Mehwish_ali: بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے

sadani

Minister (2k+ posts)
Mahwish is suffering from "TA'ASSUB" ....

.He/She has both sorts of ta'assub, Ethnic + Religious and all the times he spread hatred against other ethnicities and religious sects....

Even in defending his/her ideas , he/she defend butchers like Altaf Hussain and Bashar Al Assad(Nusayri).

This is actually opposite of his/her basic aqeeda of ADALAT where a person(muslim) is suppose to do justice in his judgement, acts and opinion.
 

Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
Re: You Opinion Please!

No, I think we should facilitate him. For his hunger strike, i will buy a tent for him. Promise
 
Janab e wala yeh aap ke liye naya hai hamarey liye nahi in sabiyon or majosiyon or kufion ko ham poranay Jantay hain aap hi defend kartay phirtay ho in monafiqon ko bhai bana kar . In ki history hai yeh marnay walon ke sath hona Phir on ka Matam karna .. Abhi tu lal masjid baki hai abhi tu lal masjid ka taziya 9 0 say niklay ga ..
 

smilingfaces

MPA (400+ posts)
محترمہ آپ کے خیال میں کراچی کی بدامنی، ڈاکہ زنی ، بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ میں کون ملوث ہے کیا کوئی خلائی مخلوق آتی ہے اور بھتہ لیکر چلی جاتی ہے بھوت نمودار ہوتے ہیں اور ٹارگٹ کلنگ کرکے غایب ہو جاتے ھیں

اگر رینجرز کو ایم کیو ایم کے کارکن ملوث ملتے ہیں تو کیا ان کو مقدمات بنانے چاہیے نا کہ ان کو فائیو سٹار ہوٹلوں میں ٹہرا کر ان کی خاطر مدارات کرنی چاہیے

زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو... اس فورم پر بہت سے اردو بولنے والے ساتھی موجود ہیں جن کا تعلق کراچی سے ہے اور وہ اس فساد کا ذمہ دار ایم کیو ایم کو ہی سمجھتے ہیں

سب سے بڑا ثبوت تو حالیہ عید کی چھٹیاں ہیں جن میں اہل کراچی نے بڑے زمانے بعد زندگی اور امن و سکوں کا لطف اٹھایا ہے کیونکہ وہ جانتے تھے کہ دہشت گردوں، ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں پر آج کل زمین تنگ ہوئی پڑی ہے



تو پھر ایسے میں ایک منصفانہ آپریشن کو ریاستی دہشتگرد آپریشن میں تبدیل کرنا کہاں کی دانشمندی ہے؟

پھر میں نے انہیں مثال دی تھی کہ ایجنسیاں متحدہ کے کارکنان کو اس آپریشن کے دوران ایسے ہی ہزاروں دیگر جھوٹے مقدمات میں پھنسا رہی ہیں۔

پھر انہی جھوٹے مقدمات کے نام پر وہ متحدہ کے ہزاروں کارکنان پر وحشیانہ تشدد کر رہی ہیں۔

جبکہ دوسری طرف آپ پر ہزار بار ثابت ہو چکا ہے کہ آپکی ایجنسیاں کراچی میں ریاستی دہشتگرد آپریشن کرتے ہوئے ہزاروں جھوٹے مقدمات بنا کر ہزاروں لوگوں پر عدالت سے ماوراء ہو کر وحشیانہ تشدد کر رہی ہیں۔ مگر آپ کو ایجنسیوں کا یہ کوہ ہمالیہ جیسا ظلم نظر نہیں آتا۔ آپ ایجنسیوں کے معاملے میں بالکل اندھے بن جاتے ہیں۔

آپ کی حالت وہی ہے جو جناب موسی نے بیان فرمائی تھی:۔۔۔۔۔ یہ وہ لوگ ہیں جنہیں دوسروں کی آنکھ کا تنکا تو نظر آتا ہے، مگر اپنی آنکھ کا شہتیر نہیں۔

 
Last edited:

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
ًRe: Mehwish_ali: بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے

Benefit of doubt .... :)

لیکن میں کیی اور ایسی پوسٹس دکھا سکتا ہوں جہاں آپ کسی بھی مباحثے کو فرقہ ورانہ یا نسلی تعصب کا رنگ دے گیی ھیں


اگر ایسا ہوا ہے تب بھی آپ کو سمجھنا چاہیے کہ میں کوئی فرشتہ نہیں ہوں کہ غلطی نہ کروں۔ (بہرحال میری رائے اپنے متعلق یہ ہے کہ میں فرقہ وارانہ بحث مباحثے میں "پہل" نہیں کرتی ہوں، بلکہ عموماً ہوتا یہ ہے کہ تکفیری حضرات یہاں کھل کر اہل تشیع کے خلاف زہر اگل رہے ہوتے تھے۔ چنانچہ میں تنگ آ کر انہیں جواب دینے لگتی تھی۔ اس پر تکفیری حضرات کو تو کوئی نہیں روکتا تھا، مگر سب کی توپوں کے رخ میری طرف ہو جاتے ہیں)۔

عملی زندگی میں جن اہلسنت فیملیز کے ساتھ جان پہچان ہے، تو پوری زندگی میں کبھی ان سے کسی فرقہ وارانہ موضوع پر بحث نہیں ہوئی۔
مگر تکفیری حضرات کی بات علیحدہ ہے۔ یہ وہ فتنہ ہیں جنکا وجود مجھے برداشت نہیں ہو پاتا۔

جہاں تک نسلی رنگ کا تعلق ہے، تو میری کوشش ہوتی ہے کہ خود کو اس سے بچا کر رکھوں اور انسانیت کو افضلیت دوں۔ اگر کہیں کسی کی شان میں گستاخی ہو گئی ہو تو میں معذرت چاہتی ہوں۔
اگر آپ مجھے ایسی غلطی کرتا دیکھیں، تو وقت پر مجھ پر تنقید کر کے میری اصلاح کر سکتے ہیں۔




 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: You Opinion Please!

اس سُور کی دو موریاں کاک دے کر بند کردو یہ سالہ خود ھی پھٹ جائے گا۔
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
Re: You Opinion Please!

agar yey gainda mer bi jaiay tu yey uss qatal ki alternate punishment nahin ho sakti, when they burnt live three pathan in wood store in Malir Karachi
 

Pti_Guy

Councller (250+ posts)
شکریہ @smilingfaces


جس مراسلے کے جواب میں میں نے اپنی پوسٹ لکھی تھی، وہ مراسلہ بذاتِ خود پاک فوج کے ٹارچر کو برائی سے تعبیر کر رہا تھا۔ اور میں نے اسکی توثیق کی تھی کہ پاک فوج کے ہاتھوں یہ ٹارچر برا ہے اور ایسا نہیں ہونا چاہیے۔




میں اپنی اوپر والی پوسٹ میں شاید (ناٹ) لکھنا بھول گئی ہوں جس سے تاثر شاید غلط پیدا ہوا ہے۔ لیکن آپ سیاق و سباق پڑھ کر اندازہ لگا سکتے ہیں کہ میں یہاں یہ ہی کہہ رہی ہوں کہ پاک فوج کو ٹارچر نہیں کرنا چاہیے اور انہیں ایسا ٹارچر کرتے ہوئے دیکھنا ہرگز اچھا نہیں لگ رہا ہے۔

پھر میں نے دوسری پوسٹ میں ایک فرق کو صاف کیا ہے کہ طالبان کے کیس مین سینکڑوں ہزاروں جانوں کے ضیاع کا خطرہ تھا اور جنگ جاری تھی جہاں پاک فوج کو ہزاروں گولیوں اور راکٹ لانچروں اور پاک فوج کے ہزاروں جوانوں کے خون اور موت کا رنگ دیکھنا پڑ رہا تھا۔

مگر کراچی کے موجودہ آپریشن میں متحدہ کی جانب سے تو 1 گولی بھی کہیں فائر نہیں ہوئی اور ہزاروں کارکنان کی گرفتاری کے دوران ہلکی سے بھی مزاحمت متحدہ کی طرف سے دیکھنے میں نہیں آئی۔

تو پھر ایسے میں ایک منصفانہ آپریشن کو ریاستی دہشتگرد آپریشن میں تبدیل کرنا کہاں کی دانشمندی ہے؟

میں نے ان بھائی صاحب کو مثال دی تھی کہ ڈی جی رینجرز جنرل رضوان اختر فقط اور فقط تعصب کی وجہ سے 19 ہزار کنٹینرز کی چوری کا الزام لگاتا ہے۔

پھر میں نے انہیں مثال دی تھی کہ ایجنسیاں متحدہ کے کارکنان کو اس آپریشن کے دوران ایسے ہی ہزاروں دیگر جھوٹے مقدمات میں پھنسا رہی ہیں۔

پھر انہی جھوٹے مقدمات کے نام پر وہ متحدہ کے ہزاروں کارکنان پر وحشیانہ تشدد کر رہی ہیں۔


آپ سمجھنے کی کوشش کیجئے کہ طالبان کے خلاف سوات آپریشن میں ایسے ہزاروں جھوٹے مقدمات نہیں بن رہے تھے اور نہ ہی ریاستی دہشتگرد آپریشن تھا، بلکہ وہاں پر براہ راست جنگ جاری تھی۔

اور طالبان کے لیے آپ کے دل دریا تھے ۔۔۔۔ آپ نے طالبان کے لیے فقط یہ شرط رکھی تھی کہ وہ اپنے ہتھیار رکھ دیں تو انہیں مکمل امان ہو گی، انہیں قید کر کے تشدد کا نشانہ نہیں بنایا جائے گا اور نہ ہی ان پر مقدمات بنائے جائیں گے۔ لیکن ایسی کوئی بھی چیز آپ نے متحدہ کے کارکنان کو آفر نہیں کی۔


اگر آپ انصاف کی بات سننا چاہتے ہیں، تو غلطی میری نہیں ہے، بلکہ غلاظت آپکے گریبانوں میں موجود ہے۔

