Atif bhi Humaray Mulk ka Singer hai lakin us ki dalaali bhi India walay kartay hain.....Rahat bhi isi category mai ata hai.....Simple si baat hai unko Talent ki Qadar hai...(bigsmile)ایم کیو ایم تو ہمارے ملک کی جماعت ہے اس کی "دلالی" ہندوستانی کیوں کر رہے ہیں ؟ :13::13::13::13::13:
Atif bhi Humaray Mulk ka Singer hai lakin us ki dalaali bhi India walay kartay hain.....Rahat bhi isi category mai ata hai.....Simple si baat hai unko Talent ki Qadar hai...(bigsmile)
If you didn't find any anything to object you found that an Indian has opened this thread. This is not the caliber of Night-Hawk.ایم کیو ایم تو ہمارے ملک کی جماعت ہے اس کی "دلالی" ہندوستانی کیوں کر رہے ہیں ؟ :13::13::13::13::13:
In Mirasiyun mai Waseem Akram aur Imran Khan bhi atay hongay cause India mai In dunoon k bhi bohat saray Fans hain aur khas taur per Imran Khan k......
ہندوستانی میراثیوں کے ٹیلینٹ کے ہمیشہ مداح رہے ہیں کیا آپ الطاف کو عاطف اور راحت کے ساتھ بریکٹ کر رہے ہیں ؟
دوسرا یہ کہ راحت اور عاطف وہاں جا کر پرفارم کرتے ہیں کیا الطاف صاحب کو "بلنڈر سپیچ" والی پرفارمنس کی داد دی جا رہی ہے ؟
ہندوستانی میراثیوں کے ٹیلینٹ کے ہمیشہ مداح رہے ہیں کیا آپ الطاف کو عاطف اور راحت کے ساتھ بریکٹ کر رہے ہیں ؟
دوسرا یہ کہ راحت اور عاطف وہاں جا کر پرفارم کرتے ہیں کیا الطاف صاحب کو "بلنڈر سپیچ" والی پرفارمنس کی داد دی جا رہی ہے ؟
If you didn't find any anything to object you found that an Indian has opened this thread. This is not the caliber of Night-Hawk.
Who cares if an Indian posted this. It's is a marvelous effort and a master piece address from an extraordinary Gheedhar of ordinary Pakistanis.
If you didn't find any anything to object you found that an Indian has opened this thread. This is not the caliber of Night-Hawk.
Who cares if an Indian posted this. It's is a marvelous effort and a master piece address from an extraordinary leader of ordinary Pakistanis.
(clap)(clap)(clap)
سپر سٹروک
بھائی آجکل تھوڑا لکھتے ہو
پر جو بھی لکھتے ہو بہت ستھرا لکھتے ہو
faradiya topi drama kr rha hai
اوہو اعجاز بھائی ! آپ خواہ مخواہ بات کو دوسری طرف لے جا رہے ہیں --- دراصل میرا سوال اس ہندوستانی سے تھا کے وہ کیوں اتنا اچھل اچھل کے ہمیں ہماری سیاسی جماعتوں کی خوبیاں بتا رہا ہے جبکہ وہ ہمارے کھلے دشمن ہیں نا وہ ہم سے خیر کی توقع رکھتے ہیں اور نا ہی ہم ان سے --- یہاں پر ایسے تھریڈ کھولنے کا مقصد پاکستانیوں کو آپس میں لڑانے کے سوا کچھ نہیں اور یہ کام وہ ثواب سمجھ کے کرتے ہیں
بہرحال جہاں تک اس تقریر کا تعلق ہے اور اس دور کا تعلق ہے تو مین واضح کر دوں کہ مجھے اس کے "کونٹنٹس" پر کوئی اعتراض نہیں ہے اعتراض ہے تو اس طرز عمل اور طریقہ کار پر ہے جو بعد ازاں ہر دو اطراف سے آزمایا گیا جس کی وجہ سے اس ارض پاک کی بنیادیں تک ہل گئیں
Aap khoud hi samjh jain. Hum bolain gey tou ban ho jain gey.ایم کیو ایم تو ہمارے ملک کی جماعت ہے اس کی "دلالی" ہندوستانی کیوں کر رہے ہیں ؟ :13::13::13::13::13:
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|