Mehwish_ali: بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے

smilingfaces

MPA (400+ posts)
آج ایم کیو ایم کی پروپیگنڈا اسپیشلسٹ مہوش علی نے ایک تھریڈ بنایی جس میں موجود ایک ویڈیو اور اس کے ساتھ محترمہ کے کمنٹس نے مجھے کچھ ہی عرصہ پہلے (کچھ سال پہلے جب ویڈیو پہلی دفعہ منظر عام پر آی تھی) کا ان کا نقطۂ نظر یاد دلا دیا خوش قسمتی سے مجھے بہت ہی جلدی انکے پرانے کمنٹس کا لنک مل گیا بغیر کسی مزید تبصرے کے میں آپ کو تضاد دکھانا چاھتا ہوں

مہوش علی کے آج کے دن کے خیالات یہ ھیں
Today, 02:58 PM
__________________________________________________ ___________________________________________
[video]https://www.facebook.com/StopKillingOfMohajirs/videos/vb.238525429520550/990538567652562/?type=2&theater[/video]

فرق ہے۔

ایک عام مجرم کوئی جرم کرے اور وہی جرم اگر ریاستی ادارے کریں تو ان دونوں میں فرق ہے۔

ریادتی اداروں ۔۔۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کا وہی جرم 100 گنا زیادہ برا ئی رکھتا ہے اور ریاست کے لیے خطرناک ہے۔
جب قانون کے رکھوالے خود جرم کرنے لگیں تو پھر پوری سسٹم، پوری ریاست سے اعتبار ختم ہو جاتا ہے، اور یہاں سے بغاوت شروع ہوتی ہے۔
میں عرضہ درار سے اپنے پاکستانی ہموطنو کو سمجھا رہی ہوں کہ آپ لوگ فقط اور فقط اپنے بغض اور تعسب کی خاطر ایجنسیوں کو قانون سے بالاتر نہ کریں، انہیں لائسنس ٹو کِل نہ دیں، انہیں ہزاروں جھوٹے مقدمات بنانے کی اجازت نہ دیں۔
کراچی کے مسائل کا بہترین حل صرف اور صرف ایک منصفانہ آپریشن میں ہے جہاں ایجنسیاں قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے کاروائی کریں۔
لیکن آپ لوگ فقط اپنے تعصب کی آگ مٹانے کے لیے کراچی میں ایک بار پھر مہاجروں کے خون کی ہولی کھیلنا چاہتے ہیں۔
میری پاکستانی قوم تاریخ سے سبق نہیں سیکھتی، اپنی اصلاح نہیں کرتی، خامخواہ میں تعصب و بغض کی آگ کو ہوا دیتی ہے۔ اس میں سوچنے اور انصاف کرنے والے کم ہی ہیں۔ زیادہ تر وہ ہیں جو برین واشڈ ہیں، جنکے پاس عقل نہیں، اور عقل ہے تو وہ تعصب کی وجہ سے استعمال کرنے سے قاصر ہیں۔
مزید دیکھے کہ آپکی "مقدس گائے رینجرز" کیسے کراچی کی عوام پر تشدد کے ساتھ ساتھ انکی تضحیک کر رہی ہے۔
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?364642-ایجنسیاں-کیسے-تشدد-کر-رہی-ہیں

____________________________________________
آج سے کچھ سال پہلے جب یہی ویڈیو پہلی دفعہ منظر عام پر آی تھی اس وقت انہی محترمہ کے کمنٹس ذرا غور سے دیکھیں کہ کتنا فرقہ ورانہ تعصب بھرا ہوا ہے

__________________________________

03-Oct-2009, 01:51 PM

This is very good Post & I can also come to only this conclusion.

1. Torture should be used & it was not a good film to watch our Army using the torture.
2. But if those People were really the Supporters of Taliban & getting informations from them could save several innocent Lives, then again one could understand their point of view.
3. And it is not written on the heads of Terrorists that they are terrorists.
And not only the Young People are prey of Taliban, but Terrorists Taliban have the support even from the whole community including the Elderly People too.

4. Remember, Army lost hundreds of innocent life due to these Terrorist Taliban.
Remember, thousands of innocent Tribal People lost their life from Taliban when they slaughtered them.
So, there should be no mercy against the Fitna of Taliban.

