دہشت گردی حرام ہے۔ ۔ ۔ ڈاکٹر قادری کا فتوی
ڈاکٹر طاہر القادری ایک معروف اور قابل احترام عالم اسلام ہیں جن کے اشاعات اور مذہبی تفہیم کو بین الا قوامی سطح پر سراہا جاتا ہے - 2010 میں ڈاکٹر طاہر القادری نے ایک تفصیلی فتوی جاری کیا جو قرآن اور سنت کی بنیاد پر دہشت گردی اور خود کش حملوں کو حرام...