Bismillah
Assalam o Alaikum,
http://ummatpublication.com/2011/05/03/news.php?p=story1.gif
افواج پاکستان بھنگ پی کر خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہی تھی کہ ملک کی خود مختاری اور عزت ایک دفعہ پھر تار تار ہوگئی ۔
اسامہ بن لادن کے ڈی این اے ٹیسٹ کے ساتھ ساتھ افواج پاکستان کا بھی ڈی این اے ٹیسٹ ہونا چاہییے تاکہ قوم کو پتہ چل سکے کہ کون کون سور خور ہے اور کون کون جائز پیداوار ہے ۔
اب ہمارے ایٹمی اثاثوں کا صرف اور صرف الله نگہبان ہے ۔ یاالله ان نام نہاد محافظوں کی یکے بعد دیگر غداریوں سے ہماری حفاظت فرما ۔ یاالله ہم تو صرف ایک میر جعفر اور میر صادق کا ذکر سن کر کانپ جایاکرتے تھے ۔ ان سات لاکھ بد معاشوں کے شر سے تو اسلام اور پاکستان کی حفاظت فرما ۔ آمین ۔