آپ نے میری چھوٹی سے بات پکڑ کر اسے کوہ ہمالیہ جتنا بڑا گناہ بنانا چاہا۔

جبکہ دوسری طرف آپ پر ہزار بار ثابت ہو چکا ہے کہ آپکی ایجنسیاں کراچی میں ریاستی دہشتگرد آپریشن کرتے ہوئے ہزاروں جھوٹے مقدمات بنا کر ہزاروں لوگوں پر عدالت سے ماوراء ہو کر وحشیانہ تشدد کر رہی ہیں۔ مگر آپ کو ایجنسیوں کا یہ کوہ ہمالیہ جیسا ظلم نظر نہیں آتا۔ آپ ایجنسیوں کے معاملے میں بالکل اندھے بن جاتے ہیں۔

آپ کی حالت وہی ہے جو جناب موسی نے بیان فرمائی تھی:۔۔۔۔۔ یہ وہ لوگ ہیں جنہیں دوسروں کی آنکھ کا تنکا تو نظر آتا ہے، مگر اپنی آنکھ کا شہتیر نہیں۔




Shame on you...... I m urdu speaking myself and I m the educated one, done my masters and I fully support this rangers operation against MQM...... Jitna last 10 years main MQM walon ne urdu speakings ko loota hai utna kisi ko nahi.,.,... My cousin has a furniture shop in karachi.... every month he paid 5 lakhs to MQM bhatta khoors and when he went to 90 to complaint then they threatened him to kill him n his family. Shame on you supporting these goons and terrorists. MQM is a terrorist organisation and should be banned.
 

Zafar Malik

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ سبحانہ التعالیٰ کو فتنہ وفساد بالکل پسند نہیں اور قران مجید میں کئی مقام پر فرمایا گیا ہے
فتنہ و فساد کو ختم کیا جانا ضروری ہے اور یہی اللہ کریم کا حکم ہے ۔ جو حکومتیں ایسا نہیں
کرتیں وہ فسادیوں کے زمرے میں آتی ہیں اور فتنہ و فساد اللہ کو پسند نہیں ۔ ایم کیو ایم ایک
فسادی گروہ ہے جو ہر قسم کے فساد میں مبتلا ہے اس کا خاتمہ ضروری ہے ۔ جب تک ان
فسادیوں کو ختم نہ کیا جائیگا تب تک کراچی میں امن ہونا مشکل اور ناممکن ہے
۔ اگر آج اس فسادی گروہ کو ختم کر دیا جائے تو یقین جانیں اللہ کی برکتیں کراچی پر نازل ہونگی عوام
خوشحال اور پرسکون ہوگی انشاللہ ۔ اور اگر اس فسادی مافیا کو رعایت دی جاتی رہی تو ٹارگٹ کلنگ بھتہ خوری کی وجہ سے عوام کبھی سکھ کا سانس نہ لے پائے گی ۔ ایم کیو ایم ایک مافیا ہے یہ سیاسی جماعت نہیں اورالطف سے لے کر ایک سیکٹر انچارج تک نے سیاسی ماسک
پہن رکھا ہے ورنہ یہ خون پینے والا گروہ ہے اس ڈریکولہ گروہ کے ایک ایک کارندے کو ختم
کیا جانا ضرور ی ہے جیسے حضرت علی رضی اللہ عنہ نے خوارج فسادیوں کو نیست و نابود
کیا تھا ۔
 

Syed Gilani

New Member
Re: You Opinion Please!

Woh kabhe buk hartal nahy krt ga. Gum to os baty ka hy jo eid per na mil ska. Worker jin ma zai tadad kawa5teen ke hogi wh bhok hartal per bitha diy jain gay. Or hukam badal dia ji ga.....
 
Rangers ko cheye 90 par drone Maray or colleteral damage mein sab mahajor sapolay future target killers or naikain bhi Pharka dalay Wesay bhi in ka koi future tu hai nahi target killing Bhata khori prostitution
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
Re: You Opinion Please!

11224060_10152971077871766_6425040493413896871_n.jpg
 
Moderator should banned this MQM R@ndi Mehwish on siasat.pk
Na g yeh tu in ke sath bhalaee ho gi in ko pora moka do tab hi tu yeh expose hotay hain .. Bane ka mutalba woh kartay hain Jin ke pass jawab nahi Hota jesay boot lickers molana aziz ko jawab nahi day saktay lehaza tv par na anay ka mutalba kartay hain
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
مہوش علی کی بدقسمتی یہ ھے کہ اس نے متعفن کیچڑ میں گلاب بو دیے ھیں، اس کی نظر گلابوں کی سُرخی پر ھے لیکن وہ اس بدبو کو محسوس کرنے سے قاصر ھے جو ھم سب کو پریشان کیے ھوےؑ ھے اور وہ قاتلوں کا مقدمہ لڑتے لڑتے اتنی دور نکل آیؑی ھے کہ واپسی کا موقعہ ھی نھیں رھا
 

Back
Top