4th Caliph Ali Ibn Abi Talib killing thousands of Fitna Khawarijies without any Mercy

Kharijies were not a separate Sect, but they were the Part of Army of Ali Ibn Abi Talib & followed the same Allah, same Quran & they prayed the same way as Army of Ali Ibn Abi Talib did.

The only difference between Kharijies & Ali Ibn Abi Talib (4th Rashid Caliph) was the "POLITICAL Difference".
Except for this Political Difference, these Kharijies were one of the best People with regards to their Character, they compromised of Sahaba & Tabaeen (the best of people), they prayed Regularly & they were so truthful that even Imam Bukhari & Muslim & all other Ulama witnessed their truthfulness & narrated Ahadith from them.

1. Initially Kharijies were in Ranks of Ali Ibn Abi Talib (the 4th Rashid Caliph).
2. Then Kharijies started small fightings in the city & became problem in Peace of the City.
Upon that Ali Ibn Abi Talib first ordered to drive them out of the city.
3. But Kharijies kept on doing their activities & this time they took the Weapons openly against the State.
4. Upon that, Ali Ibn Abi Talib didn't waste any time and went to fight against this Fitna with the Army.

And then Ali Ibn Abi Talib defeated them & kept on killing those thousands of Khariji Muslims till almost all of them have been killed (except for 6 Kharijies who succeeded in escaping this massacre. And one of them was Ibn Muljim who later killed Ali Ibn Abi Talib)

So, question is why Ali Ibn Abi Talib killed those Khariji Muslims so brutally?
Answer lies in Quran itself where Quran orders to kill the Fitna till it has been completed destroyed, or they do the Tauba from their Fitna. It was this Quranic Orders upon which Ali Ibn Abi Talib acted upon.

Although Taliban are also Muslims, but like Kharijies they have such "Political Beliefs" that they have become even much bigger Fitna than Khariji Muslims & it is compulsory that their Fitna should be ended in every possible way.

There is no escape from destroying this Fitna by Force.
Had this Fitna been destroyed just in the beginning, there would have not been so much blood bath that we saw in SWAT today. (Same was with Kharijies and had Ali Ibn Abi Talib let them to grow and had he not destroyed them, then those Kharijies would have caused much more damage and blood bath to Islamic State)

Don't let yourself become weak against this Talibani Fitna. Just don't forget this message. Kill them where ever you find them. Otherwise if they become stronger than you will once again see thousands of innocent people being slaughtered by them.

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?26093-Video-shows-Pakistan-army-abuse/page4
 
Last edited by a moderator:

UniFaithDici

Senator (1k+ posts)
اس عورت کا کوئی دین ایمان نہیں۔ یہ بھی سوالیہ نشان ہے کہ یہ عورت بھی ہے کے نہیں

اس کا صرف اور صرف مقصد ایم کیو ایم جیسی ظالم تنظیم کا تحفظ ہے، اس کے لئیے اس جب چاھے پینترا بدلنا پڑے، جب چاھے سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ دکھانا پڑے، کوئی بات نہیں۔

یہ صاحبہ ؟ بھی را کی تربیت یافتہ لگتی ہیں، انہیں کتنی فنڈنگ کی گئی، بھارتی ایمبیسی سے پوچھنا پڑے گا، ممکن ہے بی بی سی بھی کوئی تبصرہ کر بیٹھے۔
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
چاچا مہوش اس سے پہلے بھی معتدد بار جھوٹ بولتے اور بیان بدلتے پکڑا گیا ہے
اس کے لیے کوئی شرم کی بات نہیں ڈھیٹ پن کی انتہاؤں کو پوھنچا ہوا ہے

یہ ساؤتھ افریقہ میں بیٹھ کر میڈیا سیل چلاتا ہے
ورنہ اب تک اس کے نالے سے اس کے ہاتھ بندھے ہوتے
عدالت میں پیشی کے لیے
 
Last edited:

umer

Minister (2k+ posts)
Bhai ji ye orat nahi hai. Itna tou confirm hai baki Allah janay. Barca nay khud isay shave banatay dekha hai. Nahi yakin tou barca say pooch lo.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
محترمہ کا کہنا ہے کے عوام جو سو سو قتل کرنے کروڑوں کے بھتے ٹارگٹ کلنگ اور زندوں کے جسموں میں ڈرلنگ کرنے اور ہر قسم کے جرائم کرنے میں مہارت رکھتے ہوں جن کے میڈیا کو دھمکانے تک کےثبوت بھی موجود ہوں ان مجرموں سے رینجرز دست بستہ درخواست کرے کے براہ مہربانی ہمارے ساتھ چلیے اور ازراہ کرم ہمیں تسلی سے بتا دیجئے آپ نے یہ سب کیوں اور کیسے کیا
جس پاکستانی عوام کو ذبح کرتے رہے اسی سے ہمدردی اور سپورٹ مانگتے ہوئے شرم بھی نہیں آتی اسے پورے پاکستان میں کوئی ایسا نہ ملے گا جو کہے رینجرز غلط کر رہی ہے یا انھیں رک جانا چاہئے اس سے پہلے کے ایک ایک مجرم اپنے انجام کو پہنچے.
.
 
Last edited:

esakhelvi

Minister (2k+ posts)
اس کی آئی ڈی رینجرز کو دیدو وہ خود ہی معلوم کرلینگے کہ یہ تو نائن زیرو میں بیٹھا ہوا کوئی ہمدرد ہے
 
Bhai hamdard nahi hai baychara nokri kar raha hai. Papi pait ka mamla hai janab e wala.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
شکریہ @smilingfaces

جس مراسلے کے جواب میں میں نے اپنی پوسٹ لکھی تھی، وہ مراسلہ بذاتِ خود پاک فوج کے ٹارچر کو برائی سے تعبیر کر رہا تھا۔ اور میں نے اسکی توثیق کی تھی کہ پاک فوج کے ہاتھوں یہ ٹارچر برا ہے اور ایسا نہیں ہونا چاہیے۔

Originally Posted by Mehwish Ali

Originally Posted by A.AliAs'salaam Alekum Brothers,

On the face ot it this is a terrible and disgusting video. it is really shameful to see that your army and state which is supposed to protect your life, liberty and property is actually inviolved in humiliationg and hurting your body and soul in this fashion.

Having said all of the above I would like to say this, we don't know under what conditions this video was recorded, and under what conditions and from where these people were picked up.... we have so many unanswered question. I think it is unfair to jump to any conclusion and start blaming either the Pasthuns or the army.

I am totally against torture, but if you can prevent loss of several innocent lives by being little harsh and brutal, I think its worth it. Army, however needs to be very careful before they dish out this kind of punishment on the citizens, they have to more than 100% sure that they are not humiliating innocent Pakistanis, i am totally against that.

This is very good Post & I can also come to only this conclusion.

1. Torture should (NOT) be used & it was not a good film to watch our Army using the torture.

2. But if those People were really the Supporters of Taliban & getting informations from them could save several innocent Lives, then again one could understand their point of view.

3. And it is not written on the heads of Terrorists that they are terrorists.
And not only the Young People are prey of Taliban, but Terrorists Taliban have the support even from the whole community including the Elderly People too.

4. Remember, Army lost hundreds of innocent life due to these Terrorist Taliban.
Remember, thousands of innocent Tribal People lost their life from Taliban when they slaughtered them.
So, there should be no mercy against the Fitna of Taliban.

۔۔۔۔۔۔۔

میں اپنی اوپر والی پوسٹ میں شاید (ناٹ) لکھنا بھول گئی ہوں جس سے تاثر شاید غلط پیدا ہوا ہے۔ لیکن آپ سیاق و سباق پڑھ کر اندازہ لگا سکتے ہیں کہ میں یہاں یہ ہی کہہ رہی ہوں کہ پاک فوج کو ٹارچر نہیں کرنا چاہیے اور انہیں ایسا ٹارچر کرتے ہوئے دیکھنا ہرگز اچھا نہیں لگ رہا ہے۔

پھر میں نے دوسری پوسٹ میں ایک فرق کو صاف کیا ہے کہ طالبان کے کیس مین سینکڑوں ہزاروں جانوں کے ضیاع کا خطرہ تھا اور جنگ جاری تھی جہاں پاک فوج کو ہزاروں گولیوں اور راکٹ لانچروں اور پاک فوج کے ہزاروں جوانوں کے خون اور موت کا رنگ دیکھنا پڑ رہا تھا۔

مگر کراچی کے موجودہ آپریشن میں متحدہ کی جانب سے تو 1 گولی بھی کہیں فائر نہیں ہوئی اور ہزاروں کارکنان کی گرفتاری کے دوران ہلکی سے بھی مزاحمت متحدہ کی طرف سے دیکھنے میں نہیں آئی۔

تو پھر ایسے میں ایک منصفانہ آپریشن کو ریاستی دہشتگرد آپریشن میں تبدیل کرنا کہاں کی دانشمندی ہے؟

میں نے ان بھائی صاحب کو مثال دی تھی کہ ڈی جی رینجرز جنرل رضوان اختر فقط اور فقط تعصب کی وجہ سے 19 ہزار کنٹینرز کی چوری کا الزام لگاتا ہے۔

پھر میں نے انہیں مثال دی تھی کہ ایجنسیاں متحدہ کے کارکنان کو اس آپریشن کے دوران ایسے ہی ہزاروں دیگر جھوٹے مقدمات میں پھنسا رہی ہیں۔

پھر انہی جھوٹے مقدمات کے نام پر وہ متحدہ کے ہزاروں کارکنان پر وحشیانہ تشدد کر رہی ہیں۔

آپ سمجھنے کی کوشش کیجئے کہ طالبان کے خلاف سوات آپریشن میں ایسے ہزاروں جھوٹے مقدمات نہیں بن رہے تھے اور نہ ہی ریاستی دہشتگرد آپریشن تھا، بلکہ وہاں پر براہ راست جنگ جاری تھی۔

اور طالبان کے لیے آپ کے دل دریا تھے ۔۔۔۔ آپ نے طالبان کے لیے فقط یہ شرط رکھی تھی کہ وہ اپنے ہتھیار رکھ دیں تو انہیں مکمل امان ہو گی، انہیں قید کر کے تشدد کا نشانہ نہیں بنایا جائے گا اور نہ ہی ان پر مقدمات بنائے جائیں گے۔ لیکن ایسی کوئی بھی چیز آپ نے متحدہ کے کارکنان کو آفر نہیں کی۔

اگر آپ انصاف کی بات سننا چاہتے ہیں، تو غلطی میری نہیں ہے، بلکہ غلاظت آپکے گریبانوں میں موجود ہے۔

آپ نے میری چھوٹی سے بات پکڑ کر اسے کوہ ہمالیہ جتنا بڑا گناہ بنانا چاہا۔

جبکہ دوسری طرف آپ پر ہزار بار ثابت ہو چکا ہے کہ آپکی ایجنسیاں کراچی میں ریاستی دہشتگرد آپریشن کرتے ہوئے ہزاروں جھوٹے مقدمات بنا کر ہزاروں لوگوں پر عدالت سے ماوراء ہو کر وحشیانہ تشدد کر رہی ہیں۔ مگر آپ کو ایجنسیوں کا یہ کوہ ہمالیہ جیسا ظلم نظر نہیں آتا۔ آپ ایجنسیوں کے معاملے میں بالکل اندھے بن جاتے ہیں۔

آپ کی حالت وہی ہے جو جناب موسی نے بیان فرمائی تھی:۔۔۔۔۔ یہ وہ لوگ ہیں جنہیں دوسروں کی آنکھ کا تنکا تو نظر آتا ہے، مگر اپنی آنکھ کا شہتیر نہیں۔

Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
crow.jpg

to istarha har jaga ponch jate hain janab khoj lagane. :P
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
Re: You Opinion Please!

اس کو بھوک ہڑتال کی کیا ضرورت ہے
اس کی بوتل بند کردو خود ہی مر جائے گا
 
mercedesbenz

اور تم انسان کی شکل میں وہ شیطان ھو جسکو جھنم واصل کرنا ثواب کا کام ھے اس بڑے سور کو بھوک ھڑتال سے کتے کی موت مرنے دو لوگ اسکی قبر پر بھی جوتے مریں گے۔تم لوگ پاکستان میں ایک غلیظ دھبہ ھو ۔
 
smilingfaces

MPA (400+ posts)
Benefit of doubt .... :)

لیکن میں کیی اور ایسی پوسٹس دکھا سکتا ہوں جہاں آپ کسی بھی مباحثے کو فرقہ ورانہ یا نسلی تعصب کا رنگ دے گیی ھیں