Moula Jutt
Minister (2k+ posts)
مشاھداللہ اینڈ فیملی اینڈ کمپنی۔کوئی ثبوت ہیں تو سامنے لائیں؟؟ یونہی انٹ شنٹ نہ بولا کریں نیازی کی طرح
کیا کوالیفکیشن اور معیار تھا۔؟؟؟ صرف چاپلوسی۔ مطلب ٹٹے پوشی۔ بس پیاسی یونین کا عہددار۔ قابلیت صفر۔
باوجی کی اپنی قابلیت کیا تھی۔ جانے ٹنڈاں والے دا پوتا ۔شریف لوھار کا بوٹی لگا کے بی اے کرنے والا بیٹا۔ اور جنرل جیلانی اور ضیاالحق کا ٹٹے پوش۔ جوتے پالش کر ے والا نوکر۔ ۔
نوٹ تحریک استقبال کے ٹکٹ سے کونسلر کا الیکشن ھارنے اور پھر ۔ 1982 سے لیکر 19 نومبر 2019 تک کا لندن فروری تک کا سفر۔ مکمل تفصیل حاضر خدمت کروں
Last edited: