shabir khan
Senator (1k+ posts)
Sunte hain "Khianat" tu Kashif Abbassi ke pass ane taak ho chooki thi.(bigsmile)(bigsmile)
میں اور آپ کونسے دودھ کے دھلے ہوۓ ہیں ، تھوڑا بہت رکھ رکھاؤ تو ہر انسان کو رکھنا ہی پڑتا ہے زندگی میں جاب پر یا یونیورسٹی میں ، لیکن اب تو اس کی شادی ہو چکی اور یہ کاشف عباسی کی بیٹی خدیجہ کی ماں بھی ہے لہٰذا اب تو آپ اس کو بخش دو ، ویسے بھی کسی عورت پر بلا وجہ تہمت لگانا سخت گناہ ہے


Last edited: