ماتلی (نامہ نگار)سندھ کے صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے میڈیا پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس مخصوص گروہ نے اپنی روش نہ بدلی تو وہ جوتے کھائیں گے، پاکستان کا وجود سندھ سے ہے، سندھ کی طرف اٹھنے والی ہر میلی آنکھ پھوڑ دی جائے گی، میں نے کبھی کسی قوم یا مذہب کیخلاف بات نہیں...