jerry719964
Senator (1k+ posts)
ملئے خیبر پختونخوا کے آنے والے وزیر خزانہ سراج الحق سے
وکی پیڈیا کے مطابق سراج الحق پاکستان کا واحد سیاستدان ہے جس کا کوئی بینک اکاونٹ اور جائیداد نہیں ہے۔
2002 سے 2007 کے دوران خیبر پختونخوا کا سنئیر وزیر ہوتے ہوئے بھی عام لوکل بسوں سے سفر کرتا رہا ۔ معشیت پر جیو گریٹ ڈبیٹ میں آپ معشیت کے حوالے سے اس کے خیالات سن سکتے ہیں ۔

Last edited by a moderator: