MQM strike. What are the conditions of your city?

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ایم کیو ایم نے حیدرآباد میں تو سب بند کروادیا ہے ، کوئی بیمار انسان دوائی بھی نہیں لے سکتا کیوں کے میڈیکل سٹورز بھی بند ہیں . آپ ک شہر میں کیا حال ہے؟

ہم نے اپنے شہر کے دروازے ایم کیو ایم پر بند کر رکھے ہیں، اسلئے ہمارا شہر کھلا ہے
 

Back
Top