عزیز من جس نے بھی شروع کیا بس دعا کریں انجام تک پہنچے
:lol::lol::lol:
عزیز من تصویریں بڑی لذیذ پیش کرتے ہیں نا ، اس لئے خوش ہو کے یہ خطاب عنایت کیا گیا ہیں انہیں
;) زیادہ ٹر ٹر کرنے کی ضرورت نہیں
جس نے آپریشن کیا ہے اسی کا کارنامہ ہے ، کسی پاگل کو بھی یہ پتہ ہے
دو دن پہلے تو شہباز شریف سینیٹ چیرمین کے لئے ووٹ مانگ رہا تھا ، وہ کیسے آپریشن کر سکتا ہے
apne dil se baatain na nikalo
عزیز بیشرم راحیل شریف کو کس نے چیف سلیکٹ کیا تھا ؟
Bus Raaz Tum kin ki Mohabbat main Deewane ho sab ko Pata hai my dear
آپ کی محبت کی ہم قدر کرتے ہیں ، جس سے بھی ہے
میں وڈیو بھی لگائی ہے
اگر کوئی دلیل ہے تو بہت مہربانی ، نواز کو تو اس آپریشن کا پتہ بھی نہی تھا
اسی دن دوپہر کو اس نے کراچی میں موٹر وے کا افتتاح کیا جس دن صبح آپریشن ہوا تھا
اگر نواز کو خبر بھی ہوتی تو یہ پروگرام اسی دن نا ہوتا
نواز کو صرف روٹی کھانے اور کرپشن کرنے کے علاوہ کوئی کام نہی کرنا
;) زیادہ ٹر ٹر کرنے کی ضرورت نہیں
جس نے آپریشن کیا ہے اسی کا کارنامہ ہے ، کسی پاگل کو بھی یہ پتہ ہے
دو دن پہلے تو شہباز شریف سینیٹ چیرمین کے لئے ووٹ مانگ رہا تھا ، وہ کیسے آپریشن کر سکتا ہے
bus yaar aap na maano kuin ke aap fauj ke premi ho , main ne to bohut tadabbur ki baat kar di hai ke agar yeh fauj ka karnama hai to zardari ke daur main kuin nahi hua
آپ کے تدبر پی تو ہم قایل ہیں ، بلکہ نواز شریف بھی قائل ہے
آپ کہیں کہ اگر یہ فوج کا کارنامہ ہے تو مشرف دور میں کیوں نہی ہوا ؟؟؟
مجال ہے کہ کوئی اس کا جواب دے سکے ;)
کیا الطاف حسین فوج پر الزام لگا رہا ہے یا نواز پر ؟؟؟
کم از کم یہ ہی دیکھ لیتے
:lol:
mujhe to aik baat samajh aati hai ke yeh fauj ka karnama nahi hai
:lol:یہ ایم کیو ایم نے خود چھاپہ مارا ہے
آپ کو کیوں سمجھ آئے گی ؟؟
;)...آپ اپنے نازک اور کنوارے ذہن پر زور نا دیں