھ ہی موجود رہا۔
۔3۔ الیکشن کمیشن کے لڑکے نے فارم پینسل سے بھرا تھا۔ حالانکہ اسے ہدایت تھی کہ وہ قلم سے فارم کو بھرے۔ اس پر وہ کہہ رہا ہے کہ چونکہ وہ پہلی مرتبہ فارم بھر رہا ہے، اس لیے بہت سی غلطیاں کر رہا ہے۔ مگر بزرگوار اسکی اسکی اس بات کو ماننے سے انکار کر رہے ہیں۔
متحدہ مخالفین سے سوالات:۔
پہلا سوال: آپ کو کس پہلو سے یہ متحدہ کی "پلیننگ" کے تحت کی گئی سازش نظر آ رہی ہے؟ پلیننگ کے تحت کی گئی سازش یہ ہوتی کہ الیکشن کمیشن کا کوئی بندہ تصدیق کے لیے سرے سے آتا ہی نہیں، بلکہ متحدہ کے دفتر میں بیٹھ کر فارم فل کیے جا رہے ہوتے۔
دوسرا سوال: آپ روز و شب چیختے چلاتے نہیں تھکتے کہ متحدہ ایک غنڈہ جماعت ہے۔۔۔ اتنی بڑی غنڈہ جماعت ہے کہ پورے کراچی سے لاکھوں لوگوں کو پکڑ کر اپنی ریلیوں میں لے جاتی ہے۔
مگر اپنے ایمان سے گواہی دیں کہ آپ کو کسی پہلو سے الیکشن کمیشن کا یہ لڑکا، یا پھر متحدہ کا لڑکا شہباز خان بدمعاش لگ رہے تھے؟
چنانچہ تمام پاکستانی حضرات سے استدعا ہے کہ وہ دوبارہ اس ویڈیو کو دیکھیں، اور بتلائیں کہ کہاں انہیں بدمعاشی ہوتی نظر آ رہی ہے۔
[video]http://tune.pk/video/24901/MQM-hijacked-Voter8217s-verification-in-Karachi[/video]
آپ لوگ جانتے ہیں یا پھر نہیں، لیکن متحدہ ممبران کی ایک بری عادت ہے کہ وہ اپنے علاقے کی لوگوں کی مدد کے لیے ہر وقت آن کر کھڑے ہو جاتے ہیں (بن بلائے بھی آن کر کھڑے ہو جاتے ہیں)۔ اس شہباز خان کی بدقسمتی کہ آگے وہ کسی متحدہ ہمدرد سے ٹکرنے کی بجائے جماعت اسلامی کے ان بزرگوار سے ٹکر گئے۔
متحدہ ممبر کے مقابلے میں بزرگ کہیں بڑے بدمعاش لگ رہے تھے۔
اور سب سے زیادہ ترس تو مجھے الیکشن کمیشن والے اس لڑکے پر آ رہا تھا کہ بے چارہ بہت ہی بے بسی کے ساتھ بزرگوار سے گذارش پر گذارش کیے جا رہا تھا، اپنی صفائیوں پر صفائیاں پیش کر رہا تھا۔ پتا نہیں غریب نے آج صبح کس کا منہ دیکھا تھا کہ پہلے متحدہ کے لڑکے سے پتا پوچھ لیا، اور پھر جماعت اسلامی کے ان بزرگوار سے ملاقات ہو گئی۔
بلکہ اس سوال میں ایک بات کا اور اضافہ کر لیں۔۔۔۔ اور وہ یہ کہ متحدہ کا یہ کارکن کیا واقعی بدمعاش ہے؟؟؟ کیا آپ کو اپنے اس جھوٹ پر شرم نہیں آتی؟؟؟؟
متحدہ کا یہ کارکن ہرگز کہیں سے بدمعاش نہیں لگ رہا، بلکہ بے چارہ اتنا سیدھا نکلا ہے کہ اس نے اپنا آئیڈینٹی کارڈ تک ان بزرگوار کے حوالے کر دیا، اور ان بزرگوار نے اسکے آئیڈینٹی کارڈ کو سکین کر کے اسے انٹرنیٹ پر اپلوڈ تک کر دیا۔
کیا اسکو کہتے ہیں آپ پلاننگ کے تحت کی گئی متحدہ کی دھاندلی، اور بدمعاشی؟
Is video ke asal hone ka sabse bara saboot hi yahi hai ke aap ko itna bara mazmoon likhna paraa kalway ke drone ke bare mai likhne ki himmat mahi hue lekin yahan safaw dene pohonch gae waa ray muttahida ke bhatta khor illiterate liberal parhe likhe jahil supportaron
اور میرے بہت آسان اور سادہ سے سوالات سے آپ تمام لوگوں کا مسلسل فرار اس بات کی مکمل گواہی ہے کہ آپ لوگوں کے الزامات سوائے بہتان تراشی کے اور کچھ نہیں، بات کا بتنگڑ بنانے کے اور کچھ نہیں۔
اور میرے بہت آسان اور سادہ سے سوالات سے آپ تمام لوگوں کا مسلسل فرار اس بات کی مکمل گواہی ہے کہ آپ لوگوں کے الزامات سوائے بہتان تراشی کے اور کچھ نہیں، بات کا بتنگڑ بنانے کے اور کچھ نہیں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|