ظاہر ہے ہمارے ہر گھر میں ناچ گانے کو زیادہ اچھا نہیں سمجھا جاتا لیکن میراثی بھی ہماری پاکستانی سوسایٹی کا ایک حصہ ہیں ان کے ٹیلینٹ کی ایک حد تک قدر کی جاتی ہے یہ لفظ بذات خود نا اچھا ہے نا برا لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ انھیں میراثی کہنے تو آپ کو شرم آ رہی ہے لیکن پاکستانی شہریت لے کر پاکستان کی روٹیاں توڑ کر اپنے آپ کو مہاجر کہلواتے ہوے آپ کو شرم نہیں آتی برطانیہ میں تمہارا لیڈر ملکہ کا وفادار بن کر برطانوی شہری بن جاتا ہے اور پاکستان میں لوگوں کی گردنیں کاٹ کر انکا لہو پی کر بھی مہاجر ہی رہتا ہے
نوٹ : میں نہیں چاہتا تھا کہ ایک ہندوستانی کی خواہش پر یہ تھریڈ ایم کیو ایم کے خلاف میدان جنگ بن جاے لیکن مجھے لگتا ہے کہ مرے ایم کیو ایم والے دوست ہندوستانی کی خوشامدی بیٹری سے چارج ہو کر لڑائی کے موڈ میں ہیں تو میں انشاللہ آپ کو مایوس نہیں کروں گا