ہم تو سندھ میں رہتے ہیں- اپر سے آج بھی یہ جدّوجہد کرنی پڑتی ہے اور اپنے آپ کو سندھ کا بیٹا کہنا پڑتا ہے
باوجود اس کے کے پاکستان بنانے والوں کی اولادیں ہیں
جب یہ حکومت آئی تھی تو اس میں اور باقی سارے چمپینز میں ضرورت سے زیادہ ہوا بھری ہوئی تھی
اس لئے بہتر تھا کے اس ہوا کو نکالا جائے تاکے یہ لوگ زمین پر رہیں- مگر وہ نہیں کیا جو یہ چاہتے تھے- این آر او ، آر جی ایس ٹی، کو سپورٹ وغیرہ وغیرہ
اس لئے زرداری کو نہ صرف صدر بنانے میں آگے رہے- اگر نہ بھی رہتے تو اس سے کچھ فرق نہیں پڑتا- اس لئے بہتر یہی تھا
کے سپورٹ کردو اور اپنی طرف سے ایک اچھا تاثر دو
ویسے ایک اور چمپین ہے جس کا نام عمران خان ہے
جس نے اسی کرپٹ گوورنمنٹ کے پرائم منسٹر کو دو مرتبہ مہمان خصوسی بنا کر اپنے نمل کلج بلوا کر کافی عزت دے چکا ہے
لہٰذا تین سال گزر گئے- اب کافی لوگ اپنے اصل سائز میں واپس آگئے ہیں
جنہوں نے ایم کیو ایم کے لئے کہا تھا کے بات نہیں کریںگے آج وہ بات کر رہیں ہیں- لندن جاکر کیس کرنے والے نے فون کرکے ہیلو ہائے کیا ہے
پنجاب میں بیٹھ کر سندھ کارڈ سے سب کی حالت خراب ہوتی ہے
تو سندھ میں جو رہتا ہے اس کو تو بہت سوچنا پڑیگا
ایم کیو ایم نے اپنی طرف سے حجت بھی پوری کردی ہے
جمہوریت کا بھی بھوت کافی لوگوں کے سروں سے اتر گیا ہے
٢٠٠٨ کے انتخابات کے بعد کیا ماحول تھا اور آج کیا ہے کافی فرق آچکا ہے
آج اگر کوئی یہ کہے گا جمہوریت کے خلاف سازش ہورہی ہے
تو لوگ بولیں گے، بسم اللہ
کیا سمجھے
[/right]