پاکستان کی معروف اداکار، ماڈل و گلوکارہ مہوش حیات کو بالآخر ’غیر معمولی کارکردگی‘ پر تمغہ امتیاز مل گیا۔ تمغہ امتیاز پر بہت شور مچ رہا ہے ، ایک طرف مہوش حیات کے مخالفین بہت آگے آگئے تو دوسری طرف ان کے حامی بھی پیچھے نہیں رہے۔ لوگوں نے مہوش حیات کو ایوارڈ دینے پر ملے جلے جذبات کا اظہار کیا۔۔
دیکھئے سوشل میڈیا صارفین نے مہوش حیات کو ایوارڈ ملنے پر کیا ردعمل دیا؟