میرا ایمان ہے کہ جس دن میں سدھر گیا اس دن میرا حکمران بھی نیک نیت انسان ہوگا ۔پھر ہر جماعت جماعت اسلامی ہوگی،ہر تحریک تحریک انصاف ‘ہر لیگ مسلم لیگ اور ہر پارٹی پیپلز پارٹی ہوگی۔انقلاب چاہیے تومجھے پہلے خود کو بدلنا ہوگا،پھر مسجد اقصیٰ کو بچانے ایوبی بھی آئے گا اوربہن عافیہ کی عصمت بچانے بن قاسم بھی۔اگر ہمارا منشور اصلاح نفس اور خود احتسابی بن جائے تو پاکستان میں آئین و قانون کی بلادستی قائم ہو جائے گی۔تو آئیے تبدیلی کا عمل شروع کرتے ہیں۔اپنی ذات سے ،آج سے اور ابھی سے۔اللہ پاک عملکی توفیق دے۔
Re: Maulana Tariq Jameel Bayan Muzaffarabad Azad Kashmir
jazak allah
allah ki zaat-e-babarkat humen maulana jeasay ur mukarar day ur inki kahi huwi batoo pay amal karnay ki tufeeq ata fermayeh ameen sum ameen
Re: Maulana Tariq Jameel Bayan Role of Shemale in Islam
مولانہ طارق صاحب کبھی اپنے پاکیستان اور اُسکی عوام کے بارے میں بھی کوئی حق سچ کی بات کرلیا کرو
:)
حق سچ بھی سچے مومن کی پہچان ہے
تبلیغ؟
کے معنی ہیں لوگوں کو راہ حق دیکھانا اور کُفر کے بڑے بڑے بادشہاوں سے لڑ جانا

Who told you he follows diesel? Mulana Tariq has more followers than Diesel. Diesel is a filthy character and nobody respect him but Millions of people love and respect Mulana Tariq Jameel. So take care.