Liaqat Hussain
Chief Minister (5k+ posts)
I request mod to delete all the unnecassary responds
sorry mate, my mistake
I apologise
لگدا اے رات دا پچھلا پہر فورم دا کلاسیفائیڈ ٹائم اے۔۔
ایمرجنسی ،حکمت،پراپرٹی ڈیلنگ، دا ورقعہ کھل جاندااے
CM house (bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)You must settle near to your work place, so what will be your work area?
سارا دن آپس میں لڑ لڑ کر اس ٹائم پر تھک جاتے ہیں سارے
کوئی نوی تازی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
سارا دن آپس میں لڑ لڑ کر اس ٹائم پر تھک جاتے ہیں سارے
بارکا صاحب! مبارک ھو نامی بانکا جوان ھوا کرتا تھا۔۔ میرا اکلوتا جگر۔۔ کوئی خبر کہاں چلا گیا
بس اتنا یاد ہے کے وہ چھوڑ گیا فورم
پھر کیا ہوا اس کی مجھے خبر نہیں
i miss him
وہ تو مجھے بھی پیغام آیا تھا۔۔ لیکن بندے کو اتنا بھی دھن کا پکا نہیں ھونا چاہیے۔
زبان کا منٹو تھا اور دل کا فیض
فورم کو ایسے لکھاریوں کی ضرورت ھے۔۔ محفل میں رنگ بھرے رھتے ھیں
اسے واپس آنا چاہیے
مجھے اس نے پابند کیا تھا مجھے روکنا نہیں
ورنہ میں اب تک اس کے نام کا تھریڈ کھول دیتا واپس بلانے کے لیے
Work will be around liberty ... One of the plazas there
Yahan itne alfaaz likhne ki bajaye aik lafz "Condo" google ker lete to sab pata chal jata :P
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|