بجا فرمایا آپ نے سینٹ فرینسس بھائی ہم تو ویلے نکمے ہیں سارا کم تے مولوی کردے نے آج پاکستان جو ایک عطیم الشان اسلامی ریاست ہے اور پاکستانی مُسلمان انتہائی خوشحال زیندگی گُزار رہیں ہیں اور پاکسانی روپے کی قدر اس وقت دنیا کے سب ممالک سے زیادہ ہیں ایسی عظیم الشان ریاست جس میں حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی تعلیمات کو اپناتے ہوئے پاکستانی مولوی بڑے سے بڑے حاکم سے ٹکرا جاتے ہیں
اور محمد رسول اللہ صل الله عليه وسلم کی سیرت کی پیروی کرتے ہوئے کسی کو یتموں مسکینوں کا حق نہیں کھانے دیتے ہر طرف عدل انصاف کا بول بالا ہیے
:)
اور یہ سب کچھ اِن کام کرنے والے مولویوں کی مرہون منت ہی تو ہے۔ ہم لوگوں کو صرف باتیں کرنی آتی ہیں لیکن آج آپ نے میری آنکھیں کھول دی سینٹ فرینسس بھائی
(bigsmile)