رانا ثنااللہ نے ن لیگ کا لندن فیصلہ حبیب اکرم کو بتا دیا۔ کہتے ہیں تیل کی قیمت بڑھانے کو تیار ہیں لیکن فوج کو بھی سیاسی بھار اٹھانا پڑے گایعنی سیاسی قیمت اور نقصان کو پورا کرنے میں اپنا حصہ ڈالنا ہوگا۔ ۔ کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ فوج تیل کی قیمتیں بڑھانے کے سیاسی بھار کو کیسے اٹھائے گی؟؟
میرے خیال میں تو فوج صرف ایک طریقے ہی سے ن لیگ کو اس فیصلے کے سیاسی نقصان سے بچا سکتی ہے کہ وہ دو اقدام کی گارنٹی دے (نمبر ا) کہ وہ عمران کے لانگ مارچ کو ناکام بنانے کا ذمہ لیں اور (نمبر ۲) وہ ن لیگ کو الیکشنز جتوانے کی گارنٹی دے۔
مجھے تو کوئی اور طریقہ نظر نہی آتا جہاں جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب اس فیصلے کے بعد ن لیگ کے سیاسی نقصان کا ازالہ کر سکیں۔ رانا صاحب نے کہا ہے کہ اگر اسٹیبلشمنٹ اس سیاسی نقصان کا ازالہ نہی کرتی یا اس فیصلہ کی ذمہ داری نہی اٹھاتی تو ہم پھر یہ فیصلہ نہی کریں گے۔ تو اس سے یہ صد فیصد واضح ہوگیا کہ اگر اب تیل کی قیمت بڑھائی جاتی ہے تو اس کے بدلے اسٹیبلشمنٹ نے ن لیگ سے وعدے وعید کئے ہیں تو کیا اسٹیبلشمنٹ کھل کر سامنے نہی آجائے گی اور کیا وہ جو نیوٹریلٹی کا راگ الاپ ر ہے ہیں اس بیانئے کے پھر کپڑے نہی اتر جائیں گے؟؟
میرے حساب سے تو اب صرف دو ہی باتیں ہونگیں۔
اگر حکومت تیل کی قیمت بڑھا کر لمبا کھیلتی ہے تو واضح ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے کھلم کھلا پی ڈی ایم جائن کر لی۔
اور اگر قیمت بڑھانے کی بجائے الیکشن کا اعلان ہوتا ہے تو اسٹیبلشمنٹ اپنا نیوٹریلٹی کا بچا کھچا بھرم قائم رکھ رہی ہوگی۔
پلیز صرف تجزیہ دیں ۔ گالیاں اور برا بھلا مت کہیں۔