منتظر
Minister (2k+ posts)
جناب احمد رضا خان فاضل بریلوی لکھتے ہیں:
امام عبدالرزاق صاحب کتاب "المصنف" شیعہ محدث تھے.
حوالہ:
غاية التحقيق بامامت العلي والصديق، ص: ١١, ناشر مکتبه محدث اعظم باكستان لاهور.
یہ محدث ماتم نہیں کرتے تھے یہ محدث ابو بکر و حضرت عمر رض کی خلافت کے منکر نہیں تھے انکو شیعہ اس لیے کہا گیا کہ ان کہ مجلس میں معاویہ بن ابی سفیان کا ذکر ہوا تو انہوں نے کہا کہ میری محفل کو اس کے زکر سے نجس نہ کرو. بس پھر علماء نے ان کو شیعہ کے کھاتے ڈال دیا. جبکہ یہ اہل سنت کے ثقہ اور صدوق امام اور محدث ہیں.
اہل سنت ایک ایسا گاؤں ہے جہاں صرف بنو امیہ کے وفادار رہ سکتے ہیں جو وفاداری نہیں کرے گا اسے گاؤں سے نکال دیا جائے گا. بہت دکھ ہوتا ہے پڑھ کر کے صرف بنو امیہ کی اصلیت (جو علی ع کے مخالف آئے گالیاں دی ) بتانے والے اہل علم افراد کو شیعہ رافضی کہہ کر ترک کرنے کہ کوشش کی گئی افسوس کہ دفاع علی ع میں صحابہ اکرام بھی اس ناصی ٹولے ست نہ بچ سکے انہوں نے ان پر بھی غالی شیعہ بول دیا.